Jump to content

Farooq Mir

اراکین
  • کل پوسٹس

    8
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Farooq Mir کیا

  1. جناب بہت بہت شکریہ

    الله پاک آپ کو عشق و محبت اور علم میں اور اعلی مقام عطا فرماۓ

    معزرت دیر سے جواب دینے کا

    مجھے لگا کہ شاید اب نہ ملے 

    آج پھر سرچ کیا تو اپنی یہ پوسٹ ملی جس سے دل خوش ہو گیا

    • Like 1
  2. السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    جناب مجھ سے اک دوست نے سوال کیا ہے کہ قران و حدیث سے بتائیں کہ اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟
    مہربانی فرما کر قران و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں
    شکریہ
    فاروق

     

  3. اسلام علیکم

     

    جناب میری نوکری کی ٹائمنگ بہت لمبی ہے اور اس وجہ سے گھر والوں کو زیادہ ٹائم نہیں دے پاتا پر باقی ضروریات میں کبھی کوئی کمی نہیں آنی دی اور جہاں تک ہو سکا بہترین ضروریات زندگی مہیا کرنے کی کوشش کی ہے، اب مسلہ یہ ہے کہ مجھ کو صرف اک اتوار کا دن فری ملتا ہے جس میں میری بیوی کی ضد ہوتی ہے کہ میں سارا وقت صرف گھر پر رہوں اور کہیں مت جاؤں چاہے کتنا ہی ضروری کام کیوں نہ ہو، اس پر کئی بار بحث یا تکرار بھی ہو چکی ہے،

     

    کیونکہ مجھے کوئی اور دن نہیں ملتا سو ہم دوست اکثر اتوار کو کسی نہ کسی کے گھر محفل رکھ لیتے ہیں جس میں جانے سے میری بیوی روکتی ہے اور باز اوقات بہت تکرار ہوتی ہے، اس کی ضد ہوتی ہے کہ پہلے گھر والوں کو وقت دو، ان کو خوش رکھو پھر کوئی اور کام کرو اور کئی بار بہت بدزبانی بھی کرتی ہے جس سے گھر کا ماحول کئ کئ دن بہت خراب رہتا ہے

     

    اب میرا سوال یہ ہے کیا اس کا مجھ کو محفل میں جانے سے روکنا جائز ہے؟ میں اس کو کیسے سمجھاؤں کہ وہ ایسا کرنے سے رک جاۓ

     

    آپ کا شکرگزار

    محمد فاروق احمد میر

×
×
  • Create New...