MUSHTAQ

Members
  • Content count

    152
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    23

Everything posted by MUSHTAQ

  1. جب ازل کے دوسرے معنی بھی ہوتے ہے اور آپ کو اس کا علم بھی بھلے سے اسے تاوئل کہے لے تو کیا جہاں تاویل ممکن ہوں وہاں تاوئل کو چھوڑ کر تجدید ایمان و نکاح کا حکم دینا کس اصول پر جایز ہوا ؟؟؟
  2. کیا ان کو بھی تجدید ایمان و نکاح کی ضرورت ہے ؟؟؟
  3. کوئی جواب ؟؟؟؟
  4. ازل سے ابد تک تمام اطلاع تام رسول اللہ ﷺ کو حاصل ہے کیا ایسا کہنا درست ہے ؟
  5. کیا مخلوق میں سے کسی کو ازلی و ابدی علم حاصل ہے ؟
  6. دیوبندیوں کے یہاں حاضر ناظر ہونا خاصہ خدا ہے۔۔۔۔۔عقبات میں خالد کاذب اسے نہ صرف عام انسانوں بلکہ شیطان کہ لے بھی مان رہا ہے اور اس صفت میں کوئی کمال بھی نہیں مانتا لہذا دیوبندی بتائے خالد دیوبندی فتوی سے مشرک ہوا کے نہیں ؟
  7. آخر دیو بندی بھی مان گئے کہ خدا کو ہر جگہ حاظر ناظر ماننا متعزالہ کا عقیدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ عقیدہ گمراہ کن ہے اب سوال یہ ہے کہ جو گمراہ کن عققیدہ اپنائے وہ گمراہ ہوتا ہے کہ نہیں ؟ اس میں اس عقیدے کو اللہ تعالی کا خاصہ مانا جارہا ہے جب کے میں نے جو صفحات لاگے ہے اس میں اس کو گمرای کن مانا جارہا ہے یا الہی یہ ماجرہ کیا ہے
  8. موضوع بحث یہ نہیں ہے کہ عبدالباری صاحب نے رجوع کیا یا نہیں؟ بلکہ بات یہاں پر یہ ہے کہ دیو یہ کہتے ہے کہ سرکار اعلی حضرت نے حفظ ایمان کی عبارت کو کفریہ نہ ماننے کی وجہ سے عبدالباری صاحب کی تکفیر نہیں کی جب کے عطاری الداری میں اس وجہ کو وجہ تکفیر بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق بس وہ ہی کنفرم کرنے کے لیے میں نے یہاں اسکین لگا کر سوال کیا ہے
  9. السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ الطاری الدری میں سرکار اعلی حضرت نے عبدالباری فرنگی محلی کی وجہ تکفیر بیان کرتے ہوے وجہ 6 میں اشرف تھانوی کو کافر نہ ماننا لکھا ہے۔۔۔ے قبلہ سعیدی صاحب کی بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ کیا اسکے بعد بھی یہ کہنا کے اعلی حضرت نے حفظایمان کی وجہ سے عبدالباری صاحب خی تکفیر نہیں کی دورست ہے ؟
  10. فلما کان صلی اللہ علیہ وسلم راعیاللخق سائقاللجمیم المواہب الدنیہ جلد 2 صفہ نمبر 52 وفیہ دلیل علی جواز اطلاق اسم الراعی علی انبیاء شرح الشفاء جلد 1 صفحہ 306 Ager koi In Hawala jaat k Scan Hasil kar sakte hai to barahe karnm irsal kare bahetar Hai In Ka Urfu tarjama Ho