نقشبندی شاھانی

Members
  • Content count

    10
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

About نقشبندی شاھانی

  • Rank
    Newbie

Previous Fields

  • Madhab
  1. جزاک اللہ بہت ھی اعلی یہ تھریڈ ھے جہاں ایک ھی جگہ سے ھر موضوع پر پوسٹر موجود ھیں جو میرے جیسے اور دوستوں کہ لیئے بہت کار آمند ھیں ورنہ ھمیں مختلف تھریڈ سے تلاش کرکہ اپنے مطلب کہ پوسٹر لینا پڑتے تھے بحر حال میری طرف سے تمام سنی بریلوی وہ دوست جن لوگوں نے اس اسلامی محفل میں گراں خزمت انجام دی ھیں انکی اس محنت سے میرے جیسے ناجانے کتنے دوست استفادہ حاصل کر رھے ھیں میں اپنے تمام ھم عقیدہ بھائیوں کہ لیئے نیک خواھشات کا اظھار کرتاھوں اللہ عزوجل آپکو اس کام کا عجر عظیم عطا فرمائے
  2. ڈاکٹر طاھرالقادری کہ عقائد و نظریات ڈاکٹر طاہر کے عقائد و نظریات. نام نہاد ڈاکٹر طاہر القادری حقیقتاً اپنے ریب میں حضور پرنور پیران پیر روشن ضمیر سیدنا مرشدنا شیخنا اممانا حضرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ جن کی طرف خود کو نسبت قادری سے منتسب کرنے والا اکبر مخادع منکر اقوال اہل شارع مُظہِر مشن اعدائے اسلام مخبر قاطع اہل اسلام عدو اہل سنن پیشوائے اہل فتن عیار زمن مکار سخن جو بلاشبہ پادریان وقت کے پروٹیکشنش کا حامی و ناصر ہے اگر ایسا نہیں تو جہاں ڈاکٹر طاہر کے اور بہت سارے اقوال بدتر ازابوال ہیں ان میں اک قول شنیع یہ بھی کہ مسجد منہاج القرآن دیگر اہل ادیان کا بھی معبد ہے وہ جب چاہیں آکر عبادت کر سکتے ہیں. دنیا کا کوئی بی عاشق سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ اس بات کو اک لمحے کے لئے بھی اپنے قلب و ذہن میں جگہ نہ دیگا کہ اس کے دولت خانہ یا عبادت خانہ میں یہود و نصاری آکر اپنے مذہب کی باتیں کریں. اس لئے کہ دین اسلام کے علاوہ جملہ ادیان خود ساختہ اسلام اہل اسلام کے دشمن ہیں.اور دشمن کے لئے گھر و مسجد کے دروازے مقفل ہوتے ہیں منہاج القرآن میں ادیان باطلہ کے پیروکار کی مداخلت ڈاکٹر طاہر کو مبارک ہو .ہم قادری ہیں اور جو قادری ہوتا ہے وہ اپنی مساجد و خانقاہ کو دشمن اسلام کے اقدام پلیدیہ سے پاک رکھنے کی سعی حسن کرتا رہتا ہے . ہند و بیرون ہند کے اکثر مشائخ عظام مفتیان عظام علمائے کرام ڈاکٹر طاہر کے عقائد و نظریات کو دیکھ کر اس کو حلقہ اہلسنت سے دور سمجھتے لکھتے اور مانتے ہیں, اور جس کو وارثین انبیا ء سواد اعظم سے دور جانیں مانیں وہ ضرور ضال و مضل کے زمرے میں ہوگا. آج جو لوگ ڈاکٹر طاہر کے عقائد و نظریات کا انکشاف ہونے کے باوجود حقیت طاہر سے چشم پوشی کر اس کے عقائد خبیثہ پر پردہ ڈالنے کی فکر میں رواں دواں نظر آرہے