Usamagk

Members
  • Content count

    28
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    1

Usamagk last won the day on August 10 2016

Usamagk had the most liked content!

Community Reputation

4 Neutral

About Usamagk

  • Rank
    Member

Profile Information

  • Gender
  • Location
    Pakistan
  • Interests
    Aqaid,Fiqh

Previous Fields

  • Madhab
    Hanafi
  • Sheikh
    Molana ilyas Qadri

Recent Profile Visitors

44 profile views
  1. ما شاء اللہ رضا بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
  2. السلام علیکم بھائیو۔میرا یہ سوال ہے کے پاکستان میں مکتبہ علمیہ بیروت کی کتابیں کس طرح خریدی جا سکتی ہیں۔اور کیا یہ مکتبہ مستند ہے ؟
  3. السلام علیکم

    خلیل بھائی آپ کو میسج نہیں جاتا کیا وجہ ہے

  4. السلام علیکم اِس طرح کا قول کافی (دیکھا/سنا) ہے۔یہ اِن کی طرف منسوب ہے۔اِس کی حقیقت کا مجھے علم نہیں۔
  5. السلام علیکم ابن العربی نے "عارضۃ الاخوی" میں لکھا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق مخالفین نے من گھڑت افسانے گھڑے اور انہیں رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کیا وہ سب کے سب غلط ہیں اور بعض احادیث قابل اعتبار ہیں لیکن ان کی تفصیلات غلط بیان کی اور جن لوگوں سے ایسی باتیں منقول ہیں وہ خود گمراہ اور عقیدہ اہلسنت سے کوسوں دور تھے ان پر کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ (کتاب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کے جوابات ص 28 ) چند الفاظ کے ردوبدل کے ساتھ لکھا۔ اِس بے غیرت گمرہ حرامی جانور سے ہر صورت بچا جاۓ۔اِس کے بیانات کو نہ سنا جاۓ اور نہ ہی آگے پھیلایا جاۓ۔
  6. السلام علیکم بھائی کتاب کا نام پہلی بار دیکھا یہاں۔کچھ کتاب کے بارے میں بھی بتا دیں۔ جزاک اللہ۔
  7. السلام علیکم پیارے اِسلامی بھائی اِس شخص کا تعلق مالکی فقہ سے۔یہ جن مرضی علماء کا نام لے احناف کے نزدیک ایک مشت واجب ہے۔ میرا نہیں خیال اِس نے کسی حنفی عالم دین کا نام لیا (جہاں تک میں نے دیکھی)۔ فقہ مالکی کے مشہور فقیہ علامہ محمد بن محمد غیثی مالکی المخ الوفیہ شرح مقدمہ العزیہ میں فرماتے ہیں : داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے اور چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے کہ بڑھائی جاۓ لیکن جن شخص کی ڈاڑھی ایک قبضہ سے لمبی ہو جاۓ تو ایسے شخص کو قبضہ سے زائد حصہ کو کتر ڈالنے میں کوئی ہرج نہیں۔
  8. السلام علیکم اگر کسی اِسلامی بھائی کے پاس یہ کتاب ہارڈ کاپی موجود ہے اور اُسے ضرورت نہیں ہے تو مجھ سے رابطہ کرے مجھے اِس کی شدید ضرورت ہے۔اللہ آپ کی مغفرت فرماۓ آمین۔ جزاک اللہ
  9. السلام علیکم Admin say request hay mera username "SunniDost" rakh day. جزاک اللہ
  10. وعلیکم السلام جی بھائی میں آپ کی کچھ مدد کر سکتا ہوں۔
  11. السلام علیکم اشر فعلی تھانوی داتا صاحب علیہ الرّحمہ کے بارے میں کہتا ہے کہ عجیب رعب ہے وفات کے بعد بھی سلطنت کر رہے ہیں۔ میرا دیوکے بندوں سے یہ سوال ہے کہ کیا کوئی شخص وفات کے بعدسلطنت کر سکتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ کون سی حدیث سے ثابت ہے۔اور اگر نہیں تو یہ بتائیں کیا یہ عقیدہ رکھنے والا مشرک ہے یا بدعتی۔ کوئی ہے دیو کا بندہ جو جواب دے سکے ؟
  12. جزاک اللہ
  13. Salam to all Muslim Brothers. Mera yay sawal hay k piracy (i.e windows,IDM waghera) par aksar ulama ki kya rae hay ? kya yay jaiz hay. Please jawab dain.