Jump to content

فقیرقادری

Members
  • Posts

    120
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    2

Everything posted by فقیرقادری

  1. السلام علیکم اس حدیث کا سکین اور سند درکار ہے
  2. السلام علیکم یہ پوسٹ ملی ہے۔اس کتاب کی حقیقت کیا ہے اور کیا اس کتاب کا رد لکھا گیا ہے؟ اس کے علاوہ رضاخانی حضرات کی بعض عبارات پر اس وقت کے 390 علماء نے فتوی کفر صادر کیا جو اس وقت۔۔۔ *"خنجر ایمانی برحلقوم رضاخانی"
  3. السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کہ علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ نے ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کیوں کہا ؟ مکمل عبارت مکمل عبارت : (قَوْلُهُ وَيُؤَدَّبُ الذِّمِّيُّ وَيُعَاقَبُ إلَخْ) أَطْلَقَهُ فَشَمَلَ تَأْدِيبَهُ وَعَاقَبَهُ بِالْقَتْلِ، إذَا اعْتَادَهُ، وَأَعْلَنَ بِهِ كَمَا يَأْتِي، وَيَدُلُّ عَلَيْهِ مَا قَدَّمْنَاهُ آنِفًا عَنْ حَافِظِ الدِّينِ النَّسَفِيِّ، وَتَقَدَّمَ فِي بَابِ التَّعْزِيرِ أَنَّهُ يُقْتَلُ الْمُكَابِرُ بِالظُّلْمِ وَقُطَّاعُ الطَّرِيقِ وَالْمُكَّاسُ وَجَمِيعُ الظَّلَمَةِ وَجَمِيعُ الْكَبَائِرِ، وَأَنَّهُ أَفْتَى النَّاصِحِيُّ بِقَتْلِ كُلِّ مُؤْذٍ. وَرَأَيْت فِي كِتَابِ الصَّارِمِ الْمَسْلُولِ لِشَيْخِ الْإِسْلَامِ ابْنِ تَيْمِيَّةَ الْحَنْبَلِيِّ مَا نَصُّهُ: وَأَمَّا أَبُو حَنِيفَةَ وَأَصْحَابُهُ فَقَالُوا: لَا يُنْتَقَضُ الْعَهْدُ بِالسَّبِّ، وَلَا يُقْتَلُ الذِّمِّيُّ بِذَلِكَ لَكِنْ يُعَزَّرُ عَلَى إظْهَارِ ذَلِكَ كَمَا يُعَزَّرُ عَلَى إظْهَارِ الْمُنْكَرَاتِ الَّتِي لَيْسَ لَهُمْ فِعْلُهَا مِنْ إظْهَارِ۔۔ (رد المحتار،کتاب الجہاد،مَطْلَبٌ فِيمَا يُنْتَقَضُ بِهِ عَهْدُ الذِّمِّيِّ وَمَا لَا يُنْتَقَضُ)
  4. السلم علیکم اعلی حضرت امام اہل سنت احمد رضا خان رحمہ اللہ کے یہ رسالے درکار ہیں
  5. السلام علیکم حیات انبیاء علیھم الصلوۃ والسلام (جو اہلسنت کا عقیدہ ہے) پر کتب درکار ہے جس میں تمام اعترضات کا جواب ہو اور کتاب و سنت و مستند علماء کے اقوال وغیرہ جزاک اللہ
  6. السلام علیکم یہ اعتراض ایک جگہ دیکھا اس کا جواب فرما دیں " والناس فى هذا الباب- أعنى زيارة القبور- على ثلاثة أقسام: - قوم يزورون الموتى فيدعون لهم. وهذه هى الزيارة الشرعية. - وقوم يزورونهم يدعون بهم, وهؤلاء هم المشركون وجهلة العوام, والطغام من غلاتهم. - وقوم يزورونهم فيدعونهم انفسهم, وقد قال النبى صلى الله عليه وسلم " اللهم لا تجعل قبرىوثناً يعبد"...... There are three types of people who visit the graves. a) A Group that visits the dead and supplicate for them, this is Shar`ee visiting. Another group visit them and ask through them (i.e. Directly asking him, O Abdul Qadir Jelani Ask Allah for me) these people are doing shirk in Uluhiyyah and love. 1 c) A Group visits them and Ask help from them (i.e. O Sayyadi fulaan help me), this is shirk in Rububiyah. [Tajreed al-Tawhid al-Mufeed page 70]
