Jump to content

Farooq Mir

اراکین
  • کل پوسٹس

    8
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Farooq Mir نے پوسٹ کیا

  1. جناب بہت بہت شکریہ الله پاک آپ کو عشق و محبت اور علم میں اور اعلی مقام عطا فرماۓ معزرت دیر سے جواب دینے کا مجھے لگا کہ شاید اب نہ ملے آج پھر سرچ کیا تو اپنی یہ پوسٹ ملی جس سے دل خوش ہو گیا
  2. جناب میں آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں اگر مکمل ترجمہ مل جاۓ تو بہت نوازش ہو گی میرا ای میل ایڈریس ہے [email protected] اس پر میل کر دیجیے گا اگر مل جاۓ
  3. اسلام علیکم جناب مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اسکو کس نے کاٹا؟ حوالہ کے ساتھ جواب درکار ہے شکریہ فاروق
  4. متعہ حرام ہے اور اس کی تفصیل یہاں پوسٹ نہیں ہو پا رہی JPG / PDF فائلز ہیں کوئی بتاۓ کیسے پوسٹ کروں؟
  5. اسلام علیکم جناب مجھے امام سمہودی کی کتاب "وفا الوفا" کا اردو ترجمہ چاہیے مہربانی کر کے آگاہ فرمائیں شکریہ
  6. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جناب مجھ سے اک دوست نے سوال کیا ہے کہ قران و حدیث سے بتائیں کہ اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟ مہربانی فرما کر قران و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں شکریہ فاروق
  7. اسلام علیکم جناب میری نوکری کی ٹائمنگ بہت لمبی ہے اور اس وجہ سے گھر والوں کو زیادہ ٹائم نہیں دے پاتا پر باقی ضروریات میں کبھی کوئی کمی نہیں آنی دی اور جہاں تک ہو سکا بہترین ضروریات زندگی مہیا کرنے کی کوشش کی ہے، اب مسلہ یہ ہے کہ مجھ کو صرف اک اتوار کا دن فری ملتا ہے جس میں میری بیوی کی ضد ہوتی ہے کہ میں سارا وقت صرف گھر پر رہوں اور کہیں مت جاؤں چاہے کتنا ہی ضروری کام کیوں نہ ہو، اس پر کئی بار بحث یا تکرار بھی ہو چکی ہے، کیونکہ مجھے کوئی اور دن نہیں ملتا سو ہم دوست اکثر اتوار کو کسی نہ کسی کے گھر محفل رکھ لیتے ہیں جس میں جانے سے میری بیوی روکتی ہے اور باز اوقات بہت تکرار ہوتی ہے، اس کی ضد ہوتی ہے کہ پہلے گھر والوں کو وقت دو، ان کو خوش رکھو پھر کوئی اور کام کرو اور کئی بار بہت بدزبانی بھی کرتی ہے جس سے گھر کا ماحول کئ کئ دن بہت خراب رہتا ہے اب میرا سوال یہ ہے کیا اس کا مجھ کو محفل میں جانے سے روکنا جائز ہے؟ میں اس کو کیسے سمجھاؤں کہ وہ ایسا کرنے سے رک جاۓ آپ کا شکرگزار محمد فاروق احمد میر
×
×
  • Create New...