ہیں وہ سب بھی اس کے ہم پلہ ہیں جو حکم مشائخ عظام کا طاہر کے متعلق ہے یہ افراد بھی اس میں داخل ہیں . کیسی اندھی تقلید ہے کہ جو لوگ ڈاکٹر طاہر کو محدث وقت مفسر وقت علامۃ الدہر محقق عصر مان رہے ہیں ان کے محدث کو اتنا بھی علم نہیں کہ فرقہ ناجیہ و فرقہ ناریہ کون ہے جب ہی تو یہ لکھ مارا وقت کے خود ساختہ محدث نے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں کسی فرقہ کو نجات کا پروانہ نہیں ملا .... اس ڈاکٹر طاہر کو کیا پتہ کہ احادیث نبویہ کا فیضان اسی کے قلب پر ظاہر ہوتا ہے جو اللہ والوں کی جماعت کا دیوانہ ہوتا ہے . جو ادیان باطلہ کا حامی و ناصر ہوگا وہ تو احادیث رسول کا انکار ہی کریگا اگر طاہر صاحب کتب احادیث صحاح کا مطالعہ کرتے تو ان کو احادیث میں یہ الفاظ ضرور ملتے. کلھم فی النار الا ملۃ واحد قالو من ھی یا رسول اللہ قال ما انا علیہ و اصحابی. اتبعو االسواد اعظم ومن شذ شذ فی النار. طاہر جی کی نظر سے اگر یہ الفاظ احادیث نہ گزرے ہو تو دوبارا حدیث کتب کی ورق گردانی کر لے اور قوت مدرکہ پر زور دے کر دیکھیں کہ یہاں احادیث شارحین نے سواد اعظم سے جماعت اہل سنت کو مراد لیا اور جماعت اہل سنت ہی ناجی ہے جس کو بانی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے نجات کا پروانہ عطا فرمایا ہے. اتنی واضح حدیث ہوتے ہوئے بھی طاہر صاحب فرقہ ناجیہ کا انکار کرگئے صرف اور صرف اپنے پیشوایان کی دلجوئی کے لئے اپنےان مشیر ان کو خوش کرنے کے لئے جو اسلامی تعلیمات کو ختم کرنے کے لئے ہر وقت کوشاں ہیں . اک نظریہ طاہر کا یہ بھی ہے کہ علماء گمراہیت کے ذمہ دار ہیں ... معاذ اللہ .. طاہر کے اس جملے میں خالص کفر کی بُو آتی ہے .نہ جانے کس جماعت نے اس کو محدث و مفسر مصنف مقرر اور قادری بنا ڈالا .....جس کو یہ تک علم نہیں کہ گمراہیت کس چیز کا نام ہے . کون گمراہ ہے گمراہ گر ہے بس جو بات ابلیس نے دل میں ڈالی وہ لکھ ماری مگر یہ بھول گئے کہ یہ لکھنا بولنا ان کو کہاں سے کہا ں تک لے گیا .اگر پ طاہر جی حدیث کی مشہور و معروف کتاب ترمذی شریف کا مطا لعہ کرتا تو اپنی زبان بے لگام علمائے عظام کے متعلق کبھی حرکت میں نہ لاتا ..اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں .ان اللہ لا یجمع امتی او قال امۃ محمدٍ علی ضلالۃ (ترمذی جلد ثانی ص39) بیشک اللہ میری امت کو گمراہیت پر جمع نہ فرمائیگا .. سبحان اللہ کیا ارشاد رسول ہے کہ میری امت گمراہیت پر جمع نہ ہوگی . مگر طاہر جی شیطان کی بولی بول پڑے,جو شیطان بولا تھا کہ میرے رب تو اولاد آدم میں اکثر کو راہ راست پر نہ پائیگا میں ضرور ان کو گمراہ کرونگا مگر وہ جو تیرے سچے بندے ہونگے...... شیطان بھی جانتا ہے کہ عباد مخلص تک میری دسترس نہیں میں ان کو گمراہ نہیں کرسکتا ہاں جو میرے ہم پلہ میرے ہم عقیدہ ہونگے وہ ضرور میری اتباع میں گمراہ ہونگے .. کیسی پلید و خبیث بات بولی طاہر جی نے کہ علماء گمراہیت کے ذمہ دار ہیں اسی قول بدتر از بول نے طایر جی کو حلقہ سنیت دین حنفیت سے دور کر دیا چند وجوہات سے .... نمبر ا.