Jump to content

Abdur Rehman

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    561
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    7

پوسٹس ںے Abdur Rehman کیا

  1. اسلامی محفل فورم کی سائیٹ اپڈیٹ کی گئی ہے فورم لوڈ ٹائم کم سے کم کرنے کے لئے انفراسٹرکچر میں کچھ تبدیلی کی گئ ہے ۔۔برائے مہربانی اپنے فیڈ بیک سے آگاہ کریں کہ سائٹ کتنی سریع ہو گئی ہے.پہلی بار سائٹ لوڈ ہونے ، پوسٹ لوڈ ہونے اور تصاویر لوڈ ہونے کا ٹائم آپ سب کے خیال مین پہلے سے بھتر ہے کہ نہیں۔

     

    The site has been updated to improve performance by reducing load time. Please provide your feedback .

  2. Asslam alaikum ;

     

    forums /sub forums kay Naam az had koshish yehi hoti hai kay mukhtasar tareen hoon kyu kay agar naam baray ho gain tu phir buhat masla ho jata hai aik tu parhnay mai apas mai milay howay nazar aatay hain dosray post ka address lamba ho jata hai aur deegar kaee masail janam laitay hain is leay ziada lambay title karna munasibl nahe hai..

    agar mukhtasar magar mudallal naam aap suggest kar saktay hain tu zaror admins ko is baray mai tajweez karain..

     

    shukria

  3. (salam)

     

    jis jis user nay apni profile and avatar picture tabdeel kari thee wo baraiy karam isay dobara change kar lain filhal isay default picture say change kar dia gaya hai kisi maslay ki waja say purani profile aur avatar pictures delete ho gaee thee.

     

     

    .........

    All members who previously changed their profile and avatar images are requested to change their profile and avatar images again..

     

    Regards.

     

     

    (ja)

  4. امین ریاض صاحب یہ فورم ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کا ہے چاہے وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اسلامی محفل کی انتظامیہ میں بھی سب شامل ہیں

    (al) عزوجل۔

     

    آپ کا دستخط ایڈمن نے نہیں تبدیل کیا ۔۔ یہ آپ کے سابقہ دستخط کی موڈریشن کا نتیجہ ہے میں نے آپ کی شکایت ایڈمن تک پہنچائی تو فی الحال ایڈمن کے حکم سے اس کو ختم کیا جا رہا ہے۔

     

    امید ہے آپ کی یہ تکلیف رفع ہو گئی ہو تو آپ اپنی بوسٹس میں متعلقہ موضوع پر رہنے کی سعی فرمائیں گے۔

     

     

  5. Is ka behtreen Hal vBulletin forums mai mojod hy kia hi acha hota hy k ISLAMIMEHFIL bhe vBulletine k softwares per install kia hota bohat sary mesail hul ho chuky hoty

    اسلام علیکم بھائی آئی پی بی کا ہمارے پاس ریجسٹرڈ لائسنس ہے اس لئے یہی استعمال ہوتا رہا ہے بہرحال آپ سمجھتے ہیں کہ وی بلیٹن بھتر ہے تو اس کے تفصیلی نکات مجھے میسج کر دیں ایڈمنز کے مشورے سے پھر بھترین راستہ اختیار کرلیا جائے گا۔

    سب سے بڑھ کر فورم کے لوڈ ٹائم پر کتنا اثر پڑے گا یہ ضرور بتائیے گا۔

  6. Jazak Allah Azawajal..

     

    bahut bahut shukria reply karnay ka..

     

    aor yeh bahut acha tareeqa ikhteyar kia gya hay spam khatam karnay k leay.

     

    behrhaal kam az kam Moderators ko to bta dena chaheay keh ham nay fulan cheez change ki hay.. kionkeh khud bakhud to hmain pta naheen chal sakta aor bad main masail paida hotay hain.. Shukria

     

    Aap nay unapprove karnay ki reason likhnay k mutaliq kuch irshad naheen farmaya?

