Jump to content

Brailvi Haq

اراکین
  • کل پوسٹس

    205
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

پوسٹس ںے Brailvi Haq کیا

  1. یہ حدیث کے الفاظ تو ہیں نہیں اس لئے احناف کے ائمہ کے متعلق پوچھا ,, اور اصل مقصد یہی ہے کہ کیا حاضر ناظر کا شرعی مطلب یہی ہے ؟اگر ہے تو کسی امام یا حدیث سے ثابت کریں.....بہرحال جاءالحق کا پیج دے رہا ہوں صفحہ 66 ہے شائد

    post-17574-0-09263600-1468154155_thumb.png

  2. جاءالحق میں ایک عبارت ہے

     

    حاضر ناظر کا شرعی مطلب یہ ہواکہ قوتِ قدسیہ والا ایک ہی جگہ رہ کر تمام عالم کو اپنے کف دست کی طرح دیکھے اور دور و نذدیک کی آواز سنے یا ایک آن میں عالم کی سیر کرے

     

    کیا یہ ائمہ احناف کا قول ہے؟؟ پلیز اس کے متعلق وضاحت کردیں

    • Like 1
  3. محترم,ان سکینز میں, یہ لکھا ہے کہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہے وہ کافر ہے,یہ کفار کا طریقہ ہے قرآن میں اس سے منع کیا گیا ہے ,,,,,,,

    ,دیوبندی اعتراض یہی ہے کہ مفتی نعیم صاحب نے یہ لکھا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بشر کہنا کفر ہے,,,,اور اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا کہ بشریت کا انکار کرنے والا کافر ہے تو اس لحاظ سے مفتی صاحب پہ فتوہ لگتا ہے؟؟؟ کیونکہ انہوں نے یہ نہیں لکھا کہ اپنے جیسا بشر ماننا کفر ہے بلکہ یہ لکھا ہے کہ بشر ماننا کفر ہے!!!

    براہِ کرم اس کا جواب عنایت فرمائیں

  4. ان سوالوں کے جواب چاہئیں

    مقلدين( احناف، ديوبنديوں ,بریلویوں سے صرف
    15

    سؤالات جواب دينا پسندكرينگے كيا؟

    كتبه/ محمد يوسف بٹ رياضي.

    تمام وه حضرات جن كا فيس بو پر يه مشغله بن چكا هے كه (اهل الحديث) جنكو وه حضرات غيرمقلدين كا نام ديتے هيں سؤالات كرتے رهتے انکے کچہ سؤالات كيا جواب دينا پسندكريں كريںگے؟؟
    كيا آپ(ديوبنديوں,بریلویوں) كے پاس قرآن كريم كي كوئي صريح دليل جسميں يه واضح هو كه تقليد كرنے هي ميں نجات هے يا كوئي حديث رسول صلى الله عليه وسلم جسميں الله كے رسول صلى الله عليه وسلم نے اپنے صحابه كو حكم ديا هو كه ميرے بعد علماء، اولياء كرام كي تقليد كرنا كوئي ايک لفظ جسمين لفظ تقليد كا ذكرهو كيوں مجهے لگ رهاهے آپ بهت بڑے مجنهد اور اسوقت كے محدث هو

     

    سؤال نمبر2 صحابه كے زمانے ميں صحابه نے كن كي تقليد كي؟

     

    سؤال نمبر3: تقليد كے بارے ميں صحابه سے صرف ايک روايت پيش كريں جسميں كسي بهي صحابي نے يه حكم دياهو كه تقليد هي كو لازم پكڑنا كيوں جاهل كو قرآن وحديث سے مطلب بس تقليد كرے اسي ميں نجات هے؟

     

    سؤال نمبر4) ائمه اربعه ميں سے كسي بهي امام كا سند صحيح سے كوئي ايسا قول پيش كريں جسميں ان ائمه ميں سے يه كها كه ( قلدوني) يعني اے ميرے مقتديو ميري هي تقليد كرنا يا فلان صاحب كي تقليد كرنا؟

     

