Jump to content

ShakeelNoori

اراکین
  • کل پوسٹس

    13
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ ShakeelNoori نے پوسٹ کیا

  1. محترم بھائی ۔ مجھے یہ علم نہ تھا کہ کامران بھائی اس جواب کو یہاں شیئر فرما دیں گے ۔ جس فورم پر یہ سوال پوچھا گیا تھا وہاں میں تھا اور مفتیان کرام تھے ۔ اس سوال کی بنیاد ہی تقوی پر ہے ۔ یعنی میں سمجھتا تھا کہ منہاجی پادری پہ فتاوی کا انکار کر کے شاید ڈاکٹر فیض صاحب بدمذہبی کی حد تک نہ پہنچ گئے ہوں ۔ شرعی تقاضوں کو پورا کرنے کیلیے میں نے یہ سوال کیا تھا ۔ یعنی اگر بدمذہبی تک پہنچ گئے ہوں گے تو اس کے مطابق رویہ اختیار کروں گا اور اگر ابھی بد مذہبی تک نہ پہنچے ہوں گے تو اس کے مطابق رویہ اختیار کروں گا ۔ جو بندہ شرعی تقاضوں کو مد نظر رکھنے کے لیے سوال کرے گا وہ جھوٹ کیوں بولے گا ؟
  2. ڈاکٹر فیض صاحب کا وہی عقیدہ نہیں ہے ۔ بہت سے اسلامی بھائیوں کو اپنے گروپس اور پیجز سے منہاجی کے خلاف ہونے کی وجہ سے ہٹایا ۔ پادری کہنے والا میں تھا ۔ سلام شاہانی اور دیگر احباب تو پادری کہنے والے نہ تھے ۔
  3. میرے نام کی جس آئی ڈی سے دعوت اسلامی کے خلاف مواد شیئر ہوا ہے وہ کسی نے ایک ہفتہ پہلے ہی بنائی ہے اور مجھے آج پتہ چلا جب کسی نے مینشن کیا ۔ ورنہ فیس بک ٹیلیگرام اور نجی زندگی ہر جگہ دعوت اسلامی والوں سے دوستی ہے
×
×
  • Create New...