علماء گمراہیت کے ذمہ دار ہیں مطلب علماء تو گمراہ ہیں ہی ,ان کی وجہ سے ہم بھی یا ملت کے دوسرے مسلمان بھی گمراہ ہو گئے معاذ اللہ . اس نظرئہ سے جب سب ملت ہی گمراہ ہو گئی تو طاہر جی بھی جہنم رسید ہو گئے اور معاذ اللہ حدیث رسول کہ میری امت گمراہ نہیں ہو سکتی جھوٹی ثابت ہوئی طاہر کے بقول اور قول رسول جھوٹ نہیں ہوتا اس کو کزب سے متصف کرنے والا کافر و بے ایمان ہوگا. اب طاہر جی اپنا ایمان کیسے بچا سکتے ہیں.... الجھا ہے پائو یار کا زلف دراز میں. لو آپ اپنے جال میں صیاد پھس گیا...... نمبر2.شفا ء شریف میں امام قاضی عیاض مکی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو کوئی ایسی بات کہے جس سے تمام امت کو گمراہ ٹہرانے کی طرف راہ نکلے تو وہ یقیناً کافر ہے (الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ جلد ثانی ص 271) طاہر اور اس کے ہم پلوں سے چند سوالات .نمبرا.علماء گمراہیت کے ذمہ دار ہیں تو پھر یہاں کون سے علماء مراد ہیں ؟علمائے حق یا علمائے شر اگر حق مراد ہیں تو حقانیت کے پیروکار گمراہ کیسے؟ اور اگر علمائے شر ہیں تو طاہر جی کون سے طبقے میں خود کو گردانتے ہیں ؟ نمبر2.سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی فرقہ کو نجات کا پروانہ نہ دیا یہ حدیث کہاں ہے؟ نمبر3.یہودو نصاری کافر ہیں یا مسلمان؟ نمبر4.دشمن اسلام سے ملنا جلنا کس قانون شرع سے ملنا جلنا ان کو حق پر سمجھنا جائز ہے؟ نمبر 5.داڑھی سنن عادیہ میں شامل ہے یا سنن دائمہ میں ؟ اگر سنن دائمہ میں تو پھر طاہر جی کی داڑھی کہاں گئی؟ حاصل کلام یہ کہ وقت کا ڈاکٹر طاہر پاک و ہند کے کثیر مشائخ عظام مفتیان کرام کی نظر میں ضال و مضل اور جماعت اہل سنت سے باہر اس کا پروٹیکشن اہل سنن کے خلاف اس کے اطوار و طریق سے علمائے اہل سنن بیزار ہیںاس نے عوام اہل سنن کو اپنے پروٹیکشن میں پھانسنے کے لئے قادریت کا ظاہری غلاف چڑھا رکھا ہے .جس کا چہرہ نائبین مصطفی کے سامنے بلکل صاف دکھتا ہے .