-
Content Count
205 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
5
Everything posted by Brailvi Haq
-
جواب کا شدت سے منتظر ہوں
-
السلام علیکم مختلف اعتراضات کے جواب میں دیوبندیوں کی جانب سے یہ توضیحات پیش کی گئی ہیں ان کا تفصیلی رد اگر کسی سنی عالم نے کیا ہے تو ہمیں وہ درکار ہے
-
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرعون موسی کون تھا۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ وہی فرعون تھا جس نے بچپن میں حضرت موسی علیہ السلام کو پالا تھا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ یہ اس فرعون کا بیٹا تھا اور یہی غرق ہوا تھا اس کے متعلق اگر مفسرین یا آئمہ نے کچھ روشنی ڈالی ہے تو جواب عنایت فرمادیں
-
میرا سوال یہ ہے کہ رات کو سو جائیں نیت کر کے روزہ نہی رکھنا سحری میں بھی نہ جاگیں صبح جاگ کے کہیں کہ روزہ رکھنا ہے اور میرا روزہ ہے تو کیا روزہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اس کے متعلق کوئی روایت یا حکم ہو تو پیش کیجیے گا
-
حلال و حرام سے متعلق مشکوٰۃ کی حدیث کا اسکین
Brailvi Haq replied to Brailvi Haq's topic in Reference & Scan Pages Requests
Anyone here to answer -
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟" حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی، "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!" حضور(صلی
-
اس کا سکین مل سکتا ہے کشمیر خان صاحب
-
قبلہ سعیدی صاحب اس کی کیا وجہ تھی؟
-
کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ شیعہ کتب سے ثبوت درکار ہیں
-
اسلام وعلیکم مجھے مسئلہ جبر وقدر پہ ائمہ احناف ،امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ یا کسی بھی سنی عالم کی کتب درکار ہیں
-
Ghair e Sahaba ko Raddi ALLAH Anhu kehna
Brailvi Haq replied to Khalil Rana's topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
Boht Boht Shukriaa -
Ghair e Sahaba ko Raddi ALLAH Anhu kehna
Brailvi Haq replied to Khalil Rana's topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
محترم خلیل رانا صاحب کیا درمختار اور نسیم الریاض کا سکین پیج مل سکتا ہے؟؟؟؟ -
اسلام علیکم مجھے اس روایت کا سکین پیج درکار ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ۔عنہ فرماتے ہیں کہ "قرآن میں شے کا بیان ہے حتی کہ اگر میرے اونٹ کی رسی بھی گم ہوجائے تو وہ بھی میں قرآن پڑھ کے ڈھونڈ لوں'' اس روایت کا حوالہ۔درکار ہے جلد از جلد
-
اسلام علیکم میرا سوال تھا کہ کسی دوست نے کہا کہ آج کل لڈو سٹار نامی گیم موبائلوں پہ کھیلی جاتی ہے جس میں عام لڈو کی طرح قوانین ہیں اس میں نا تو جوا والی کوئی بات ہے نا ہی کوئی اور خرابی مگر اسے کسی مولانا صاحب نے نجانے کس وجہ سے حرام قرار دیاہے جبکہ بہت سے لوگ یہ گیم کھیلتے ہیں اس بارے میں جلد سے جلد کچھ رہنمائی فرمادیں شکریہ
-
-
السلام علیکم۔۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے تابع ہیں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ غیب وہ ہے جو حواس خمسہ کے تحت نا ہو۔۔۔۔۔ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے بغیر ہوتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو مستند حوالہ جات عنایت فرمائیں شکریہ
-
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
Brailvi Haq replied to Brailvi Haq's topic in Reference & Scan Pages Requests
محترم براہ کرم جلد رپلائی کریں۔۔۔ مجھے سخت ضرورت ہے -
انبیاء کرام علیہ اسلام اپنی قبور میں ذندہ ہیں اور ان کی حیات دنیاوی حیات کی طرح ہے۔۔۔۔۔ اس معاملے پہ آئمہ۔کرام کی تصریحات کیا ہیں؟ براہ کرم ائمہ کرام کے اقوال و فتاوی سینڈ کریں اس مسئلہ پہ۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔
-
حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
Brailvi Haq replied to Brailvi Haq's topic in Reference & Scan Pages Requests
محترم خلیل رانا صاحب اس حدیث کا میرے خیال سے مطلب یہ بنتا ہے کہ میری موت بھی تمہارے لئے بہتر ہے اور میری حیات بھی۔۔۔۔ جبکہ میں نے جو حدیث پڑھی ہے وہ کچھ یوں کہ میری موت اور حیات ایک جیسی ہے یا میری موت و حیات میں کوئی فرق نہیں -
ایک حدیث کا سکین درکار ہے۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "میری موت اور حیات میں کوئی فرق نہیں'' اس حدیث کا سکین اورسند درکار ہے۔۔۔۔
-
یہ ایک دوست نے فیسبک پہ۔شئیر کیا ہے۔۔۔۔براہ کرم اس پہ۔روشنی ڈال۔دیں۔۔۔۔ شکریہ
-
اسلام علیکم میں کچھ اشعار یہاں پیسٹ کروں گا جن کے ظاہری معنی عام انسان کے لئے شائد گمراہ کن ہوں۔۔۔ براہ کرم ان اشعار کو دیکھ کر ان کی مناسب وضاحت فرمادیں)اگر ممکن ہو ( اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔ .قلندر راز تھا پردہ اُٹھا تو راز کیا نکلا..... جسے ہم بشر کہتے تھے حقیقت میں خدا نکلا الف اور لام باطن ہے تو ظاہر میم کو پایا اُٹھا جب میم کا پردہ قلندر بے ریا نکلا... ہماری سوچ سے بڑھ کر مقامِ پیشوائی ہے .... جہاں تک عقل کہتی ہے یہ اُس سے بھی لامکاں نکلا _______________________________________