Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

پوسٹس ںے Saad Qadri کیا

  1. عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. اگر ثبوت سے آپکی مراد کوئی ویڈیو وغیرہ ہے تو معذرت کہ اس زمانے میں کیمرہ ایجاد نہیں ہوا تھا. باقی علماء کی کتابوں سے آپکو ثبوت دکھاۓ جا چکے ہیں.لہذا پہلے ان تمام علماء سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرو پھر آگے اپنا مدعا بیان کرو

     

     

     

    اوپر والی تصویر میں جوتی تو کالے رنگ کی ہے ۔۔۔ کیا نبی کریم صلی اللہ ولیہ وسلم کالے رنگ کا جوتا استعمال کرتے تھے ؟؟؟

    واہ یہ نیچے والی تصویر میں تو بڑی نئی جوتی دکھائی ہے ۔۔۔ اس کا دوسرا پیر کہاں ہے کوفی جی ۔۔۔۔؟

    کیا عبدلوہاب نجدی کی ماں نے اسکے پیدا ہونے پر جو جوتی اسکے پیر میں ڈالی نجدی صاحب ساری زندگی وہ ہی جوتی ؛پہنتے رہے؟ اگر ہاں تو ثابت کرو کہ جوتی عبدلوہاب نجدی کہ ساتھ ساتھ کیسے بڑی ہوتی رہی اور اگر نا تو بتاؤ نجدی صاحب نے تمام زندگی میں کون کون سے سائز رنگ اور شکل کی جوتی کس کس کس وقت پہنی؟ کن کن سے خریدی اور کتنے کی خریدی؟ خریدی بھی یا چوری کی جوتیوں سے کام چلایا؟

  2. میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یہ مسجد اس کے نزدیک ہے. کچھ دن پہلے تبلیغی ٹولے نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی تھی، منع کرنے پر وہاں سے دھمکیاں دیتے ہوۓ  چلے گئے اور ٢ دن بعد امام صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا


  3. دیوبندی مناظر صاحب اس پوسٹ کے اوپر اپنی مادری زبان میں اپنا تبصرہ دیتے ہوے لکھتے ہیں

     

    post-15166-0-14669400-1429453362_thumb.jpg

    کیا کہنے دیوبندیوں کی معصومیت کے، کہ سنی نے دھمکی دی اور یہ ڈر گئے.  پورا ملک جس جماعت کی دہشتگردی سے پریشان ہے وہ بیچارے اس قدر لاچار ہوں گے ہمیں معلوم نہ تھا

  4. مصطفیٰ اور عمران کو دیوبندیوں نے تسلی بخش جواب دیے یعنی دیوبندی اپنے منہ سے اپنی تعریف کر رہے ہیں. یہ تو مصطفیٰ اور عمران بتایں گے کہ جواب تسلی بخش تھے یا دیوبندیوں کا ڈھونگ. اور اس سارے بیان کا ثبوت کدھر ہے؟ 


     


    پھر دیوبندی بیچاروں کو شاید پہلی بار معلوم ہوا کہ علماء اہلسنت کا دیوبندیوں وہابیوں کی کفریہ عبارات پر فتویٰ کفر ہے، بیچارے کے ذہن سے مناظرہ جھنگ کا موضوع اور اسکا نتیجہ بھی دھل چکا ہے . یہ تو دیوبندی وہابیہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد پر ہونے والے مناظرے سے فرار اختیار کرتے ہیں نہ کہ علماء اہلسنّت


    • Like 1
  5. دیوبندی صاحب. اپنے لکھا کہ میں نے مطالبہ کیا کہ تحذیر ..... . جناب ذرا تھوڑا پہلے جا کر چیک کریں کہ تھریڈ کس دعوے پر بنائی تھی اور جب منہ کی کھائی تو دعواہ ہی بدل ڈالا 


     


    پھر تمھارے بھولے بھالے مولوی صاحب نے معصومیت میں ایک مصری مولانا کی بات نقل کر دی . تمھارے مولانا نے اس بات کو مولانا کشمیری کی برتری ثابت کرنے کے لیے نقل کیا ہے جو کہ معلوم بھی ہوتا ہے اور اگر تمھارے مولانا اس قول سے متفق نہیں تھے تو دکھاؤ اس عبارت کہ نیچے اس قول کا رد


  6. muhtaram esjaga ye bahas nahe ho rahi k con sy aqaid achay han yan buray meiny scan mangy hen that is all.

     

    Agar aqeedy ki baat ha tu jo Abdul Wahab najdi sy pahly thy unka b ahmed raza par gumrahe ka fatwa tha (ilem ghaib wali bahas) aur aj k ulma ca b.

     

    our pher Ahmed raza wahabion ko apna b kahta pas jo baat topic he uspar he baat karo

    جی جناب اور یہ ویب سائٹ کوئی وہابیوں دیوبندیوں کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی کہ جو کتاب نیٹ پر موجود نہیں ہے وہ خرید کر سکین لگائے جائیں . اگر آپ کا دعوہ ان حوالاجات کے جھوٹا ہونے پر ہے تو آپ اس کتاب کے مذکورہ صفحات کا سکین لگا دیں تاکے بات واضح ہو جائے

     

     

×
×
  • Create New...