Brailvi Haq

Members
  • Content count

    203
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    5

Everything posted by Brailvi Haq

  1. السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرعون موسی کون تھا۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ وہی فرعون تھا جس نے بچپن میں حضرت موسی علیہ السلام کو پالا تھا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ یہ اس فرعون کا بیٹا تھا اور یہی غرق ہوا تھا اس کے متعلق اگر مفسرین یا آئمہ نے کچھ روشنی ڈالی ہے تو جواب عنایت فرمادیں
  2. Ak deobndi ne Ye post ki hai.Jis main is ne Tafsir e naeemi pe kazb e bari k hawale se aitraz kia hai.Is ka fori Jawab chaiay https://mobile.facebook.com/story.php?story_fbid=1782834685277610&id=100006532860819&refid=28&_ft_=qid.6273113685943302490%3Amf_story_key.2140395877288675663
  3. میرا سوال یہ ہے کہ رات کو سو جائیں نیت کر کے روزہ نہی رکھنا سحری میں بھی نہ جاگیں صبح جاگ کے کہیں کہ روزہ رکھنا ہے اور میرا روزہ ہے تو کیا روزہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اس کے متعلق کوئی روایت یا حکم ہو تو پیش کیجیے گا
  4. Mujhe is hadis ka scan urgently required h حلال وہ جو اللہ نے اپنی کتاب میں حلال قرار دیا اور حرام وہ جو اللہ نے اپنی کتاب میں حرام قرار دیا اور جس پر خاموشی اختیار فرمائی وہ سب معاف مشکوٰۃ المصابیح,کتاب الالعمعہ,باب الاطعام,صفحہ 367
  5. اسلام علیکم میرا سوال تھا کہ کسی دوست نے کہا کہ آج کل لڈو سٹار نامی گیم موبائلوں پہ کھیلی جاتی ہے جس میں عام لڈو کی طرح قوانین ہیں اس میں نا تو جوا والی کوئی بات ہے نا ہی کوئی اور خرابی مگر اسے کسی مولانا صاحب نے نجانے کس وجہ سے حرام قرار دیاہے جبکہ بہت سے لوگ یہ گیم کھیلتے ہیں اس بارے میں جلد سے جلد کچھ رہنمائی فرمادیں شکریہ
  6. اس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ کی نفی میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول نقل کیا گیا.....اس سند درکار ہے
  7. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟" حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی، "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!" حضور(صلی اللہ علیہ و سلم ) فرمانے لگے، "اے جبرائیل! مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم، وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد) ہی ہوں" حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30) اس روایت کی صحت اور سند کی تفصیل درکار ہے کیا یہ روایت موضوع ہے؟ اس فارم پہ میرے خیال سے یہ بحث ہوچکی ہے مگر مجھے مل نہیں رہی
  8. کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ شیعہ کتب سے ثبوت درکار ہیں
  9. اس کا سکین مل سکتا ہے کشمیر خان صاحب
  10. جس کو کسی سے عشق ہوا ،پھر اس نے چھپایا اور" پاکدامن رہتے ہوئے مر گیا تو وہ شہید ہے" مجھے اس حدیث کا سکین پیج چاہئئے
  11. قبلہ سعیدی صاحب اس کی کیا وجہ تھی؟
  12. Ak wahabi ne Hazrat Ibn e Umer Rahmatullah alaihi k paao sun hne wali rawait ko zaif kaha h!!! KIA ye hadis zaif h?
  13. اسلام وعلیکم مجھے مسئلہ جبر وقدر پہ ائمہ احناف ،امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ یا کسی بھی سنی عالم کی کتب درکار ہیں
  14. Boht Boht Shukriaa
  15. محترم خلیل رانا صاحب کیا درمختار اور نسیم الریاض کا سکین پیج مل سکتا ہے؟؟؟؟
  16. اسلام علیکم مجھے اس روایت کا سکین پیج درکار ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ۔عنہ فرماتے ہیں کہ "قرآن میں شے کا بیان ہے حتی کہ اگر میرے اونٹ کی رسی بھی گم ہوجائے تو وہ بھی میں قرآن پڑھ کے ڈھونڈ لوں'' اس روایت کا حوالہ۔درکار ہے جلد از جلد
  17. Ak wahabi ko Noor wali hadis dikhai to us ne is ki 4th lime k bre main kaha k yahan likha h k Allah ne apne noor se Nabi Sallalahu alaihi wa'aalihi wassallam ka noor bnaya.plz is ka jawab anayt farmaen
  18. السلام علیکم۔۔۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے تابع ہیں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ غیب وہ ہے جو حواس خمسہ کے تحت نا ہو۔۔۔۔۔ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے بغیر ہوتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو مستند حوالہ جات عنایت فرمائیں شکریہ
  19. مجھے حاضر ناظر کے موضوع پہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتب درکار ہیں اگر کسی بھائی کے پاس ہیں تو pdf لنک دے دے
  20. محترم براہ کرم جلد رپلائی کریں۔۔۔ مجھے سخت ضرورت ہے
  21. ایک حدیث کا سکین درکار ہے۔۔۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "میری موت اور حیات میں کوئی فرق نہیں'' اس حدیث کا سکین اورسند درکار ہے۔۔۔۔
  22. انبیاء کرام علیہ اسلام اپنی قبور میں ذندہ ہیں اور ان کی حیات دنیاوی حیات کی طرح ہے۔۔۔۔۔ اس معاملے پہ آئمہ۔کرام کی تصریحات کیا ہیں؟ براہ کرم ائمہ کرام کے اقوال و فتاوی سینڈ کریں اس مسئلہ پہ۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔۔