Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    280

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. صحابہ کرام سے صرف ایک ھی قول صحیح سند سے ملتا ھے اور وہ بارہ ربیع الاول کو ولادت پاک کا قول ھے۔ باقی کسی کی سند صحیح ھو تو وہ پیش کرو۔
  2. آپ کے سوال کا جواب اوپر والی پوسٹ میں ھے دوبارہ پڑھیں۔ اور پھر بولیں ۔ شکریہ
  3. خدا جب دین لیتا ھے عقل بھی چھین لیتا ھے
  4. جی ھاں بھولے بادشاہ اتنا تجاھل عارفانہ کا مظاھرہ نہ کریں براھین قاطعہ کی عبارت کو دیکھیں وہ کس ھستی کے علم کی نفی کر رھا ھے شیخ عبدالحق(دیوار پار کا علم نہ ھونے کی روایت کے) روایت کنندہ ھیں یا اس روایت کے تردید و تاویل کنندہ ھیں؟ صرف اسی سوال کا جواب دیں اور وقت ضائع نہ کریں۔
  5. انگریز نے اسے کیا سے کیا خواب دکھائے اور کیا سے کیا بنا دیا۔ دل میں سما گئی ھیں قیامت کی شوخیاں دو چار دن رھا تھا کسی کی نگاہ میں مگر معتقدین کا کمال ھے کہ اپنے پیر کی جہالت کو سرکار دو عالم کے معجزہ امیت سے ملاتے پھر رھے ھیں۔ معجزہ اُمیتِ شہ سے ۔۔۔ پیر کا جہل ملاتے یہ ھیں
  6. گل کرو شمعیں بڑھا دو مینا ؤ ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
  7. وھابی حضرات کافی عرصے سے دوسروں کو پادری کہہ رھے تھے۔اب اُن کا یہ شوق بھی گھر میں ھی پورا ھو سکتا ھے۔ توحیدی بھائی کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے ابوالوھابیہ اسماعیل دھلوی کے شیخ کو پادری ثابت کردیا۔
  8. جناب عالی میں نے جو پوچھا ھے اُس کا جواب دیں کہ شبیرعثمانی نے شیعہ سمجھ کر جنازہ پڑھا تھا یا سنی سمجھ کر کیونکہ آپ کے امیر شریعت کی جماعت تو جناح کو کافر اعظم مانتی تھی۔ باقی کسی کی وفات کے بعد جنازہ پڑھانا سے زیادہ اُس کا اپنی زندگی میں کسی کی اقتداء کرنا ھے۔ جناح نے پاکستان بننے کے بعد کس کی اقتداء میں عید نماز پڑھی تھی؟ جناح نے اپنی بیٹی کو دوبارہ مسلمان ھونے کے لئے کس عالم کو بھیجا تھا؟ ان سوالوں میں آپ کو حق بات مل سکتی ھے۔ پھر جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا عبدالحامد بدایونی تھے مگر شبیرعثمانی اُن سے آگے بڑھ گیا تھا۔ ھر جگہ چالبازی دیوبندیت کا شیوہ ھے۔
  9. g har insan ko hidayat dayna ussi k qabza e qudrat main hai. Hidayat takhleeq Allah karta magar taqseem Rasool Ullah farmatay hain. Aap ki deobandi awaam k aqeeday ko thanvi nay gadhay k uzv k mushabih(similar) kaha hai. to aap ka aqeeda gadhay ka uzv hoa to aap log to gadhay hoay. doosron ko gadha na samjho. deobandi awam gadhay hain aor unkay aqeeday gadhay k uzv hain