اور جو لوگ یہ بولتے یا لکھتےہیں کہ وہ قادری ہے اس کو پادری لکھنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی نسبت کا مزاق بنانا ہے . ان لوگوں کے یہ جمل طاہر جی کی الفت و محبت چاہت و مروت اخووت و معاونت پر دال ہیں جو در حقیقت مضل و ضال اور عذاب آخرت کا بوال ہیں ان لوگوں کو چاہئیے کہ طاہر جی کی چاہت کو دل میں جگہ نہ دیں کہی ایسا نہ ہو کہ کل بروز حشر سیدنا سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ قادریت کے علم تلے آنے سے ان کو یہ کہتے ہوئے روک دیں کہ دور ہو جائو تم سب اس کے متبع و محب ہو جو میرے نانا جان صلی اللہ علیہ وسلم کے نائبین کو گمراہیت کا ذمہ دار ٹہراتا تھا .. اس وقت اے محبین طاہر تم کدھر جائوگے اس لئے اب بھی وقت ہے سچے پکے قادری و چشتی سہروردی.نقشبندی بنو ان سلاسل حقہ سے جس نے روگردانی کی اوندھے منھ ذلت و رسوائی کے قعر عمیق میں جا گرا ..... دھیان رہے جو ایسے خبیث و قبیح پلید و شنیع عقائد و نظریات کا قائل و عامل ہے وہ ہر گز ہر گز قادری نہیں ہو سکتا سیدنا حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے وہ کبھی مستفیض و مستنیر نہیں بلکہ قہر پیران پیر روشن ضمیر میں اسیر ہے , الاماں قہر ہے اے غوث وہ تیکھا تیرا مر کے بھی چین سے سوتا نہیں مارا تیرا........ اور جس شخص کی یہ تحریر ہے کہ طاہر کو قادری کہنے کے بجائے پادری کہنا نسبت کا مذاق ہے یہ اس کی جہالت و قلبی سقاوت ہے وہ اس بات کا دھیان رکھے کہ نسبت سے شئی ممتاز ہو جاتی ہے اور سرکار سیدنا پیران پیر رضی اللہ عنہ سے جس کو نسبت ہو جائے وہ ایمان و عقیدے میں کامل و اکمل ہوجاتا ہے مگر طاہر جی نہ تو قادری تھے اور نہ ہیں اگر ہوتے تو ایسے پلید خبیث نظریات کو جنم نہ دیتے ...... اور ہاں لفظ پادری کا مورد اس بات کا بھی دھیان رکھے کہ جس طرح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نامی اسم شافی کے آگے لفظ ص لکھنا اور پورا درود پاک نہ لکنا ناجائز و حرام ہے اسی طرح اولیا ء اللہ کے نام نامی اسم کافی کے آگے بجائے رضی اللہ عنہ یا رحمۃ اللہ علیہ کہ صرف رح اور رض لکھنا ناجائز ہے مورد پادری نے سیدنا سرکار رضی اللہ عنہ کے نام اعلی اسم والا لکھنے کے بعد صرف رح لکھا جو جائز نہیں آئیندہ دھیان رکھنا جو قادری ہوتا ہے وہ اسم غوث الصمدانی شیخ ربانی محبوب سبحانی سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے نام بابرکت کی عظمت کو سمجھتا ہے اور ان کے اسم پاک کے ساتھ رضی اللہ عنہ ضرور لکھتا ہے نہ کہ رح ........ اللہ لم یزل ہم سب کو سچا پکا قادری رکھے اور ہمارا حشر ہمارے آقاو مولیٰ سیدنا سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے غلاموں میں فرمائے .امین. قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا. قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے. ہمارا خاتمہ بلخیر ہوگا تیری رحمت اگر شامل ہے یا غوث. وہ کیا سمجھے گا فضل مرتضیٰ کو جو تیرے فضل سےجاہل ہے یا غوث . مدد کر مدد کا وقت ہے بلا اسلام پر نازل ہے یا غوث.. محمد ارشد نعیمی ککرالوی بدایونی
