Jump to content

Brailvi Haq

اراکین
  • کل پوسٹس

    205
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

سب کچھ Brailvi Haq نے پوسٹ کیا

  1. "ام کلثوم بنت علی اور ان کے بیٹے زید بن عمر کی وفات ایک ہی ساعت میں واقع ہوئی یہ پتہ نہ چل سکا کہ پہلے فوت کون ہوا ۔ پس ان میں سے کوئی دوسرے کا وارث نہیں ہوا ۔ اور دونوں پر نماز جنازہ اکٹھی پڑھی گئی ۔" (تہذیب الاحکام جلد 2 کتاب المیراث ص 380) "حضور نے اپنی ایک بیٹی کا نکاح حضرت عثمان سے کیا اور ایک بیٹی کا ابو العاص سے حالانکہ دونوں بنی ہاشم میں سے نہ تھے ۔ اسی طرح حضرت علی نے 47 اپنی بیٹی ام کلثوم کا نکاح حضرت عمر سے کیا اور حضرت عثمان کے پوتے عبداللہ کا نکاح امام حسین کی بیٹی فاطمہ سے ہوا اور فاطمہ کی بہن سکینہ سے مصعب بن زبیر نے نکاح کیا اور یہ سب مرد بنی ہاشم میں سے نہ تھے ۔" (مسالک الافھام ۔کتاب النکاح جلد 1)
  2. عطائی علم غیب کا عقیدہ رکھنے والا بلا شک و شبہ مسلمان ہے.......اور میں بہت پہلے شبیر عثمانی اور تھانوی وغیرہ کا حوالہ دے چکا ہوں مگر موصوف کے مطابق وہ شخصیت پرست نہیں.....اس لئے ان لوگوں کا حوالہ نا دیا جائے...اس کے نذدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتا
  3. Is page ki 9th line pe likha he k Imam.Abdur Razzak ,Ameer Muavia Radi.Allahu anhu pe aitraz krte the......... Kia ye kol.sahee hai?
  4. حضرت..... میرا صرف یہ سوال تھا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے اس فتوی میں کچھ بھی نا چھپانے کا ذکر ہے.....میں نے صرف یہ پوچھا کہ اس فتوی پہ کیسے کہا جاسکتا ہے کہ اس سے مراد احکام شریعت ہیں......کیونکہ بقول وہابی یہاں نفی مطلق ہے....یعنی کچھ بھی نہیں چھپایا......
  5. "ا مام احمد بن حنبل رح نے عبیداللہ بن موسیٰ جو کہ صحاح ستہ کے راوی ہیں اور ثقہ ہیں,سے تشیع کی وجہ سے روایت نہیں لی.ان سے پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ عبیداللہ بن موسی سے روایت نہیں لیتے اور امام عبدالرزاق سے لیتے ہیں تو فرمایا کہ امام عبدالرزاق. نے تشیع سے توبہ کرلی تھی.." ....تہذیب التہذیب جلد 7 ص 53
  6. Shukar kren ke Sahaba ke akwaq mange hn...IN ke han to Rasoolallah Sallalahu alaihi wasalam ka bi Wo kol hujat nai jo in k bkol Nabi Sallalahu alahi wasalam ne apne qayas se kaha ho...nauzbillah.....isi forum pe parha he
  7. Ye sawal krne wala ak ghair Mukalliq he or Allama Aloosi Rahmatullah alaihi smait un sb aima pe fatwa lga chuka hai......Sirf Sahaba kram ke akwal ki shart lga di hai,....Pathan Block kr ke Ja chuka hai......
  8. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فتوی ہے کہ جو کوئی تم سے کہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تم سے کچھ چھپایا تو وہ جھوٹا ہے..... اس فتوی کو لیکر وہابی یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کا علم تھا تو وہ ہمیں بھی بتانا چاہئیے تھا کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فتوی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے سب کچھ بتادیا .... اس حوالے سے جواب عنایت فرمائیں نیز اگر صحابہ سے یہ صراحت مل جائے کہ بعض علوم صرف اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں تو بہتر ہوگا .. اس کے علاوہ وہابی کا اصرار ہے کہ اللہ نے کدھر حکم دیا کچھ چھپانے کا.....اس کا جواب عنایت فرمائیں..