  10. میلاد النبی منانے کو ھماری کسی کتاب میں دین کا جزو یا فرض واجب یا سنت لکھا ھو تو یہ باتیں پوچھیں ۔ ھم اسے مستحب مانتے ھیں اور ترک مستحب سے کیا ھوتا ھے یہ آپ نہیں جانتے تو ھماری کتابیں پڑھیں۔ یہ پاکستان کے باھر بھی اھل محبت مناتے ھیں۔ یہ کوئی تہذیب و ثقافت کا مسئلہ نہیں ، یہ ایک مستحب ھے اور محبت کی بات ھے۔ سیرت منائی نہیں جاتی بلکہ اپنائی جاتی ھے ۔اس کا جواب بھی دینا۔ شکریہ
  11. میلاد النبی منانے کو ھماری کسی کتاب میں دین کا جزو یا فرض واجب یا سنت لکھا ھو تو یہ باتیں پوچھیں ۔ ھم اسے مستحب مانتے ھیں اور ترک مستحب سے کیا ھوتا ھے یہ آپ نہیں جانتے تو ھماری کتابیں پڑھیں۔ یہ پاکستان کے باھر بھی اھل محبت مناتے ھیں۔ یہ کوئی علاقائی تہذیب و ثقافت کا مسئلہ نہیں ، یہ ایک امر مستحب ھے اور محبت کی بات ھے۔ سیرت منائی نہیں جاتی بلکہ اپنائی جاتی ھے ۔اس کا جواب بھی دینا۔ شکریہ
  12. آپ ان حوالوں کے ھونے کا انکار کر دیں تو سکین پیجز بھی لگ جائیں گے۔
  13. حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ تو پہلے کے نبی ھیں ۔ پہلے کے سارے شب معراج تشریف لائے ،یہ بات ختم نبوت کے خلاف نہیں ھے۔ جناب کے نانوتوی نے لکھا کہ اب کوئی نبی پیدا ھو جائے تو بھی ختم نبوت پر فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔ حالانکہ بالفرض اب اگر کوئی نبی پیدا ھو تو آپ آخری نبی نہیں رھیں گے اور ختم نبوت پر فرق پڑے گا۔
  14. جناب آپ کے علماء لکھتے ھیں کہ اگر اللہ کو استطاعت (قدرت)ھوتی تو علم قیامت کو اپنے آپ سے بھی چھپا لیتا۔ اب آپ بتائیں کہ اللہ کی قدرت و استطاعت کی نفی کیوں کی؟
  15. اللہ جو چاھے اُس پہ قادر ھے۔ اور منشی ٔرحمت کا قلمدان سے مراد آپ رحمت کا فرشتہ لیں تو کیا ھرج ھے؟
  16. اللہ بڑا بے نیاز ھے ۔ وہ ایسے ایسے جواب دہندہ بھی سامنے لاتا ھے کہ جن کو اپنی بات کا ھوش ھی نہیں ھوتا۔ بے چارہ اپنی بات کو بھی نہیں سمجھتا تو میری بات کیا خاک سمجھے گا۔ مٹی میں ملنے والا ھوں کو انسان خسارے میں ھے سے جوڑ کر جو کفر کیا تھا،اُس سے توبہ کی توفیق نہیں ھوئی۔ حالانکہ خسارے والا انسان مومن نہیں تو نبی پاک پراُس آیت کو چسپاں کرنا گستاخی نہیں تو اور کیا ھے ؟ مجرے کو جھکنا میں مجرا فعل نہیں ھے بلکہ جھکنا فعل ھے ۔اُس کے ساتھ جناب نے مجرا کرو کا لفظ بول کر اپنی طرف سے اسے فعل بنا دیا ھے۔ پھر مجرا کا لفظ کعبہ یا عرش کے لئے بولا گیا ھے ۔ کسی عورت کے لئے نہیں بولا گیا کہ رقص کا معنی متعین کرنے کو قرینہ بناؤ۔ یہ بھی بتا دو کہ ۔۔۔ زیادہ باتوں کی ضرورت نہیں۔صرف اسی ایک بات کا ھی جواب دے دو۔ ورنہ قیامت کے دن کا خوف کرو۔جس دن کئے کا بدلہ ملنا ھے۔
