Jump to content

محمد عتیق الرحمان

اراکین
  • کل پوسٹس

    0
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About محمد عتیق الرحمان

Previous Fields

  • فقہ
    Shia

محمد عتیق الرحمان's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. درود پڑھتی ہیں عندلیبیں سلام بھیجیں یہ پھول سارے ہیں رفعتِ ذکرِ مصطفی میں یہ آیتوں کے نزول سارے وہ ایک اُمی نقیبِ حکمت کتابِ روشن پڑھا رہا ہے بتا رہا وہ ضابطے سب سکھا رہا ہے اصول سارے حضورؐ کی راہ گزر سے ہٹ کر یہ غیر کے جو بھی راستے ہیں بس ان بیابان راستوں میں بچھے ہوئے ہیں ببُول سارے ہم اُس امامِ اُمم کی امت جو پیشواؤں کا پیشوا ہے ہمارے آقاؐ کے مقتدی ہیں نبی، پیمبر، رسول سارے بِنا طلب، حاجتیں روا ہوں، زباں پہ جاری درود ہو گر جو پیروی یوں کریں گے انؐ کی، عمل ہیں شاہد قبول سارے

×
×
  • Create New...