Jump to content

kashmeerkhan

اراکین
  • کل پوسٹس

    367
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

سب کچھ kashmeerkhan نے پوسٹ کیا

  1. اللہ اکبر اعلیحضرت رحمہ اللہ کی شان سنیں علامہ شوکت سیالوی علیہ الرحمہ کی زبانی ایسی زبردست تقریر آج تک نہیں سنی ہو گی ایک دفعہ پوری تقریر لازمی لازمی لازمی سنیں
  2. خبر کل کی نہیں ہوسکتی؟؟ علم بعض کا نہیں ہوسکتا؟؟ خبر ملنے سے علم آتا ہے یا نہیں؟؟ حد ہوگئی جہالت کی اپنی اس خانہ ساز تحدید پر کوئی شرعی دلیل لائے http://www.islamimehfil.com/topic/23704-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%BA%DB%8C%D8%A8-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%E2%80%99%E2%80%99%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%E2%80%98%E2%80%98-%DB%81%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85/ http://www.islamimehfil.com/topic/23704-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%BA%DB%8C%D8%A8-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%E2%80%99%E2%80%99%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%92%E2%80%98%E2%80%98-%DB%81%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85/ سارا ٹوپک شروع سے اب تک پڑھو اور ان مفسرین و شارحین کے نام لکھتے جاو جنہوں نے انبیا کرام کیلئے علم غیب کا لفظ بولا ہے پھر ان سب پر فتوی لگاو
  3. وہابی بے چارہ منہ کی کھا گیا سنیوں کے سامنے وہابیوں کی کیا چلنی ہے؟! بس جھوٹ پہ جھوٹ بولنا ہی وہابیوں کا شیوہ رہا اور ہے کچھ ذرا برابر بھی حیا ہوتی تو وہابی نہ ہوتے جن جاہلوں کو مقلد کا صحیح تلفظ نہیں آتا، وہ بھی خود کو غیر مقلد کہتے پھرتے ہیں خیر افضل رضوی بھائی نے وہابی کی بولتی خوب بند کی جزاہ اللہ خیرا
  4. پورا ٹوپک ایک بار کوئی پڑھے اور بتائے کہ قصور کس کا ہے؟؟ محترمی خلیل رانا نے تو وہابیہ کی اس مسئلے پر حقیقت سامنے لا رکھی ہے اور اب مزید کیا رہ جاتا ہے وہابی اگر نہ مانے تو آپ اسے منوانے کی زبردستی کریں گے؟؟ وہ خود تو اجہل الجاہلین ہے ہی، آپ کیوں اسکی بات پر نظر التفات کرتے ہیں؟؟؟؟ وہ تفسیر قرطبی پر اڑا ہے، تفسیر قرطبی کی ہر ہر عبارت پر ایمان لانا فرض ہے؟؟؟؟ وہابی کو کہیں وہ ادھر آنے کی آپکی بات باوجود کئی دفعہ کہنے کے نہیں مانتا مگر آپ اسے جواب دیتے کیوں ہیں جب اس نے ماننا ہی نہیں؟؟؟ تفسیر قرطبی اسی آیت کے نیچے مسئلہ ۹ پڑھ لیں
  5. اچھلتے دیوبندی کو اسی اسلامی محفل پر بلائیں اس سے کہیں امام قرطبی رحمہ اللہ عزوجل کی تفسیر سے ۶ نمبر کا مسئلہ تو پڑھا، ذرا ۹ نمبر مسئلہ کا ترجمہ مع عربی عبارت بھی لکھ دو، سارا مسئلہ حل ہو جائے گا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عزوجل عنھا کا فتوی پیش کریں باحوالہ، جسکی آپ بات کر رہے ہیں امام قرطبی کو معلوم نہ تھا کہ انکا کلام کن تک جا رہا ہے؟؟؟؟؟
  6. http://www.islamimehfil.com/topic/25112-fazle-haq-aur-taqviya-tul-iman/page-2#entry105837
  7. علامہ فضل حق نے دیوبندی عقائد کا ساتھ کبھی نہیں دیا بریلوی دوکان نہیں چمکاتے بلکہ حق بیان کرتے ہیں آپ جیسے عقل سے پیدل کی سمجھ میں نہیں آتا تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟؟ علامہ خیرآبادی کے سامنے جو عبارت پیش ہوئی، اسی پر فتوی ہے باقی تقویۃ الایمانی عبارات کا ان پر پیش ہونا کہیں سے ثابت کردو، ہم بھی انکا رد انہی سے دکھا دیں گے میری آخری پوسٹ کا جواب نہیں آئا
  8. وہابی کو کہو کہ اسلامی محفل پر آ کر بات کرے ویسے یہ عجیب وہابی ہے جو خود تو انتہائی گھٹیا کوالٹی سکین پیج دیتا ہے اور وہ بھی غلط، مگر ہم سے چھوٹی سے چھوٹی بات کا سکین مانگتا ہے تعجب ہے۔۔ اسی لیے اسے کہیں کہ ادھر آ کر بات کرے ۔۔۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔۔۔۔۔ وہابی نے آپکی پوسٹ ۲۰ اور ۲۴ میں مطالع الانوار کی عبارت کے ترجمہ میں خیانت کی جب شرح عقائد سے جواب دے دیا گیا تو بات گھما کر دوسری عبارت پر لے گیا، جسکا اس موضوع سے کیا تعلق؟ اب دال کہیں نہیں گلی تو سیدھا شرح مواقف سے غلط استدلال کی ٹھانی کیا کہا جا سکتا ہے ایسی وہابی گندی عقل کا ہمارے کسی جواب پر کوئی بات کرنے کی ہمت نہیں کی، اگر کچھ کہا تو شرح عقائد کے حوالے سے جھوٹ ہی بولنا پڑا۔۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔، لیکن انکو کیا کہا جا سکتا ہے جب انکا خدا ہی جھوٹا ہے ۔،۔،۔۔ اس وہابی کو سکین لینے کا اگر اتنا شوق ہے تو سیدھی طرح اسلامی محفل پر آ کر بات کرے، لگ پتہ جائے گا، یوں دور سے جھوٹ داغنے پر کمر نہ باندھ رکھے۔،۔،،۔،۔۔
  9. پیج نمبر کیا پورا سکین لیجئے طوالع الانوار کی جس عبارت سے وہابی نے دھوکہ دیا تھا، اسکا جواب میری آخری پوسٹ میں دے دیا گیا۔۔ اس پر تو کچھ بولنے کی ہمت نہیں ہوئی۔۔۔ اب یہ نئی بات نکال آیا تو اس کا سکین پیج دے جوچھیک طرح پڑھا جانا ممکن ہو اور ساتھ عربی عبارت بھی وہابی جی ذرا ہوش کے ناخن لو۔۔۔ میں نے حاشیہ نہیں، اصل عبارت پیش کی امام نسفی کی۔۔۔،۔ وہی عبارت جسکی بنا پر تم دھوکہ دے رہے تھے اور اسکا کامل جواب میری آخری پوسٹ میں گذر گیا۔۔۔،۔، اس جواب پر لب کھولنے کی ہمت تک نہ ہوئی۔۔ فالحمدللہ ۔،۔۔ سب دیکھ لیں، شرح مواقف کی اب تک پورے ٹاپک میں بات ہی نہیں ہوئی تھی۔۔۔ بجائے ہمارے جوابات پر کلام کرنے کے ادھر ادھر گھوم پھر رہا وہابی۔، چلو یہ در ایسا نہیں کہ معترض کو منہ کی نہ کھلائے۔۔۔۔ جواب اسکا بھی لیتے جاو
  10. کیا ہی جہالت ہے اس وہابی کی!!!!!!۔،۔۔ کس نے کہا ہے کہ شہید جنگ آزادی نے وہ کتاب نہیں پڑھی تھی؟؟ جب استفتا میں اسی کتاب کا بعض حصہ پیش کیا گیا تو اس کا پڑھا جانا تو آپ بھی مانتے ہیں،، پھر ایسا سوال کیسے آیا؟ بالفرض شہید جنگ آزادی نے نہ تقویۃ الایمان پر اطلاع پائی اور نہ اسکا رد ہی لکھا تو اس سے وہابی دیگر علما کرام کے فتوی سے بچ جائیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا تقویۃ الایمان کی عبارات پر گستاخانہ کفریہ ہونے کا حکم مجرد علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ الرحمۃ کے فتوی پر موقوف ہے؟؟؟؟؟جب تک کسی شخص کا التزام کفر ثابت نہ ہو جائے، تب تک وہ اپنے کفریہ کلام کا حقیقتا قائل قرار نہیں دیا جاتا۔،۔،۔ تقویۃ الایمان کی عبارات کفریہ پر فتوی لگاتے ہوئے علامہ فضل حق خیر آبادی نے لکھا: ’’اس بہیودہ کلام کا قائل از روئے شریعت کافر و بےدین ہے اور ہرگز مسلمان نہیں ہے۔۔ اور جو اسکے کفر میں شک و تردد لائے۔۔ کافربےدین اور نامسلمان ولعین ہے‘‘۔،۔،۔ اگر اسمعیل دہلوی کا التزام کفر ثابت ہو جاتا تو وہ حقیقتا تقویۃ الایمان کی کفریہ عبارات کا قائل مانا جاتا اسی لیے اعلیحضرت نے نہ اسمعیل دہلوی کو مسلمان کہا اوراحتیاطا نہ کافر کہ التزام ثابت نہیں ۔،۔،۔،۔،۔،،، بلا صاحب! آپ نے تھانوی یا گنگوہی صاحب کے فتاوی ہی کھول لیے ہوتے تو ایسا سوال نہ کرتے۔ ۔ ۔ کیا ہی اجہل بندہ سامنے آیا!!!!!۔،۔،۔ یہ دن بھی دیکھنے رہ گئے تھے :P :P :P فتاوی رشیدیہ میں گنگوہی نے جا کر اس شخص کی گفتگو سنی تھی یا اسکی کتاب پڑھی تھی یا عبارت پر حکم لگایا تھا؟؟
  11. پوسٹ ۳۲ میں اعلیحضرت کی کتاب سے جواب دیا گیا مگر جناب کو سمجھ ہی نہ آسکی اور اب لگا ہے نیوٹن کے گیت گانے وہابیوں کو نیوٹنی اصول مبارک ہوں اب تک پورے ٹاپک میں کتاب و سنت سے ایک ادنی دلیل بھی نہ دے سکا کہ زمین متحرک ہے،، بس ادھر ادھر کی ہانکی جا رہا ہے کشش ثقل کہاں سے نکال آیا ہے!۔،۔،۔
  12. اعلیحضرت سے پہلے کسی امام و عالم نے اگر حرکت زمین کا نظریہ پیش کیا ہے تو اسکا حوالہ دو ورنہ اعلیحضرت حق بجانب ہیں ایسا کہنے میں۔۔ مانو ہمارے اعلیحضرت کے بعد کے بعض علما کا کلام ہم پر پیش نہ کرنا اس حوالے سے کیونکہ ہمارے نزدیک یہ اختلافی مسئلہ ہے اعلٰحضرت نے اسے اجماع امت سے اس لیے کہا کہ کسی نے خلاف ہی نہ کیا تھا تمہیں تو اجماع کی اقسام اور انکا الگ الگ حکم بھی تپہ نہیں ہے ان علما و ائمہ پر بھی فتوی لگاتے جاو
  13. جناب حاق صاحب میری پوسٹیں اس تھریڈ میں شروع سے ایک بار پڑھ لیں، سب مسئلہ سمجھ آ جانا چاہیے اگر نظر انصاف سے دیکھیں گے تو۔،۔،۔ یہ مسئلہ ہے بھی مختلف فیہ۔۔ اور اصولی و اعتقادی بھی نہیں ہے اعلیحضرت اکیلے وہ عالم نہیں ہیں جنہوں نے یہ موقف پیش کیا ہے ۔ ۔ بلکہ انکے ساتھ متقدمین بھی شامل ہیں اگر اعلیحضرت کے ایسے موقف سے ان پر گرفت لازم آتی ہے تو (مثال کے طور پر) امام رازی اور تفسیر نیشاپوری وغیرہ والے کیسے بچ گئے حالانکہ انہوں نے بعینیہ وہی موقف اپنایا ہے یہ واحد مسئلہ نہیں ہے جسمیں علما اور سائنسدانوں میں اختلاف سامنے آیا ہے بلکہ اور بھی تو ہیں۔،۔ آپ اگر سائنسدانوں کے نظریے کو مان کر خوش ہیں تو آپکو کیا تکلیف ہوتی ہے اگر ہم علما کے موقف کو مان لیں؟؟ ہم پر گرفت تب بنتی تھی جب ہم حرکت زمین کے قائلین کو علی الاطلاق کافر کہتے!! مگر ایسا کچھ بھی نہیں،۔، علما میں سے ایسے بھی ہیں جو حرکت زمین کے قائل ہیں۔،۔،۔ اعلیحضرت و امام رازی وغیرہ کی تحقیق کو اس وقت خطا کہا جا سکتا ہے جب اسلامی شرعی لحاظ سے انکی تحقیق کا واضح غیر مبہم رد پیش کیا جا سکے اور ایسا تو ہے ہی نہیں،، اور اگر آپ کو شریعت سے ایسا رد ملتا ہے تو پیش کریں جانبین علما (اہلسنت) کی قدر کرتے ہیں ہم اور دلیل شرعی سے ایسے امور میں اگر کوئی اختلاف کرتا ہے (جیسے اسکے آداب ہیں) تو وہ مطعون نہیں۔،۔ شخصیت پرستی تو تب ہوتی جب ہم اعلیحضرت کے سکون زمین والے موقف سے مختلف نظریہ کے حامل علما پر سخت حکم لگاتے یا اعلیحضرت کی بات بلا دلائل ہوتی یا اعلیحضرت کے اس موقف کا واضح اظہر رد شرعی موجود ہوتا۔۔۔۔۔،،،، مگر ایسا بھی کچھ نہیں۔ لہذا ہم پر الزام لگانا بند کر دیں حاق صاحب!۔۔،۔،۔،۔ ہمیں شوق نہیں ہے ایسے مسائل میں پڑنے کا، ایک بھائی نے سوال کیا تھا علمی، اسکا مختصر جواب دے دیا گیا مگر کسی بدخصلت نے ایسے مسئلہ میں باوجود موجودگی دلائل فریقین شدت کا اظہار کیا اور من حیث الجماعت ہم پر الزام لگانے کی کوشش کی تو اسی لیے بات کی جا رہی ہے، یہ الگ بات کہ ان میں اعلیحضرت کے کلام کو سمجھنے کی لیاقت تک نہیں ہے۔،،۔،۔،۔،۔
  14. maray pas net ke raftar ka problem ha. aeisa kary kay archive etc sy asl ketab arabic download kary us ma ebaraat mojood haein
  15. Janab bella sahb!Ma na in short lkha tha, if mari tawil gaci pti the toh dalil sa usa rd kartay ap. Jen gustakhana ebaraat pr Imam Fazl Haq mutla hoy, onka raad bhevlkha, Agar es baat sa ekhtlaf ha toh eska khelaf dalil sa btao. Edhar udhar ke baat na karnaa, just stay on topic
  16. جناب بلا صاحب۔،۔ منجملہ دیگر باتوں کے، انکا رد لکھا ۔۱۔ تقویۃ الایمان کی بحث شفاعت (صفحہ ۳۵ تا ۳۸) کا رد اپنی کتاب تحقیق الفتوی میں ۔۲۔ تقویۃ الایمان کی امکان نظیر کی بحث کا رد اوپر والی کتاب میں ۔۳۔ امکان نظیر کے رد پر مزید امتناع النظیر کتاب بطور استفتا یہ ان سے پوچھا گیا اور یوں رد کیا گیا اور عبارات اگر پیش کی جاتیں، تو سب کا رد ملتا
  17. wa-alaikum-us-salam http://www.islamimehfil.com/topic/23749-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%DA%A9/