  9. عبدالرزاق عن ابن جریج قال اخبرنی نافع ان ابن عباس قال لم یکن لرسول اللہ صلی اللہ تعالی علیک وسلم ظل ولم یقم مع شمس قط الاغلب وضوء ہ الشمس ولم یقم مع سراج قط الاغلب ضوء ہ ضوء السراج ‏* الجز3 المفقود من المصنف عبدالرزاق صفحہ:56
  10. الف ب والی بات آپ نے غلط کہی....میرے پاس جاء الحق ,تقریر منیر,خالص اعتقاد اور اثبات الغیب وغیرہ جیسی کتب موجود ہیں مگر بات وہی ہے جو پہلے بھی کہی کہ میں اپنے اطمینان اور تفصیلاً جواب کے لئے یہ سوال پوچھے ورنہ جواب تو میں خود بھی دے سکتا ہوں..........خیر آپ کا شکریہ.........
  11. پٹھان ہمارے گروپ میں اکثر آتا ہے...اگر آپ کپیں تو آپ کو وہاں ایڈ کردوں ؟
  12. یہ کہتا پھر رہا ہے کہ وہ صرف حنفی ہے ....دیوبندی یا بریلوی نہیں,,اسلئے ان شخصیات کے حوالے نا قابل قبول ہیں.....میری ریکوسٹ ہے کہ اگر آپ فیسبک استعمال کرتے ہیں تو اس پیج اور ہمارے گروپ میں آجایا کریں
  13. اور یہ بندہ کہتا ہے کہ قہ مسلکی شخصیات پہ بات نہیں کرتا صرف عقائد پہ بات کرتا ہے...یہ کہ کر اس نے وہ اسماعیل دہلوی اور گنگوہی کا حوالہ ٹھکرادیا.اور اس تھانوی والے حوالے سے بھی یہی کہ کر جان چھڑالے گا
  14. آپ مجھ پہ شک کررہے ہیں ...... خیر میں آ پ کو اس وہابی کے پیج کا سکرین شاٹ دکھاتا ہوں...... اس کا فل سائز ویو یہ کئی گروپس میں اپنی پوسٹس شئیر کرتا ہے.....اور یہاں آپ جو جوابات دیتے ہیں ان کے جواب الجواب کا خلاصہ میں یہاں پوسٹ کرتا ہوں..... پٹھان ساجد نامی کوئی شخص ہے.
  15. اوپر محمد علی صاحب کا جواب وہابی یہ کہ کر رد کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ بیشک اللہ نے کئی اخبار الغیب پہ مطلع کیا مگر پھر بھی اسے علم غیب کہنادرست نہیں .....کیونکہ علم ,کل کو ظاہر کرتا ہے جبکہ خبر صرف بعض ہے ...اور کل صرف اللہ جانتا ہے.. ....
  16. بہت شکریہ جناب... وہابی کا آخری سہارا یہ ہے کہ انبیاء علیہ السلام کو غیب پہ مطلع کیا گیا.....یعنی انہیں اطلاع علی الغیب ہے جسے علم غیب نہیں کہا جاسکتا......اس کے مطابق علم اور چیز ہے خبر اور چیز........ اس کا کیا جواب دوں.؟؟
  17. ان تمام تفاسیر کے حوالہ جات پہلے ہی وہابی کو دئیے جا چکے ہیں مگر وہ تفسیر قرطبی پہ اڑا ہے...اور اسے کئی بار یہاں آنے کا کہا مگر نہیں آیا
  18. تفسیر قرطبی کا مسئلہ مذکورہ بتادیں وہابی تو کبھی نہیں بتائے گا...اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا فتوی یہ ہے کہ جو کوئی تم سے کہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم غیب کی بات جانتے تھے تو وہ جھوٹا ہے
  19. تفسیر قرطبی کے حؤالے سے دیوبندی اچھل رہا ہے......اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فتوی کو دلیل بنا رہا ہے...میں نے کہا کہ یہ ان کی اجتہادی خطا تھی اور جمہور نے ان کا یہ فتوی قبول نہیں کیا تو اس پہ وہ ائمہ کی تصریحات طلب کررہا ہے کہ کن ائمہ نے کہا کہ یہ فتویٰ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اجتہادی خطا تھی...صرف اس کا جواب عنایت فرمادیں......شکریہ...
×
×
  • Create New...