Jump to content

mustaan.ellahi

اراکین
  • کل پوسٹس

    11
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ mustaan.ellahi نے پوسٹ کیا

  1. !اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کہ لاءف انشورنس جاءز ہے کہ نہیں اس کا بھی حوالہ دیں۔ شکریہ
  2. !اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا ہے کی اج کل اس بات کا بہتے زور ہے کے اسلامک بینکاری ہے اسلامک بینک کی تو کیا یہ جاءز ہے اگر ہے تو اس کا حوالہ دیں اور اگر کوءی کتاب بھی ہے تو اس کا بھی بتاءیں۔ شکریہ
  3. !اسلام علیکم میں ہر طرح کی خدمت کے لءے حاضر ہوں ۔کمپیوٹر اور کمپوزنگ دونوں کاموں سے اچھی طرح واقف ہوں ۔بندہِ ناچیز کے لءے کوءی کام ہو تو ضرور خدمت کا موقع دیں۔ شکریہ حافظ مستعان الہی ہاشمی
  4. Assalm o Alykum! mian ny kuch sawalat kye thy mujhy abe tak us k jawab nahe mily. baraye miharbani myry swalat k jawab dy dain. shukriya
  5. !اسلام و علیکم براے مہربانی میں نے جو ۱۲ ربیع الاول کا جو میرا سوال ہے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے۔ شکریہ
  6. یہ حوالہ غلط ہے اور غنیہ الطالبین ایک ہی جلد میں ہے اس کو دوسری جلد نہیں ہے
  7. !اسلام و علیکم میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔ براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔ شکریہ
  8. !اسلام و علیکم میں بھی آپ کی طرح بالکل نیا ہوں مجھے بھی راہنماءی کی ضرورت ہے۔ان شاء اللہ مل جل کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔ مستعان الہی
  9. !اسلام و علیکم مجھ کو اردو اور انگلش دونوں کی کمپوزنگ آتی ہے اور کمپوزنگ کاکام جانتا ہوں ۔اگر میرے لایق کوءی خدمت ہو تو میں حاضر ہوں۔
  10. !اسلام علیکم آپ کے جواب کا بہت نہت شکریہ۔ میرے پاس بہار شریعت کتاب ہے اگر آپ مجھے باب نمبر یا صفحہ نمبر بتادیں تو میں بھی دیکھ سکوں۔ شکریہ
  11. !اسلام وعلیکم چودہ معومین کے نام کیا ہیں اور کیس کتاب میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ رہنماءی فرما کر شکریہ کا موقعہ دیں۔
×
×
  • Create New...