
MUSHTAQ
Members-
Content count
152 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
23
MUSHTAQ last won the day on February 14
MUSHTAQ had the most liked content!
Community Reputation
21 ExcellentAbout MUSHTAQ

-
Rank
Ajmeri Member
Previous Fields
- Madhab
Recent Profile Visitors
525 profile views
-
جب ازل کے دوسرے معنی بھی ہوتے ہے اور آپ کو اس کا علم بھی بھلے سے اسے تاوئل کہے لے تو کیا جہاں تاویل ممکن ہوں وہاں تاوئل کو چھوڑ کر تجدید ایمان و نکاح کا حکم دینا کس اصول پر جایز ہوا ؟؟؟
-
کیا ان کو بھی تجدید ایمان و نکاح کی ضرورت ہے ؟؟؟
-
کوئی جواب ؟؟؟؟
-
ازل سے ابد تک تمام اطلاع تام رسول اللہ ﷺ کو حاصل ہے کیا ایسا کہنا درست ہے ؟
-
کیا مخلوق میں سے کسی کو ازلی و ابدی علم حاصل ہے ؟
-
-
دیوبندیوں کے یہاں حاضر ناظر ہونا خاصہ خدا ہے۔۔۔۔۔عقبات میں خالد کاذب اسے نہ صرف عام انسانوں بلکہ شیطان کہ لے بھی مان رہا ہے اور اس صفت میں کوئی کمال بھی نہیں مانتا لہذا دیوبندی بتائے خالد دیوبندی فتوی سے مشرک ہوا کے نہیں ؟
-
آخر دیو بندی بھی مان گئے کہ خدا کو ہر جگہ حاظر ناظر ماننا متعزالہ کا عقیدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ عقیدہ گمراہ کن ہے اب سوال یہ ہے کہ جو گمراہ کن عققیدہ اپنائے وہ گمراہ ہوتا ہے کہ نہیں ؟ اس میں اس عقیدے کو اللہ تعالی کا خاصہ مانا جارہا ہے جب کے میں نے جو صفحات لاگے ہے اس میں اس کو گمرای کن مانا جارہا ہے یا الہی یہ ماجرہ کیا ہے