Jump to content

M Afzal Razvi

مدیر
  • کل پوسٹس

    393
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    61

سب کچھ M Afzal Razvi نے پوسٹ کیا

  1. جن محدثین نے حسن اور ضعیف کہا ہے وہ سب بھی بیان کرتے تو تحقیق کا حق ادا ہو جاتا.
  2. اگر میلاد کا مطلب ذکر مصطفے کرنا اور درود و سلام پڑھنا ہے آپکی سیرت و احوال کا بیان کرنا ہے تاکہ آپ کی معرفت ہو اور دل میں آپ کی محبت پیدا ہو تو یہ فرض ہے اگر میلاد کا معنی محبت رسول سے آگاہی حاصل کرنا اور آپ کا ذکر خیر کرنا کہ اللہ رب العزت نے بھی کیا ہے تو یہ واجب ہے اگر میلاد کا معنی آپکی ولادت کے دن روزہ رکھنا اور اسکی وجہ بیان کرنا ہے تو یہ سنت ہے اگر ایک مجلس یا محفل سجا کر لوگوں کو دعوت دیکر بلوانا اور محفل کے بعد اچھے اچھے کھانوں سے مہمانوں کی ضیافت کرنا ہے تو یہ میلاد مستحب ہے ساونڈ سسٹم لگانا (جس سے کسی بزرگ بیمار کو تکلیف نہ ہو) لائٹیوں اور جھنڈیوں سے گلی یا بازار سجانا سٹیج بنا کے یا جلوس کی شکل میں نعتیں پڑھتے ہوئے جانا جگہ جگہ پہ علما کی تقاریر کروانا لنگر تقسیم کرنا اچھے اور صاف کپڑے پہن کر محفل میں جلوس میں شرکت کرنا میلاد کی جائز و مباح قسم ہے _____ لہذا جس جس عالم یا مفکر و محقق کے پیش نظر جو جو حالات تھے انہی حالات کے پیش نظر انہوں نے اپنا موقف پیش کردیا اگر کوئی اسے فرض و واجب نہیں مانتا تو بھی بچ جائے گا کہ اسکے پیش نظر وہ کچھ ہوگا جس سے فرضیت ثابت نہیں ہوتی مگر اسے اجر مل جائے گا کیونکہ مستحب و سنت و مباح تو مانتا ہوگا اگر کوئی اسے سنت نہ مانے تو اس سے پوچھا جائے گا کہ سنت کیوں نہیں مانتے ؟؟ اگر وہ کہے کہ نبی علیہ السلام یا صحابہ نے سپیکر نہیں لگائے جھنڈیاں نہیں لگائیں نعرے نہیں لگائے کارڈ یا دعوت نامے نہیں چھپوائے تو ہم کہیں گے بالکل ٹھیک یہ کام سنت نہیں ہیں لہذا وہ مستحب و جائز سمجھتا ہوگا ____ وہ تو ہر صورت بچ جائے گا لیکن جو اسے ایسی بدعت کہیں کہ جو جہنم میں لے جائے ____ وہ کس دلیل سے بچے گا اسکا جواب کون دے گا؟ https://www.facebook.com/photo/?fbid=539947511109596&set=a.107859080985110
  3. وعلیکم السلام الله کی نوازش۔ آپ کیسے ہیں؟
  4. @Gham-e-Madinah bhai is link pe video nahi hy. Agar is video ka koi aur link hy toh wo add krdain, warna dead link ki wajah se ye post delete krdi jaye gi. Jazak Allah
  5. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عقیدہ سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا وَالْـأَرْضُ لَا تَأْکُلُ الْـأَنْبِیَائَ ترجمہ : "اورزمین نبیوں (کے جسموں) کو نہیں کھاتی" سندہ صحیح [مصنّف ابن أبي شيبة: 27/13] مکمل حدیث یہ ہے سیّدنا انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے : ’’جب صحابہ کرام نے تستر کو فتح کیا، تو وہاں تابوت میں ایک شخص کا جسم دیکھا، ان کی ناک ہمارے ایک ہاتھ کے برابر تھی۔وہاں کے لوگ اس تابوت کے وسیلے سے غلبہ و بارش طلب کیا کرتے تھے۔ سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے امیر المومنین سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھ کر سارا واقعہ بیان کیا۔سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کے نبیوں میں سے ایک نبی ہیں۔نہ آگ نبی کو کھاتی ہے نہ زمین۔ پھر فرمایا:تم اور تمہارے ساتھی کوئی ایسی جگہ دیکھو جس کا تم دونوں کے علاوہ کسی کو علم نہ ہو، وہاں اس تابوت کو دفن کر دو۔سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:میں اور سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما گئے اور انہیں دفن کر دیا۔‘‘ دوسری احادیث میں موجود کہ وہ الله کے نبی حضرت دانیال عليه السلام تھے۔ اس صحیح حدیث کو غیر مقلد وھابی زبیر علی زئی اپنے دعوی ( کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی) کی دلیل کے طور پیش کیا۔ (فضائل درود وسلام : صفحہ 66) اسی طرح غیر مقلد ظہیر امن پوری نے بھی اسکا صحیح ہونا تسلیم کیا۔ (وفات النبی : صفحہ 171) تابعی ابو عالیہ رحمتہ الله کا عقیدہ حضرت دانیال عليه السلام والا واقعہ مخلتلف الفاظ کے ساتھ تابعی ابو عالیہ رحمتہ الله سے بھی مروی ہے۔ مشہور تابعی،ابو العالیہ رحمه الله بیان کرتے ہیں: ’’ہم نے جب تستر شہر کو فتح کیا،تو ہرمزان کے بیت المال میں ایک چارپائی دیکھی،جس پر ایک فوت شدہ شخص پڑا تھا۔اس کے سر کے پاس ایک کتاب پڑی تھی۔ہم نے وہ کتاب اٹھالی اور اسے سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لے گئے۔انہوں نے کعب احبار تابعی رحمہ اللہ کو بلایا، جنہوں نے اس کتاب کا عربی میں ترجمہ کر دیا۔میں عربوں میں پہلا شخص تھا،جس نے اس کتاب کو پڑھا۔میں اس کتاب کو یوں پڑھ رہا تھا گویا کہ قرآن کو پڑھ رہا ہوں۔ ابو العالیہ رحمہ اللہ کے شاگرد کہتے ہیں:میں نے ان سے پوچھا:اس کتاب میں کیا لکھاتھا؟انہوں نے فرمایا:اس میں امت ِمحمدیہ کی سیرت،معاملات،دین، تمہارے لہجے اور بعد کے حالات پر روشنی ڈالی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں (ابو العالیہ کے شاگرد) نے کہا:کیا ان کے جسم میں کوئی تبدیلی آئی تھی؟ انہوں نے فرمایا:بس گدی سے چند بال گرے تھے،کیونکہ انبیاء ِ کرام کے اجسام میں نہ زمین تصرف کرتی ہے، نہ درندے اسے کھاتے ہیں۔‘‘ [السیرۃ لابن إسحاق : 66، 67، طبع دار الفکر، دلائل النبوّۃ للبیہقي : 382/1]-وسندہ حسن غیر مقلد ظہیر امن پوری نے اس حدیث کو مختصر لکھ کے اسے حسن کہا۔
  6. بزم ارجمنداں میں ہی ١- غیرمقلد وھابی معین الدین کے علاوہ ٢- غیرمقلد وھابی حافظ عبدالله روپڑی (صفحہ 273, 277) اور ٣- شاہ محمد جعفر پھلواری ندوی کے تعویز کرنے کا (صفحہ 364, 365) ذکر بھی موجود ہے۔
  7. السلام وعلیکم مجھے مجمع الزوائد و منبع الفوائد کے اردو ترجمہ کی صرف پہلی جلد انٹرنیٹ سے ملی۔ اگر کسی کو باقی جلدوں کا معلوم ہو تو لنک دیجیئے گا۔ جزا ک الله یہ پہلی جلد کا لنک۔۔۔۔ https://archive.org/details/MajmaUzZawaidWaManbaUlFawaid_Jild1
  8. Ye 4 jildon mein tarjuma mila hy iska. Per ye dusry mutarjim hain, per mujhy ye confirm nahi k sunni Aalim ka hi tarjuma ye. Agar kisi ko ilam ho toh mutarjim k bary mein confirm kardjiye ga. Jazak Allah Mukamal 4 Jildon ka link. https://archive.org/details/WafaUlWafaPartI_20181115/Wafa ul Wafa Part I/
  9. غیرمقلد سعید احمد غیرمقلد عبدالله ویرووالی کے حوالے سے لکھتا ہے۔۔"قرآنی تعویز کا جوازحضرت عبدالله بن عباس رضی الله عنہما سے منقول ہے کہ وہ قرآنی آیات اور اذکار لکھتے اور حکم دیتے کہ بیماروں کو شفاء کے لیے پلائے جائیں"۔(حوالہ : مولانا عبدالله ویرووالی ص: ٤٣١)
  10. Janab Daleel bas Quran-o-Sunnat hy baqoal apk, aur kuch nahi phir apny name k sath Salfi likhny ki wazahat kardijiye.. ya Selfie sahib ye mehaz logon ko dhoka deny k liye hy..? @Khalil Rana bhai Tazkeratul Huffaz ka urdu tarjuma pdf mein hy toh anayat farma dijiye.. apka inbox block hy isliye msg nahi kar saka.. isi maqsad k liye 1 bhai se number bhi liya tha magar masrofiyat ki wajah se contact nahi kar paya.