  3. ڈاکٹر فیض احمد چشتی کا رومال میں لپٹا ھوا موءقف میرے پاس موجود ھے مینے جو کل فون پر بات کی تھی یہ مینے شکیل نوری صاحب کو پیش کردیاھے دیگر دوست چاھینگے تو انکو بھی سینڈ کردیا جائیگا اور شکیل نوری پر جناب افضال رضوی کا دعوہ کہ شکیل نوری نے دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کی ھے بلکل بے بنیاد ھے جبکہ مخطلف انڈین واٹس ایپ گروپ میں دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کرنیوالا سعید چاہت حسین شاہ قادری آج بھی ڈاکٹر فیض احمد چشتی کہ احبابوں میں شامل ھے کتنی افسوس کی بات ھے ایک صحیح عقیدہ سنی پر الزام لگاکر اسے بدنام کیا جاتاھے جبکہ اسی طراح کی حرکات کرنیوالے گمراھ لوگوں کو اپنی صفحوں میں رکھا جاتا ھے میں افضال رضوی کو دعوت فکر دیتاھوں کہ وہ آئے اگر واقئی سچاھے ھم صبوت یہاں ایلوڈ نھی کر پارھے ھیں ھمارے whatsap. پر آکر صبوت دے بھی سہی اور لے بھی سہی جہاں اور غزوہ ھند کہ دوست بھی ھیں سلطان محمد علیحجازی سمیت میرا نمر ................................ تمام اسلامی محفل کہ ایڈمن حضرات سے گزارش ھے اب اس تھریڈ کو یہاں ڈلیٹ فرمادیں جو حضرات اس بات پر سنجیدہ ھیں وہ مجھسے رابطہ کریں ھم ایک دوسرے کہ ساتھ صبوتوں کا موازنہ کرینگے ھمارے ساتھ واٹس ایپ پر کچھ علمہ کرام بھی ھیں ممکن ھے انکی رھنمائی بھی دستیاب ھوگی اس مسعلے کا بہترین حل نکل آئیگا جزاک اللہ عزوجل
  4. اب پول جو کھل رھی ھے پہلے اسی منھاجی کو بھائی بھائی کرکہ مخاطب کیا جارھاتھا اب ایکدم کروٹ بدل دی محمد افضل رضوی صاحب نا جھوٹ چھپتاھے نا سچ کیا بنیگا آہکا جس وقت آپکا جھوٹ ایکسپوز ھوگا بڑے لوگوں کی خلیفہ گیری چھوڑیں اور حق بات کریں جزاک اللہ ﷽ ﷲﷻ
  5. مجھپر غیب کا الزام لگاتے ھو ابھی اوپر تمنے بھی دو ترفہ بات کہڈالی ایک طرف تم کہتے ھو کہ ڈاکٹر فیض چشتی سے تمھاری بہت پہلے بات ھوی اور شکیل نوری کی اس فیک آئی ڈی پر تصدیق کہ لیئے افضل رضوی ھی کیوں ؟؟؟؟؟؟ آپنے اس بارے میں کس سے تصدیق کی کہ یہ کام واقئی شکیل نوری نے کیا ھے ؟؟؟؟؟ اس تصدیق کی انٹروڈکشن کچھ ھمارے علم میں بھی تو آنی چاھیئے کہ اس بات کہ آپکے پاس فلاں فلاں گواھان موجود ھیں کچھ روشنی تو ڈالیں اہنے دعوے پر یا آپنے اور ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے خود ھی طہ کرلیا کہ یہ تو شکیل نوری ھی ھے مطلب آپکہ دعوہ سے صاف صابت ھوتا ھے کہ آپکو بھی ماشاء اللہ سے علم غیب ھے کیونکہ آپنے بنادیکھے یہ مان لیا کہ یہ حرکت شکیل نوری کی ھی ھے ورنہ آپ اپنے قریبی دوستوں سے