     

    اسلام علیکم عثمان بھائی میں تبدیلی کے بعد بتانا بھول گیا تھا یہ ضروری ہے کیونکہ یہ موڈریٹرز کا ہی کام ہے۔

    ان اپروو کرنے کی وجہ کے لئے میں کچھ تلاش کرتا ہوں جب تک وہ نہیں ہوتا جو جو موڈیریٹر بھی ان اپروو کرے وہ ایڈمین سیکشن میں پوسٹ کر دے یا اس پوسٹ پر ریپورٹ کا بٹن دبا کر وجہ لکھ کر ریپورٹ کر دے تو سب موڈییرٹرز ، ایڈمنز کو پتہ چل جائے گا۔

  7. (salam)

    کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔

    New members can only post twice in a day until 5 of their posts are approved by moderators.

  8. وعلیکم اسلام

    بھائی فورم پر کافی اسپام پوسٹ ہو رہی تھیں اس وجہ سے اب کوئی بھی نیا ممبر جب ریجسٹر ہو گا تو اسکی پہلی پانچ پوسٹ موڈیریٹیشن کے بغیر نہیں نظر آئیں گی اور جب تک وہ ممبر ایک دن میں صرف 2 پوسٹ ہی کر سکے گا ۔ پانچ صحیح پوسٹ کے بعد یہ پاپندی خود بخود ختم ہو جائی گی ۔ اسطرح کوئی اسپام یوزر اگر اب ریجسٹر ہو گیا تو ہمیں اس کو بلاک کرنے اور اسپام پوسٹ ختم کرنے میں آسانی ہوگی۔

  9. (salam)

    سیدی اعلٰحضرت امام اھلسنت (ra) کے عرس شریف کی مناسبت سے اسلامی محفل کی نئ اسکن ڈیزائن کی ہے جو ابھی مکمل نہیں شاید اسکا لوڈ ٹائم بھی ذیادہ ہو آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے استعمال کر کے دیکھیں اور جو خامی نظر یا بہتری کا کوئی مشورہ ہو تو ضرور آگاہ کریں۔

     

  10. The Tutorials section is up and running for all registered members only.

    Guest Or Validating/Banned members can not access this section.

    ٹٰیوٹوریلز کا سیکشن اب تمام ارکان کے لئے شروع کر دیا گیا ہے۔

     

    اس سیکشن سے فائدہ اٹھانے کے لئے اسلامی محفل کا منظور کردہ رکن ہونا ضروری ہے۔

     

  11. (salam)

    انتظامیہ نے اس فورم پر موجود بہت سے اسپام ارکان اور پوسٹ کو ختم کیا ہے اگر کسی کو لگتا ہے کہ اسکی رکنیت یا پوسٹ غلطی سے ختم ہو گئی ہے تو اس سلسلے میں ہم معذرت خواہ ہیں برائے مہربانی دوبارہ رکنیت حاصل کرلیں اور پوسٹ کریں۔ کوشش کریں کہ ایسا نام رکھیں جو واضح ہو اور اسپامبرز کی طرح مبہم نہ ہو۔

     

    The Administration has banned/deleted a lot of spam users/posts who got registered on this forum and have been wasting our resources.

     

    We have tried our best to only ban/delete those accounts who were spammers however, to err is human.

     

    if any of you thinks that any account/posts has been deleted mistakenly please accept our apologies and get register again and post.

     

    Make a new account with clear names please avoid ambiguous names..

  12. (salam)

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے پچھلے کافی عرصے سے اسلامی محفل فورم پر اسپامرز کا کافی حملہ رہا ہے اس مسئلے پر اللہ عزوجل کے کرم سے کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔

    مگر اب بھی آپ سب سے درخواست ہے کہ جیسے ہی کسی اسپام یوزر کو یا پوسٹ کو دیکھیں تو یوزر پروفائل میں فلیگ اسپامر کے بٹن سے فوراً مطلع کریں۔

    مزید عرض ہے کہ فورم پر مینٹیننس جاری ہے اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر آئے تو ضرور مطلع کریں۔

     

  13. جناب مجتبی صاحب

    آپ نے شروع میں غیر متعقلہ تھریڈ میں پوسٹس کریں جس پر آپ کو سمجایا گیا تو آپ نے جواباً یہ عذر پیش کیا کہ آپ فورم پر نئے ہیں اب آپ مسلسل یہ حرکت کرتے رہیں پھر آپ کےپاس کیا عذر بچتاہے؟ آپ کا شکوہ محض بے جا ہے۔

    آپ اس تھریڈ میں اسی ٹاپک سےمتعلق پوسٹ کریں۔ جو نیا اعتراض کرنا ہو اس کے لئے الگ پوسٹ بنائیے ۔

    جو حالیہ پوسٹ آپ نے کی تھیں انکا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں تھا اسلئے انھہیں متعقلقہ ٹوپکس میں ڈال دیا گیا ہے لیکن ہم اس کے بھی پابند نہیں کوئی بھی ایسی غیر متعلقہ پوسٹ بغیر اطلاع کے ڈیلیٹ کر دی جائے تو آپ کو شکایت کا کوئی حق نہیں کہ غلطی آپ کی اپنی ہے۔۔ آئندہ آپ اپنی ایسی غلطیوں سے احتیاط فرمائیں.

