Jump to content

TAHIR5

اراکین
  • کل پوسٹس

    14
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے TAHIR5 کیا

  1. میں نے انٹرنیٹ میں دیکھا کہ شیعہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ذمہ دار حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں، اور میں نے یہ سنا ہے کہ حضرت فاطمہ کا جب انتقال ہوگا تو انہوں نے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے میں حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کو شریک نہ کیا جائے ۔ آخیر ایسا کیا واقعہ ہوا تھا کہ حضرت فاطمہ ان سے اتنی زیادہ ناراض تھیں کہ انہیں اپنے جنازے میں شریک بھی ہونے کی اجازت نہیں دی۔
    براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر

  2. احمد رضاخان بریلوی کی قرآن پاک میں کھلی تحریف
    قرآن پاک کی صحیح آیت سورہ احزاب آیت 36
    مگر احمد رضاخان نے من امرھم کو من انفسھم سے بدل دیا اور 
    ترجمہ بھی اسی تحریف شدہ لفظ کے مطابق کیا اس لئے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ کتابت کی غلطی ہے 
    (احکام شریعت، ص95 مدینہ پبلشنگ کراچی


    IS ETRAZ KA JAWAB DARKAAR HAI.......


     

     

    (Moderator Message: Badmazhab k Fb page ya Website ka link share na karain.....Image/poster file se bhe link remove kar k forum per post karain.

    Ye Forum policy hai)

    post-4503-0-01683400-1453487191_thumb.jpg

×
×
  • Create New...