Jump to content

Jabir Khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    24
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Jabir Khan کیا

  1. On 11/25/2019 at 11:47 AM, Syed Kamran Qadri said:

    اولا:ایک حکم شرعی کی کیفیت کا بیان ثابت ہو رہا ہے۔

    فقیۂ امت ہیں اور مومنوں کی ماں ہیں۔
    عملی تعلیم دینے کا ثبوت ہی کافی ہے کہ تھیوری سے پریکٹیکل زیادہ مؤثر اور بلیغ ہوتا ہے۔
    وضو نماز کے طریقے لکھے ہیں پھر بھی پریکٹیکل کر کے دکھاتے ہیں۔

    ہماری عقل ناقص ہے ورنہ اتنے شدید اختلاف کو رفع کرنے کے لیے صرف اپنے محرم کو صرف جُوڑے پر پانی بہا کر دکھانا ضرور فوائد رکھتا ہے۔

    موسی علیہ السلام کے کپڑے لے کر بھاگنے والے پتھر والی روایت میں بھی ضرور فوائد تھے۔

    باقی حضرت عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے ہیں خالہ بمنزلۂ ماں ہونے کے کپڑے اتارے بغیر انھیں اگر غُسل کا طریقہ بتایا تو کیا ہو گیا؟

    ثانیا:رافضیوں کو ان کے کفریہ عقائد پر پکڑا جائے۔

    رافضیوں سے اصل اختلاف ان کے کُفریہ عقائد پر ہے۔

    امامِ اہلسنت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:بہت دھوکہ ہوتا ہے کہ وہابیہ وغیرہ سے فرعی مسائل پر گفتگو کر بیٹھتے ہیں۔وہابی غیر مقلد قادیانی وغیرہ تو چاہتے ہی یہ ہیں کہ اُصول چھوڑ کر فرعی مسائل میں گفتگو ہو،انہیں ہر گز موقع نہ دیا جائے۔ان سے یہی کہا جائے کہ تم اسلام کے دائرے میں آلو،اپنا مسلمان ہونا تو ثابت کرلو پھر فر عی مسائل میں گفتگو کا حق ہوگا ۔

    یہ روایت ثابت ہو یا نہ ہو رافضی پھر بھی اپنے کفریات کی بنا پر کافر و مرتد ہی رہیں گے۔
    ان سے ان معاملات پر بحث فضول ہے۔
    جب کفریات سے توبہ کریں گے تو ان کو یہ باتیں خود ہی سمجھ آ جائیں گی۔

    ثالثا:امام سیوطی کا ایک رسالہ بنام عين الاصابة في استدراك عائشة على الصحابة موجود ہے اگر آپ کی مراد وہ ہے تو وہ نیٹ پر موجود ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

    huzur.....ye risala....ka link bhej de...maharbani hogi....

  2. Jo hazrat e umar se hadees shareef hai ki unhone ek sahabi ka chhink aane pr alhamd k sath darud shareef milakr pdha tha...to hazrat e umar ne aisa krne ko mana kr dia tha...aur khaa aisa huzur ne ni sikhaya.....

    To isme jawab chahie is hadees ka milad k upar....wahabi ka kehna hai...ki is hadees se sabit hota hai...bidat hasna kuch ni....agar hai to is hadees ka jawab kya hoga....?????

×
×
  • Create New...