    سؤال نمبر5) اگرتقليد جائز هي هوتي تو پهر اسكے لئے صحابه كرام سب سے بهتر مخلوق اور افضل تهے كه انكي تقليد كي جائے؟

     

    سؤال نمبر6( كيا قرآن كي كوئي ايسي آيت هے آپ كي نظروں جسميں لوگوں كو صحابه كے زمانے سے ليكر ابوحنيفه تک كے زمانے ميں يه كها گيا هو كه ابهي انتظاركرو جب ابوحنيفه رحمه الله تعالى آئے گا ان هي كے دور سے تقليد كي شروعات هوگي؟

     

    سؤال نمبر7: امام ابوحنيفه رحمه الله تعالى كن كے مقلد تهے ذرا انكا نام بتائے؟

     

    سؤال نمبر8:كيا كوئي ايسي دليل هے آپ کے پاس جسميں يه بتايا گيا كه ائمه مجتهدين كے لئے تقليد نهيں البته آپ جيسے جاهل لوگوں كيلئے هي تقليد جائز هے اوربس؟

     

    سؤال نمبر9: جن علماء يا لوگوں زمانه ماضي سے ليكرآج تک تقليد نهيں كي كيا وه مسلمان رهے يا نهيں جب كه احناف حضرات تقليد كو واجب قرارديتے هيں؟

     

    سؤال نمبر10: كيا واجب كسي انسان سے ساقط هوسكتاهے ايسي صورتيں بيان كيجئے كه جن حالات ميں واجب ساقط كرنے كي اجازت هو؟

     

    سؤال نمبر11: جن علماء نے تقليد كے رد ميں بعض اقوال كهے يا كتابيں لكهي كيا انكا ايمان برقراررها يا ختم هوگيا جب كه تقليد كے رد بعض علماء احناف نے بهي فرماياهے؟

     

    سؤال نمبر12:امام كرخي كا يه قول كه هرقرآن كي آيت يا حديث جو همارے مسلک كے خلاف هو كس آيت سے ان هوں نے قاعده بنايا بے؟امام كرخي بهت بڑے حنفي امام گذرے هيں. كيا قرآن وحديث سے كوئي واضح دليل مل جانے پر اسكو ليا جائے گا يا رد كياجائے اسلئے كه وه ميرے مسلک كے خلاف هے اسلئے قرآن وحديث كو ترک اور امام صاحب كے قول كو من وعن قبول كياجائے؟

     

    سؤال نمبر13: كيا قرآن وحديث كي دعوت دينا قرآن وحديث كي طرف عوام كو راغب كرانا فرقه وارنه عمل هے؟ كيا اپنے آپ كو قرآن وحديث كي طرف منسوب كرنا يهودوں كا عمل هے ؟[نعوذبالله )جيساكه آپ كے بعض مقلد حضرات ايسا كهتے رهتے هيں؟

     

    سؤال نمبر14: كيا كسي مسلمان جماعت كو جن كا دعوى هو كه هم مسلمان هں اور وه نماز روزه زكوة حج وغيره كرتے هوں اور الله اور آخرت كے دن پر ايمان ركهتے هوں انكو كسي غيرمسلم جماعت سے جوڑنا جائز هے يا نهيں صرف آپ امام ابوحنيفه رحمه الله كا يا امام ابويوسف كا ايک صحيح قول ذكركريں تاكه ميں بهي مسلک صحيخح يعني حنفي بنوں ؟

     

    سؤال نمبر15: كيا آپ كے پاس كوئي ايسي دليل قرآن وحديث يا قول صحابي يا قول تابعين يا امام ابوحنيفه رحمه الله تعالى كا كوئي ايسا قول پيش كريں جسميں يه حكم هو كه آپ حضرات كو چارمسلک پرچلنا هے انكے علاوه جتنے بهي فرقے هيں انكو آپ جيسا تقليد جامد كا شكار اس جماعت پر كفركا فتوى صادركرديں؟ كيوں آپ كے علمائے كرام كے نزديک كسي مسلمان پركفركا فتوى لگانا بهت آسان هے؟؟

×
×
  • Create New...