اہلسنت پر اعتراض::
وہ جو لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے شرک کا چور دروازہ کھولنے کے لیے کہتے ہیں کہ کلمہ گو ( مسلمان) کبھی مشرک نہیں ہو سکتا۔ ان کے لئے قرآن اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا پیغام::
اکثر لوگ اللہ پر ایمان لا کر بھی شرک کرتے ہیں۔
سورہ یوسف۔ آیت نمبر 106
حدیث۔ فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہ اس وقت تک قیامت نہ ہوگی جب تک میری امت کچھ قبائل مشرکوں کے ساتھ نہ مل جائیں۔جب تک میری امت کچھ قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں۔
سنن ابی داود۔ 4252 و سند صحیح