  17. عیسیٰ علیہ السلام کا میلاد گرمی کے موسم میں بنتا ھے بائبل اورقرآن سے بھی اشارات ملتے ھیں۔ میلاد منانے کی اصل تو اسی دن سے شروع ھو گئی تھی جب سرکار نے سوموار کو روزہ رکھا تھا۔
  18. کیا آپ کے شبیرعثمانی نے شیعہ کا جنازہ پڑھا تھا یا سنی کا؟
  19. جناب عالی گذارش ھے کہ شیخ محقق نے ذاتی علم کی نفی اور عطائی علم کا اثبات کیا ھے۔ اس روایت میں تاویل کی ھے اورمدارج میں بے اصل کہا ھے۔ وہ اس روایت کے راوی کیسے ھو گئے؟
  20. تم چپ رھو تو اس میں تمہارا ھی بھرم ھے
  21. ۔ کے بعد حرف استثناء بھی ھے کہ وہ لوگ خسارے میں نہیں ہیں جو ایماندار،صالح اور حق بات کی وصیت کرتے رھے اور صبر کے ساتھ حق پھیلاتے رھے۔۔۔ جناب کے حوالہ "انسان خسارے میں ھیں" کا تعلق بے ایمان بد کار حق دشمنوں سے ھے جس کو جناب نے "میں بھی مر کر مٹی میں ملنے والا ھوں" کے ساتھ جوڑ کر اپنے گستاخ ھونے پر مہر ثبت کر دی۔ کیاآپ غورنہیں کرتے ؟ میں نے یہ کہا ھے کہ اگر مٹی میں ملنا کا معنی مٹی میں دفن ھونا بھی لیا جائے تو بھی یہ اچھے نہیں بلکہ برے مفہوم میں ھوتا ھے ورنہ آپ لوگ اپنے مولویوں اورپیروں کے متعلق بھی بولتے مگر اُن کے لئے ایسا آپ کی کتابوں میں نہیں ملتا۔
  22. یہ بات بھی سمجھ نہ آئی! اس سے یہ ثابت ھو رھا ھے کہ جس طرح اللہ کا کسی بات سے بے علم ھونا عیب ھے اور قدرت و استطاعت باری تعالٰی سے اس کا تعلق نہیں ھے۔ ایسے ھی اللہ تعالیٰ کا بے صدق ھونا بھی عیب ھے اور قدرت و استطاعتِ باری سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔
  23. مجرا اورمجرے کوجھکنا میں آپ کو کوئی فرق نظر نہیں آتا؟ مجرے کو جھکنا کا مطلب ھے انحنائے تعظیمی۔ مجرا کے کئی معنی ھیں۔جیسے جد کا معنی شان بھی ھے اور جد کامعنی دادا بھی ھے۔مگر ثناء میں ھے:وتعالٰی جدک ۔ تو سیاق وسباق سے جد کا معنی لیا گیا۔ یونہی کو جھکنا سے مجرے کا معنی متعین ھو رھا ھے کہ یہ بمعنی ادب و تعظیم ھے۔ وھابی مولوی اپنے بڑوں کے متعلق کیوں نہیں لکھتے کہ ھمارے فلان بزرگ مر کر مٹی مل گئے۔ کوئی تو ایسا حوالہ بھی پیش کر دیں ۔
  24. یہاں ایک بھی آیت ایسی نہیں جو امکانِ کذبِ باری کو ثابت کرے البتہ تمہارے مولوی لکھتے ھیں کہ اگر اللہ استطاعت وقدرت رکھتا تو علم قیامت کو اپنے آپ سے مخفی رکھتا کیا اب اللہ کی استطاعت و قدرت ناقص ھو گئی ھے جو علم قیامت کوخود سے مخفی نہ رکھ سکا؟
  25. تھانوی کی بہشتی زیور میں بھی چمگادڑ کا حلال ھونا مذکور ھے۔ نہ ملے تو بتانا حوالہ بھی بتا دیں گے
×
×
  • Create New...