Jump to content

Afzaal ahmad

اراکین
  • کل پوسٹس

    4
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Afzaal ahmad

Afzaal ahmad's Achievements

Rookie

Rookie (2/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام و علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے دیوبندیوں کی کتابوں سے حوالہ سکین پیجز کے ساتھ شیئر کردیں۔ جزاک اللہ خیرا
  2. اہلسنت پر اعتراض:: وہ جو لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے شرک کا چور دروازہ کھولنے کے لیے کہتے ہیں کہ کلمہ گو ( مسلمان) کبھی مشرک نہیں ہو سکتا۔ ان کے لئے قرآن اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیغام:: اکثر لوگ اللہ پر ایمان لا کر بھی شرک کرتے ہیں۔ سورہ یوسف۔ آیت نمبر 106 حدیث۔ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ اس وقت تک قیامت نہ ہوگی جب تک میری امت کچھ قبائل مشرکوں کے ساتھ نہ مل جائیں۔جب تک میری امت کچھ قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں۔ سنن ابی داود۔ 4252 و سند صحیح
  3. منافقین کا اعتراض ہے کہ: وہ لوگ جو لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے اور شرک کا چور دروازہ کھولنے ک لئے کہتے ہیں کہ کلمہ گو کبھی مشرک نہیں ہو سکتا ان کے لئے قرآن اور رسول کا فرمان ہے۔ قرآن: اکثر لوگ اللہ پر ایمان لا کر بھی شرک کرتے ہیں۔ ۔آیت 106 سورہ یوسف- فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ اس وقت تک قیامت نہ ہوگی گب تک میری امت مشرکوں کے ساتھ نہ مل جائیں گے اور اور جب تک میری امت کے کچھ قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں گے۔ سنن ابی داود: 4252 و سند صحیح
  4. اعتراض کرنے والے والے نے یہ کہا ہے کہ جب حضرت ھمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کو شازش کر کے شہید کیا گیا تو تب نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم علم غیب کیوں نہیں تھا؟ براہ مہربانی اس کا جواب ضرور دیجئے۔
×
×
  • Create New...