ضرور مشورہ کرتے مگر آپنے ایسا نھی کیا مجھے مشورہ دیتے ھو میں علماء کہ خلاف بات ناکروں پھر یہ شکیل نوری پر الزام تراشی کس شرعی قانون کہ طریقہ سے کرتے ھو فیس بک پر غزوہ ھند کہ تمام مجاھدوں سے مینے معلوم کرلیا شکیل نوری کہ تمام قریبی دوستوں دشمنوں سے معلوم کر لیا آپکے دعوے والی پوسٹ کی کوئی گواھی نھی دیتا اب بتائو آپکو یا ڈاکٹر فیض احمد چشتی کو غیب سے الہام ھوا کہ شکیل نوری نے دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کی ھے فٹافٹ سکرین شارٹ لیلو کچھ تو حقیقت پسندی سے کام لو جھوٹ گھڑھنے سے پہلے کچھ پلاننگ کی جاتی ھے جبکہ شکیل نوری کہ معاملے پر آپ لوگ خود مدئی خود وکیل اور خود جج بنے بیٹھے ھو جائو رضوی صاحب ان مستند لوگوں کی گواھی کہ سکرین شارٹ تو لائو جن لوگوں نے انکشاف کیا ھو کہ شکیل نوری دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کر رھاھے یہی طریقہ ھے غزواہ ھند میں مجاھدوں کا وہ کسی غلط کام کی نا صرف اطلاء فراھم کرتے ھیں بلکہ اسکا لنک بھی فراھم کرتے ھیں اگر اس طراھ کا کوئی ٹھوس صبوت ھے تو پیش کرو ورنہ مان لوکہ تم جھوٹ بول رھے ھو محمد افضل رضوی صاحب لوگوں کو بے وقوف بنانے کا کاروبار چھوڑ دو
  6. اب بات پانی کی طراح صاف ھورھی ھے دعوت اسلامی پر بکواس کرنیوالے کون لوگ ھیں ڈاکٹر فیض احمد چشتی اور اسکے چیلے یہ بات بھول گئے کہ شکیل نوری کا تعلق انڈیا سے نھی بلکہ پاکستان سے ھے اور الحمداللہ پاکستان میں صرف بدمزھب ھی ایسے ھیں جو عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کرتے ھیں ایک اسی طراح کہ منافقوں کا ٹولا انڈیا میں بھی ھے جس میں مفتی عامر رضا جیسے منافق ھیں سنی تبلیغی جمائت کہ چیلے چپاٹے جو مفتی اعظم ھند مفتی اختر رضا خان کی کمزوریوں کا فائیدہ اٹھاکر اپنے بیھودہ حرکات سے دعوت اسلامی پر جا بجا بھونکتے نظر آتے ھیں اسی تھریڈ میں منھاجی اور اختری فتنہ باز گروپ کہ مشترکہ مفادات نظر آتے ھیں ایک جھوٹا شخص افضل رضوی نامی شکیل نوری پر دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کرنے کا الزام عائد کرتاھے تو اسکا قریبی خود دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کرتا نظر آتا ھے سچ اور جھوٹ کا یہیں فیصلا ھوجاتاھے مینے ان ساری حرکات کا سکرین شارٹ لے لیاھے اور آج ڈاکٹر فیض احمد چشتی نے میرے ساتھ کال پر تسلیم بھی کیا ھے کہ افضل رضوی میرا دوست ھے جو میرے اشاروں پر کام کرتا ھے اسکی ریکارڈنگ میرے پاس محفوظ ھے اور اب مجھے یقین ھو رھاھے شکیل نوری نامی فیک آئی ڈی ممکن ھے افضل رضوی کی ھی ھو کیونکہ دعوت اسلامی کہ خلاف بکواس کرنے کا ایسے لوگ حنر اچھا جانتے ھیں اب اس آئی ڈی کو حیک کرکہ اسکی تفصیلات لینگے تاکہ پتا چل جائیگا اس بے حیائی کہ پیچھے کسکا ھاتھ ھے مطلوبہ ایمیل تمام فیس بک دوستوں کو سینڈ کیا جائیگا ان شاء اللہ جھوٹے لوگوں کو انکے گھر تک چھوڑ کر آئینگے
  7. Kamran sahib apki baat sun k ajeeb laga.. Dr.Faiz sahib yahan pe tasheerf layain aur apko aak jawab dain.. 1 baat toh kiya apne unk screenshot yahan se liye hain toh yahan pe unhy bula rahy hain.. jahan se apne screenshot liye hain.. wahan pe toh kab k wo keh rahy k jisy aitraaz wo samny aye.. toh jayain ap wahan pe.. اب ڈاکٹر فیض احمد اور اسکے خلیفے اوچھی حرکتوں پر بھی اتر آئے جس گروپ میں مناضرہ کی خاطر بلایا جارھاھے اس گروپ کا کہیں نا اتاھے نا پتا نا میں اس گروپ میں ایڈ ھوں جیساکہ مینے اس سے پہلے والی پوسٹ میں کہاتھا کہ ڈاکٹر صاحب کل رات ساڈھے یارہ بجے کہ وقت مجھے پرسنل مسج کرکہ اسلام کا پغام نامی گروپ میں بلا رھے تھے صبح آٹھ بجے مینے اپنی تمام آئی ڈی سے چیک کیا میں اس نامی کسی گروپ میں ایڈ نھی ھوں پھر ڈاکٹر صاحب کو مینے فیس بک آئی ڈی پر مسج کیا کہ مجھے اس گروپ میں ایڈ کرو مگر تاحال مجھے اس گروپ میں ایڈ نھی کیا گیا اب افضل رضوی اپنے ھاتھ سے گھڑے ھوئے جھوٹ کہ ساتھ یھاں کردار کشی کرتے ھوئے یہ آجکے عالم ھیں اگر کوئی انسے ایک نکتے پر اعتراض کرے تو اس اعتراض واکے کا اعتراض دور کرنے کہ بجائے اسکی زات پر انگلی اٹھاکر سرخروع ھونے کہ چکر میں پڑجاتے ھیں افسوس ھے جناب رضوی صاحب ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب کوئی آسمان سے اترا ھوا فرشتا نھی اسپر اسی کہ دوستوں کا ایک اعتراض ھے صرف اتنا کہ آپ ڈاکٹر طاھرالقادری کو گمراھ سمجھتے ھیں یا نھیں؟ بس اتنآ چھوٹا سا سوال تھا جس کو کلیئر کرنا بھت آسان تھا مگر اس بات کو انا کا مسعلا بناکر اس سوال کا رخ پھیرنے کی کوشش کی جارھی ھے اور اسی بات کو لیکر فتنہ گھڑھا جا رھاھے اپنے عالم ھونے کہ تعنے دیئے جا رھے ھیں بھت افسوس ھے ھوتا تو یہ کہ ڈاکٹر صاحب اپنے دوستوں کو اپنے پاس بٹھاتے اور اگر غلط فہمی پئیدہ ھوگئی ھے تو اسے دور فرماتے یہ بڑا ھونے کہ ناتے انکا فرض تھا بچے ھمیشہ غلطیاں کرتے ھیں مگر کیا کرنا ایسے بڑے ھونیکا جو اوچھے ھتھکنڈے استمال کرکہ دوسروں پر اپنا روب جھاڑے اور تعنہ دے
  8. جناب یہاں سے افضل رضوی صاحب نے ڈاکٹر صاحب کو میری رائے کہ مطلق بتایا تو ڈاکٹر فیض چشتی صاحب نے مجھےپرسنلی مسج کرکہ اپنے گروپ میں مناضزہ کی دعوت دی ھے کہتے ھیں کہ اسلامی محفل پر آپنے میرے پیٹھ میں چھرا گھونپاھے اور مجھپر چھپ کر وار کیا ھے تو مینے ڈاکٹر صاحب کو اسی تھریڈ پر آنیکی دعوت دی ھے کہ آپ یھاں آکر اپنی بات کریں