     

    مثلاً آپ نے امام بخاری کے حوالے سے جو پوسٹ یہاں کری ایک تو وہ اس تھریڈ سے غیر متعلق ہے دوئم وہ اعتراض پہلے سے ہی موجود ہے۔

    Check this Link

     

    سابقہ چند پوسٹ میں آپ نےجو زبان استعمال کی ہے وہ انتہائی نامناسب اور گالیوں پر مبنی تھی۔ اسی وجہ سے آپکی پوسٹ کو ایڈٹ کیا گیا اور آئندہ کے لئے وارن کیا جا رہا ہے اپنی زبان کا خیال رکھیں ۔

  14. dar gaey ho meri psot approval ke liya jate he afsose.. chalo ab looch karo in mardo ke mahfil me hamara kiya kaam. karte raho approved biddati ka moo to kala hona tha jessy ****** ka howa tha. so carry and and spread biddat all over the world loll

    http://www.islamimehfil.info//topic/11464-%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7%D8%AB%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81/page__pid__65772__st__0entry65772

    مندرجہ بالا لنک والے تھریڈ میں آپ نے جو پوسٹ کی وہ یہا ں الگ کر دی گئی ہے کیوں کہ اس موضوع سے اسکا کوئی تعلق نہیں تھا۔

    آپ خود اپنی یہ تازہ پوسٹ دیکھ لیں اور خود اندازہ کر لیں کہ آپ کی پوسٹس اپروول پر کیوں لگائی گئیں ۔

    اس قسم کی ہی پوسٹس آپ ہرتھریڈ میں کرتے رہے ہیں جن میں کوئی مدلل بات ، جواب نہیں ہوتا صرف فضول باتیں ، بے ہودگی اور ہاہا ہوہو تو ہمارے پاس آپکی فضول باتوں ہاہا ہوہو کے لئے کوئی وقت نہیں۔

    اپنا رویہ درست کر لیں آپ کی پوسٹس سے اپروول ہٹا لی جائے گی۔

    آپ کو کسی ٹاپک میں پوسٹ کرنی ہو تو کوئی مدلل ، معیاری بات ہو تو کریں ورنہ ہمارا وقت ضائع نہ کریں۔

  15. غیر کی آنکھ کا تنکا تجھے آتا ھے نظر

    maira naqis raiay bhee yehi jo aap nay farmaya hai aur kisi par bhee baghair kisi deeni o sharai jawaz kay aaitarazat karna ham AhleHaq ko zaib nahee daita Batil aur Nahaq jo marzi karain ..

     

    topic close karnay ka pahlay bhe socha phir ruk gaya ta kay koi apna ya Ghair yei na sochay kay revert karnay kay baad usay jawab likhay ka moqa tak nahe dia gaya...

     

    baharhal ab yei topic close kia ja raha hai.. aur inshAllah ham sab ko koshish karni chahay k bahas baraiy bahas aur tanqeed baraiay tanqeed say parhaiz karain isi leay last post mai guzarishat ki theen.

     

    wasSlam ma3al ikram

  16. peer2009 ki baysaropa posts ki waja say thread ko revert kar dia gaya

     

    peer2009 say darkhast hai ka baysaropa baton ulti seedhi posts aur zatiyat say parhaiz karain aur topic par jo ilmi ya aqli objection hai wo paish karain warna apna aur hamara waqt barbad na karain...

     

    tamam members say requests hai ka kisi bhee topic mai aisi kisi ghairzarori nonsense posts ka jawab na dain balkay ignore kar dain kyukay yehi in loago ki khwaish hai kay topic ko ghair zarori to'al daitay rahain takay asal mazmon par tawajja he na rahay so lets all ignore such people and save our time and efforts.

×
×
  • Create New...