Jump to content

kashmeerkhan

اراکین
  • کل پوسٹس

    367
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

سب کچھ kashmeerkhan نے پوسٹ کیا

  1. kashmeerkhan

    Deeobandi Ke

    Abhi abhi muhjhay aik message aaya hy isi forum k aik member sy, jiski pic yi ha: muhjha baaahut ageeb sa lyga ha ye paarh kr. ma ny ye jwab diyya hy: kyaa ma na thik jewab diya ha? aorr deeoband apna aaap ko Ahl Sunnat kah rahy ha , kyaa ye sahi ha?
  2. عزت ماب مجھے ان کے متعلق علم نہیں ہے پورا۔ اور نہ میں نے انکی وہ کتابیں دیکھی یا پڑھی ہیں۔ لیکن اگر ان لوگوں نے واقعی ایسا کچھ کہا ہے تو جو حکم سنی ان پر لگائیں گے وہ مجھ جیسے بے علم اور بے عمل کی سر آنکھوں پر۔ مجھے یہ تو بتا دیں کہ شرک فی التسمیہ ہوتا کیا ہے؟ میں نے کلک رضا بھائی کے کہنے پر بہار شریعت کے اس حصے کو کمپیوٹر میں ہی دیکھا ہے۔ بہت اچھا لگا ہے اسلامی کتاب پڑھ کر۔اگر وہ سب صحیح حوالے ہییں تو میرا بھی یہی ایمان ہے۔ میں تو بس اور کاموں میں لگا رہتا تھا ۵ ، ۶ دن پہلے تک ، بس چند دںوں سے اللہ کے فضل سے اسلام کی طرف توجہ ہوئی اور پہلے ہی پہل ایسا مسلہ پتہ چلا کہ میں ہکا بکا رہ گیا۔اگر آپ مجے میری پوسٹ کے تمام اعتراجوں کے ٹھیک ٹھیک جواب دے دیں تو پھر سب مسلہ بھی ختم ہو جائے گا ا۔ ایک بات یہ بھی بتائ کہ سنی اور بریلوی میں فرق کیا ہے؟ احسان ہوگا آپ کا۔ قادری رانا نے یہ جو کہا ہے کہ یعنی انبیا کا گناہ کرنا شرعا محال اور عقلا ممکن بالذات ہے۔ جیسے اللہ چاہے تو حضور کے بعد نبی پیدا کر سکتا ہے مگر کرے گا نہیں کیا یہ ٹھیک ہے؟ اور یہ بھی کہ دیوبندیوں کے جو عقیدے جس طرح بہار شریعت میں ہیں ، کیا وہ سب حقیقت میں ایسے ہی ہیں؟ جتنا اور جس قدر مجھے پتا تھا میں نے بتیا دیا ہے۔ اب آپ بھی ان کا جواب دیں اور میرے عقیدے کی اصلاح کریں اور جو صحیح عقیدہ ہے سنی کا وہ بتائ اور جو غلط کہا ہے اوپر وہ بھی تبائ۔
  3. مجھے سخت حیرت ہے کہ آپ لوگ بجائے اصل اعتراج کا جواب دینے کے خود ہی اعتراج کیے جا رہے ہیں۔ مجھے جیسے وہ تصوایر ملی ہیں ، ویسی کی ویسی ادھر رکھ دی ہیں۔ اور اب تو قادری رانا نے مزید کنفیوژن پیدا کر دی ہے۔ سعیدی مجھے ان کے تفصیلی جواب دے اور صحیح مسلہ بھی بتائے۔ مجھے خود زیادہ پتہ نہیں ہے کہ وہابی یا بریلوی میں کیا فرق ہے؟ اسی حوالے سے جب ایک مولوی دوست سے بات ہوئی تو اس نے یہ تصواویر (اور فیضان سنت اور مشت زنی کے اعتراج والی) دے کر کہا کہ یہ بریلویوں کی حقیقت ہے وغیرہ۔ مجھے بہت پریشانی ہوئی کہ اس طرح تو ہمارا اپنا نظریہ بڑا عجیب سا ہے۔ تب سے میرے دل میں بریلوی کیلئے خیالات ٹھیک نہیں اور ویسے بھی مجھے فرقوں کا زیادہ پتہ نہیں ہے۔ خود ہم میلاد بھی مناتے ہیں اور قل وغیرہ بھی کرتے ہیں۔اتنا مجھے پتہ ہے کہ اہل سنت و الجماعت ٹھیک لوگ ہیں اور ہمارے گھر والے سب یہی ہیں مگر فرقہ کونسا ہے کچھ پتہ نہیں ہے۔ اسی مشکل کو حل کرنے کیلئے میں نے گوگل میں سیرچ کی تو اسلامی محفل کا پتہ معلوم چلا۔ پتہ نہیں میں نے ٹھیک جگہ وہ اعتراض رکھے ہیں یا نہیں؟ بہت مشکل سے یہ سب اس پر کر دیا۔ اب آپ لوگ میری مشکل کو مزید زیادہ کر رہے ہیں۔ آپ لوگوں سے التجا ہے کہ کوئی اچھی کتاب وگیرہ بتا دیں جہاں فرقوں کا اصل تعارف ہو بریلوی دیوبندی شیعہ اہلحدیث کیا ہوتے ہیں؟ جو تصوایر میں نے ادھر اوپر ٹھرائی ہیں ، ان میں موجود اعتراض کے صحیح شرعی جواب دیں اور اگر کوئی بات غلط ہے تو اس کے لکھنے والے پر حکم کیا ہوگا بھی بتائیں اور جو قادری رانا نے کہا ہے ، وہ ٹھیک ہے؟ اور آپ لوگ بریلوی ہیں یا اہل سنت والجماعت؟ اور اگر میرا لیہجہ ٹھیک نہیں تو ایڈوانس معزرت۔ اتنی ٹینشن کی وجہ سے یہ سب کچھ ھوا ہے۔
  4. میرے وہ مولوی نہیں ہیں۔ اور ناہ مجھے ان کے متعلق میں علم ہے۔ آپ اصل اعتراض کا جواب تو دیں لیکن ہر ہر جزئیے کا تفصیلی بتایا جائے اور جن مولویوں کی باتوں یا کتابوں پر ایتراض کیے گئے ہیں ، ان پر شریعت کا فتوی بھی بتاے۔ اعتراضات کے کسی ایک حصے کے جواب کو بھی تشنیہ نہ چھوڑا جائے۔ خصوصََ اس تصویر کا تسلی بخش جواب لازمی دیں تب میں مان جاؤن گا کہ بریلوی حق پر ہیں۔ اور مجھے یہ تسلیم کرنے پر کوئی شرمندگی نہ ہوگے۔
  5. answer dein plz 23783-----MOSHT ZANI SY ROSA TUT GATA HA 1.mp3 24259-----MOSHT ZANI SY ROSA TUT GATA HA 2.mp3
  6. ایڈوانس شکریہ پہلے آپ لوگوں نے اُس اعتراض کا زبردست آنسر دیا ہے فیضان سنت کی عبارت والا جو کل میں نے ادھر ہی آن لائن کیا ہے۔ اس کا بھی تحقیقی اور علمی جواب دیں اور اہل سنت و الجماعت کا صحیح موقف بھی بتایا جاے
  7. کوئی بھائی ان کے علمی جواب بھی بتا دے ، مہربانی ہوگی اس کی۔
×
×
  • Create New...