  9. میرے پاس بھی سکرین شارٹ ھیں میں انھیں ایڈ نھی کر پا رھا کوئی بھائی رھنمائی فرمائیں پھر اس ٹوپک پر اور اپنی رائے دے سکتاھوں
  10. السلام علیکم ورحمتاللہ وبرکاتہ تمام یہاں ھونیوالی گفتگو کا مینے بغور جائزہ لیا مجہے افسوس بہی ھوا اس گفتگو کو اگر کوئی واٹس ایپ کا گروپ بناکر کیا جاتا تو بہتر تھا تاکہ یہ بات بدمزاھب کہ آنکھوں سے اوجھل رھتی میری ڈاکٹر فیض چشتی صاحب کہ بارے میں بھی یہی رائے ھے جبکہ میں جانتاھوں ڈاکٹر فیض صاحب ھم سے زیادہ علم رکھتے ھیں مگر ڈاکٹر طاھرالقادری کہ معاملے پر تعویلیں باندھ رھے ھیں جس اعلی حضرت کہ فتاوہ کا حوالا پیش کر رھے ھیں یاد رھے مفتی اکمل اور قبلا سیدمظفر حسین شاھ کا معاملا بھی اسی نکتے پر تھا بالا آخر مفتی اکمل صاحب نے رجوع کرلیا لیکن فتواھ وھی تھا 99/ کفر والا اگر ڈاکٹر فیض چشتی صاحب کہ سامنے مفتی اکمل قادری صاحب کا رجوع کرنا آچکاھے تو بہتر ھے رجوع فرماکر بڑے پن کا صبوت دیں اور دیگر دوستوں سے گزارش ھے کہ ڈاکٹر فیض احمد چشتی کو ایکسپوز کرنے کہ لیئے اصول اپنائیں بداخلاقی بدکلامی سے پرھیز کریں جزاک اللہ خیرا اور ڈاکٹر فیض احمد چشتی صاحب نے مجھے صرف ایک پیج کی ایڈمنی سے ریموو کیا تھا بقایا ہیجز سے میں احتجاجہ خود ھو گیا کیونکہ میں میں کافی عرصہ سے واٹس ایپ پر مصروف ھونیکی وجہ سے فیس بک کی طرف بھی گیا تو مجھے عبدالصمد غازی صاحب جو کہ میرے بہت عزیز دوست ھیں نے اس اختلاف کی خبردی اس بات کی تصدیق کی خاطر ڈاکٹر فیض صاحب کہ پیج قہرخداوندی میں مینے منھاجیوں کہ خلاف پوسٹ لفائی عین اسی کہ بیس منٹ کہ بعد مجھے ناصرف پیج سے ریموو کیا گیا بلکہ اس پوسٹ کو بھی ڈلیٹ کردیا گیا جب مینے ایک پوسٹ ٹیگ کی جسپر ڈاکٹر صاحب نے اپنے احسان جتانے کی کوشش کی مگر ھمارے بابار ضد کرنے کہ باوجود طاھرالقادری کو گمراھ نھی کہا حتہ کہ ھمنے انسے بیزاری کا اعلان کیا اور بائیکاٹ کا اعلان کیا یہ پوسٹ میری فیس بک کی آئی ڈی سلام.شاھانی نقشبندی پر موجود ھے سیاست نھی ریاست نھی اس سے اپنا ایمان بچائو کہ نام سے ایک بات میرے سمجھ میں آتی ھے تحریک رھائی غازی ممتاز قادری اسکو دبانیکی خاطر ھر طراح کی کوششیں جاری ھیں ڈاکٹر کینڈی غازی صاحب کو پھانسی پر چڑھانیکا مطالبہ بھی کر چکے ھیں ممکن ھو اس تحریک کو دبانے کی خاطر اور عقائد اھلسنت کہ قریبی ھونے یا نیم سنی ھونیکی وجہ سے منھاجی فرقہ اور اس سے ملتے جلتے لوگوں کو خرید لیا گیا ھو جس طراح ماضی میں انگریز حکومت نے وھابیوں کو خرید کر اپنے مطلب کا دین مرطب کروایا 95 سی کو پاکستانی حکومت ختم کرنا چاھتی ھے بحرحال دال میں کالا کچھ تو ھے