Jump to content

Brailvi Haq

اراکین
  • کل پوسٹس

    205
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

پوسٹس ںے Brailvi Haq کیا

  1. السلام علیکم 

    میرا سوال یہ ہے کہ فرعون موسی کون تھا۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ وہی فرعون تھا جس نے بچپن میں حضرت موسی علیہ السلام کو پالا تھا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ یہ اس فرعون کا بیٹا تھا اور یہی غرق ہوا تھا

    اس کے متعلق اگر مفسرین یا آئمہ نے کچھ روشنی ڈالی ہے تو جواب عنایت فرمادیں

  2. حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا:

    "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟"

    حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی،

    "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!"

    حضور(صلی اللہ علیہ و سلم ) فرمانے لگے، "اے جبرائیل! مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم، وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد) ہی ہوں"

    حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30)

     

    اس روایت کی صحت اور سند کی تفصیل درکار ہے

    کیا یہ روایت موضوع ہے؟

    اس فارم پہ میرے خیال سے یہ بحث ہوچکی ہے مگر مجھے مل نہیں رہی

  3. اسلام علیکم

     

    مجھے اس روایت کا سکین پیج درکار ہے

     

    حضرت ابن عباس رضی اللہ۔عنہ فرماتے ہیں کہ

     

    "قرآن میں شے کا بیان ہے حتی کہ اگر میرے اونٹ کی رسی بھی گم ہوجائے تو وہ بھی میں قرآن پڑھ کے ڈھونڈ لوں''

     

    اس روایت کا حوالہ۔درکار ہے جلد از جلد

  4. اسلام علیکم

    میرا سوال تھا کہ کسی دوست نے کہا کہ آج کل لڈو سٹار نامی گیم موبائلوں پہ 

    کھیلی جاتی ہے جس میں عام لڈو کی طرح قوانین ہیں

    اس میں نا تو جوا والی کوئی بات ہے نا ہی کوئی اور خرابی

    مگر اسے کسی مولانا صاحب نے نجانے کس وجہ سے حرام قرار دیاہے 

    جبکہ بہت سے لوگ یہ گیم کھیلتے ہیں

    اس بارے میں جلد سے جلد کچھ رہنمائی فرمادیں 

    شکریہ

  5. السلام علیکم۔۔۔۔۔

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے تابع ہیں؟

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ غیب وہ ہے جو حواس خمسہ کے تحت نا ہو۔۔۔۔۔

    کیا وحی اور غیب حواس خمسہ کے بغیر ہوتے  ہیں؟

    اگر ایسا ہے تو مستند حوالہ جات عنایت فرمائیں

    شکریہ

  6. محترم خلیل رانا صاحب

    اس حدیث کا میرے خیال سے مطلب یہ بنتا ہے کہ میری موت بھی تمہارے لئے بہتر ہے اور میری حیات بھی۔۔۔۔

    جبکہ میں نے جو حدیث پڑھی ہے وہ کچھ یوں کہ 

    میری موت اور حیات ایک جیسی ہے 

    یا

    میری موت و حیات میں کوئی فرق نہیں

  7. اسلام علیکم

    میں کچھ اشعار یہاں پیسٹ کروں گا جن کے ظاہری معنی عام انسان کے لئے شائد گمراہ کن ہوں۔۔۔

    براہ کرم ان اشعار کو دیکھ کر ان کی مناسب وضاحت فرمادیں)اگر ممکن ہو (

                               اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔

    .قلندر راز تھا پردہ اُٹھا تو  راز کیا نکلا.....

    جسے ہم بشر کہتے تھے حقیقت میں خدا نکلا 

     

    الف اور لام باطن ہے تو ظاہر میم کو پایا 

    اُٹھا جب میم کا پردہ قلندر بے ریا نکلا...

     

    ہماری سوچ سے بڑھ کر مقامِ پیشوائی ہے ....

    جہاں تک عقل کہتی ہے یہ اُس سے بھی لامکاں نکلا

    _______________________________________

     

     

     

×
×
  • Create New...