  18. وہابی کی عقل پر ماتم ۔،۔،۔،۔، ثم ماتم وہابی جی کے گلے میں کوے کی وہ ہڈی پھنسی ہے جو نہ اوپر نکل ہی سکتی ہے اور نہ نیچے جاتی ہے اسکی حالت دیکھنے والی ہے کتنے پینترے بدلے مگر ہاتھ صرف کوا ہی آیا !!!۔،۔،۔ پہلے معترض بنا کہ اعلیحضرت کا موقف درست نہیں ۔ جب سوال ہوا کہ اعتراض بتاو تو خانہ ساز تین سوال نکال لایا اور ساتھ یہ بڑھ بھی ہانکی کہ اگر وہابی جی ٹھیک طرح کلام کریں تو کوئی دوسرا سمجھ تک نہ پائے!!۔،۔ جب میں نے خود اعلیحضرت کی اسی کتاب سے جواب پیش کر دیا تو اب اسی وقت سے مرغ بسمل بنا ہوا ہے کیونکہ اتنی لیاقت تو کل دیوبندی کچومر بنا کر بھی ان میں نہیں کہ اعلیحضرت کی عبارت کو ہی سمجھ سکیں ۔ ۔۔ اور واقعی ابھی تک یہ انکی عبارت کو ہی نہیں سمجھ پایا، چلا تھا معترض ہونے!!۔،۔،۔ اب نئی بےحیائی یہ نکال لایا کہ اعلیحضرت نے اس ٹوپک پر آخر لکھا ہی کیوں؟ واہ رے نجدی تیری ماں تجھے روئے!۔ انہیں تین کتابوں کا پہلا صفحہ پڑھ ، شاید کے تجھے سمجھ آئے لیکن عبارت تو سمجھ آنی نہیں ہے، بس بحث کا شوق چرا گیا ہے۔،۔،۔۔ فورم کے حوالے سے کیا ہوگا؟؟ اگر کسی نے کچھ لکھا تو کیا وہ ہم سب پر حجت ہوگیا؟؟ غیر معتبر اشخاص کہ جنکی پہچان تک متعین نہیں، انکو ہم پر حجت بناتا ہے، کیا ہی اندھی عقل ہے تیری ہم نے ادھر اتنے ٹاپکس میں تیرے اساطین و اکابر کے ارتداد کی تحقیق پیش کر دی کب کی اور تو ابھی ادھر ادھر پھر رہا ہے! کچھ تو حیا کر اور اپنے اکابر کے ارتداد والے ٹاپکس میں بھی جا
  19. www.islamimehfil.com/topic/2675-waseela-ka-munkir-mushrik-bamaa-taqleed-imam-e-aazam-abu-hanifa-aur-waseela/ deobandi aorr ahl_hadees bhe toh wasila kay qaiel ha.,. ....................,.,.,.,..,.,..,.,.,.,.. Ahnaf ka moaqaf
  20. باطل وہابی کا حشر دیکھو اعلی حضرت کی عبارت کی سمجھ تک نہیں آئی اور لگا ہے اعتراض کرنے اسی پر۔،۔،۔ جس بھائی نے اسے اعلیحضرت کی اجتہادی خطا قرار دیا ہے، وہ انکا ذاتی موقف ہے، شرعا بلا دلیل۔۔۔۔ آپ بھی یہی ثابت کروانا چاہتے ہو کہ یہ اعلیحضرت کی خطائے اجتہادی ہے تو عرض یہ کہ ایسی خطا صرف مجتہد سے صادر ہو سکتی ہے، مطلب آپ سیدنا اعلی حضرت کو مجتہد منوانا چاہتے ہیں؟؟؟؟؟؟ ۔،۔،۔ ۔،۔،،۔،۔،۔۔۔۔،۔،۔ جو فتوی اعلیحضرت پر لگاتے ہو، بعینیہ وہی فتوی امام فخر الدین الرازی علیہ الرحمۃ پر بھی لگاو اور ساتھ ہی صاحب تفسیر نیشاپوری پر بھی ۔ ۔ ۔ !! امام رازی کی تفسیر سے واضح پوسٹ کی مگر جواب نہیں آیا اعلیحضرت کی اپنی کتاب سے جواب دیا مگر جواب تو جواب ، باطل وہابی کو سمجھ تک نہیں آیا جو لوگ اللہ عزوجل کو جھوٹا مانتے ہیں، چوری زنا وغیرہ پر قادر، رسول اللہ ﷺ کو اپنا بڑا بھائی، رسول پاک ﷺ کے علم کو جانوروں جیسا، انکی ختم نبوت کے منکر، شیطان لعین کو رسول اللہ ﷺ سے اعلم وغیرہ وغیرہ وغیرہ مثل ذلک تو اب اس ایسے مسئلے پر انکو بولتا دیکھ کر بندہ کیا کہہ سکتا ہے؟؟؟؟؟؟!!!!!۔،۔،۔ اسی فورم پر ان گنت ٹاپک ایسے ہیں کہ جن سے وہابیوں کا مرتد ہونا روز روشن کی طرح ثابت مگر ان میں پوسٹ کر نے سے ڈرتے ہیں اور ایسے ٹاپک میں پوسٹ پہ پوسٹ کیے جاتے ہیں جسکا فلاح آخرت یا مصالح دنیا سے کیا لینا دینا؟؟۔۔۔۔۔۱!!!۔،۔،۔۔ میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اس بارے میں اختلاف ہے اور ہر فریق کے اپنے دلائل ۔ ۔ ۔ مگر اعلیحضرت نے شریعت مطہرہ سے بھی دلائل دئیے ہیں اور سائنسی بھی جبکہ مخالف صرف سائنسی باتوں کو بنیاد بنائے بیٹھے ہیں۔۔۔۔،۔،۔،۔ کوئی کتاب و سنت سے جواب کیوں نہیں دیتا اگر اسے اسلامی مسئلہ بنانا ہے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ صرف بغض و حسد آڑے ہے وہابیوں کے، ورنہ اگر کسی سلیم العقل کو بدلائل شرعیہ اگر ایسے مسئلہ میں اعلیحضرت سے اختلاف بھی ہو تو اسمیں اعلیحضرت پر کیا سخت حکم لگے گا،،، انکے اپنے محکم دلائل ہیں پر وہابی عقل کا کیا علاج باطل وہابی آخر اعلیحضرت کی عبارت سمجھ تک نہ پایا
  21. وہابی جی اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے دعوی تو یہ تھا کہ ’’جب وہابی جی کچھ لکھیں گے صحیح طرح تو کسی کو سجھ نہیں آنی (بوجہ ہماری کم علمی)’’مگر اب تو معاملہ الٹا ہوگیا کھسیانی وہابی کھمبا نوچے میں نے تمہارے تینوں سوالوں کے جواب سیدنا اعلی حضرت کے انہی رسائل سے دیا ہے، جن پر آپ نے اعتراض کرنے کی جسارت کی۔ ۔ ۔ تو اب انہی کو سمجھ کر اپنا جواب لو اگر عقل ہے تو اسلامی محفل والے سب دیکھیں اب وہابی کا حشر تم تو چلو ایک ان پڑھ گنوار وہابی ٹھہرے، تمہارے نام نہاد علما کا بھی کوئی حال نہیں ہے۔ ۔ ۔ ورنہ تھانوی، گنگوہی وغیرہ بھی تو ایسے موضوعات پر لکھتے، مگر انکو تو گستاخیوں سے فرصت ہی نہیں ملتی تھی اپنے کسی عالم سے اعلی حضرت کا وہ جواب پڑھوا کر جواب لکھوا لاو،،، دیکھتے ہیں کتنے پانی میں ہو تم لوگ
  22. میرے بھائی ۔،۔،۔،۔ مطالع الانوار والی عبارت کا وہ مطلب ہی نہیں ہے جو وہابی نے لکھا ہے۔،۔ بلکہ اسکا مطلب دیکھیں صاحب شرح عقائد نسفی سے (اور یوں وہابی کا اعتراض خود بخود گیا)۔،۔ امام بیضاوی علیہ الرحمہ کے ذمے جو بات وہابی نے منڈھی ہے، وہ قطعا درست نہیں ہے۔،۔، دیکھیں تفسیر بیضاوی کہ خود امام بیضاوی رحمۃ اللہ علیہ کا وہی عقیدہ ہے جو اہلسنت و جماعت کا ہے۔،۔،۔ سبحان اللہ عزوجل اب توضیح العقائد سے اسی مسئلے کی سوالا جوابا تھوڑی وضاحت دیکھو لگے ہاتھوں یہ بھی عرض کر دوں کہ مسایرہ یا مسامرہ کے ذریعے وہابی نے اشاعرہ کے ذمے من حیث المجموع الزام ہی لگایا ہے۔،۔،۔، کیونکہ انکا عقیدہ دیکھتے جائیں:۔،۔،۔۔ (وہابی نے جو تصویر لگائی اعتراض والی، اسکی عربی عبارت دیں)۔،۔ آخر میں مسئلہ کی کامل تفصیل، اعتراضات کے جوابات دیکھو تفسیر نعیمی سے،۔،۔،۔۔
  23. باطل وہابی جی تیار ہو جاو جو فتوی اعلی حضرت پر منڈھنے چلے ہو، وہی اب امام رازی پر بھی لگاو کیا ہی اندھی مت ہے وہابیہ کی۔،۔۔،۔،۔،۔،۔۔ امام رازی پر کیا حکم لگاو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ان سے زیادہ فزکس آتی ہے وہابیوں کو؟؟۔۔،۔؟؟
  24. تمہارا شبیر عثمانی کیا کہتا ہے، کم از کم اسکی سن لیتے وہابی یہ مسئلہ ’’حکما‘‘ میں مختلف فیہ رہا ہے تو دلائل دونوں جانب سے ہوں گے لیکن وہابی عقل کا کیا علاج؟؟
×
×
  • Create New...