  7. السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کے علامہ شاطبی کی کتاب جو انہوں نے بدعت کے موضوع پر لکھی بنام الاعتصام اس کا کوئی جواب /رد وغیرہ ہے ؟ اور جمہور مالکی علماء کا کیا قول ہے اس بارے میں ؟
  8. السلام علیکم مستند تفاسیر کی فہرست درکار ہے کوئی بھائی مدد کرے۔ جزاک اللہ خیرا
  9. السلام علی من اتبع الھدی اس سلفی سے میرا یہ سوال ہے کے اس روایت کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟ مالک بن دینار جو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے وزیر خوراک تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک بار لوگوں پر قحط آگیا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ اپنی امت کے لئے بارش کی دعا کیجیے کیونکہ وہ ہلاک ہورہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کے خواب میں تشریف لائے اور فرمایا کہ عمر کے پاس جاؤ ان کو سلام کہو اور یہ خبر دو کہ تم پر یقینا بارش ہوگی اور ان سے کہو کہ تم پر سوجھ بوجھ لازم ہے پھر وہ حضرت عمر کے پاس گئے اور ان کو خبر دی حضر ت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور کہا کہ اے اللہ میں صرف اسی چیز کو ترک کرتا ہوں کہ جس سے میں عاجز ہوں۔ تاریخ میں کس نے اس روایت پے یہ کلام کیا کے اس شخص نے شرک یا بدعت کی ؟ حافظ ابن کثیر نے اس روایت کو دو بار صحیح کہا۔ایک بار البدایہ والنھایہ اور دوسری بار مسند الفاروق میں۔حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ اس کی تصحیح کی۔اور اپنی دو کتب میں ذکر کیا۔مصنف ابن ابی شیبہ اور دلائل النبوۃ اور کنز العمال میں یہ روایت موجود ،انہوں نے بھی اس کو شرک نہیں لکھا۔ثابت تو یہی ہو رہا ہے کے اہل بدعت وہابی غیر مقلد خد ہے۔سلفی صاحب آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا ۔
  10. وعلیکم السلام کھانا مکروہ نہیں ہوتا۔غالبََا پھونک مارنا منع ہے۔ واللہ تعالی اعلم و رسولہ اعلم عزّ و جلّ و صلی اللہ تعالی علیہ و سلّم
  11. السلام علیکم زنا کرنے سے مسلمان خارج الاسلام نہیں ہوتا۔البتہ یہ کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔دونوں پر توبہ واجب ہے۔
  12. معلوم ہوا کے نجدی خارجی ہے۔ وہابیہ اور دیوبندیہ کو اس سے سبق سیکھنا چاہیۓ۔
  13. السلام علیکم مجھے رسالہ محمد بن سلیمان جو کے ابن عبد الوھاب نجدی کے رد میں اُس کے بھائی نے لکھا درکار ہے کسی بھائی کے پاس ہو تو لنک دے جزاک اللہ
  14. السلام علیکم کیا زبیر علی غیر مقلد کے رد میں کوئی کتاب لکھی گئی ہے ِ؟ اگر ہے تو دے دیں جزاک اللہ
  15. السلام علی من تبع الھدی یہ شخص بدترین گمراہ ہے۔اس کی کوئی تقریر نہ سنی جاۓ نہ آگے پھیلائی جاۓ۔
×
×
  • Create New...