  11. Bhai khud-sakhta fatwa hy.. 1- Fatwy mein jo btain likhi gyi wo ghalat hain.. 2- Stamp aisy nahi lagi hoti alag se aur fatwa us Jamia k Pad pe hota hy na k Blank page pe.. 3- Fatwa Number, Date wagyra bhi majood hoti hy.. aur bhi bohat c btain hain jin se clear ho raha k khud edit kar k likha gaya hy..
  12. امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کی فقاہت اورتقوٰی..1- وھابی عبدالرشید عراقی اپنے وھابی یحییٰ گوندلی کی عبارت لکھتا ہے۔"حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ فقاہت میں لاثانی، تقوی وورح میں بے مثال عامل بالحدیث اور ضعیف حدیث کو قیاس پر مقدم سمجھنے والے تھے۔(ص:۷۵)"( صفحہ 205) 2- وھابیہ اُم عدنان بشرٰی ایک واقعہ نقل کرتی ہے۔ "امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ نے بازار میں غلام کے ہاتھوں کپڑا بیچنے کے لئے بیجھا۔ اس میں ایک تھان داغی تھا۔ غلام کو بتانا یاد نہ رہا۔ پتا چلنے پر خریدار کو تلاش کیا، مگر وہ نہ ملا، انھوں نے اس کاروبار کا سارا پیسہ صدقہ کر دیا۔ بعض تاریخی روایات سے پتا چلتا ہے کہ خریدار ملا جو ایک یہودی تھا۔داغ کا پتا بتانے پر وہ مسلمان ہو گیا (سبحان الله! (صفحہ 601)
  13. pehli ibarat k ilawa baqi sab Is deobandi ki kitab mein majood hy.. Index check kijiye ga.. sab mil jaye ga apko.. Tareekhi-Dastavez.. link 1 https://archive.org/details/Tareekhi-Dastavez-Maulana-Zia-ur-Rehman-Farooqi-www.ownislam.com link 2 https://www.slideshare.net/SaifullahHanfi/tareekhi-dastawaiz-by-maulana-ziaurrahman-farooqi-shaheed-rta
  14. Jo loag aisa kehty hain Un se saboot lain k Ap se pass is baat ki koi daleel bhi hy ya bas apny se hi keh rahy ho..
  15. Wa Alikum salam.. Wesy toh Zubair Zai ki taqreeban har book ka sunni hazrat ny rad likha hy Jin mein Faisal bhai bhi hain.. Magar Zubair zai k tazadaat pe deoband hazrat ki ye kafi achi book meri nazar hy. Mazy ki baat k jin Deobandi Ulma ny is book mein Zubair zai ko khoob bura bhala bhi kaha hy aur class bhi li hy, Unhi deobando ki wafaat pe Ghair_muqaldeen ki janib se unk forum pe in Deobandi ulma ko Magfirat aur Duaiya kalmon se nawaza gaya.. http://tauheed-sunnat.com/book/321/Tunaqzaat-Zubair-Ali-Zai
  16. 3- https://www.islamimehfil.com/topic/22530-ﺳﻠﻄﺎﻥ-ﺻﻼﺡ-ﺍﻟﺪﯾﻦ-ﺍﯾﻮﺑﯽ-‏ﺭﺡ-‏-ﮐﺎ-ﺳُﻨﯽ-ﺣﻨﻔﯽ-ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ-ﻋﻘﯿﺪﮦ-۔-ﻣﺎﺷﺎﺍﻟﻠﮧ/#comment-108695
  17. Bhai koi video ya newspaper etc post kijiye isk saboot mein..
  18. Ye Links dead hain.. Recovery ki post k bad 1 month tak jo link Re-upload na ho saka.. Usy Delete kar diya jaye ga. 1- https://www.islamimehfil.com/topic/23537-imam-bukhari-aor-sahih-bukhari-kay-sath-ahlehadees-ka-rawaya/ 2- https://www.islamimehfil.com/topic/8325-a-gift-4-all-najdis-deogund-ahl-e-khabeesiblees/
  19. Bhai sab sab Images remove ho chuki hain.inhy dobara upload krain ya Is Mahnama ka link dy dain..
×
×
  • Create New...