Jump to content

Parvez Shaikh

اراکین
  • کل پوسٹس

    59
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

پوسٹس ںے Parvez Shaikh کیا


  1. علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب جعلی حوالہ
    مولانا کوکب نورانی صاحب لکھتے ہیں :
    ’’جناب محمد انور شاہ کشمیری ( صدر مدرس دارالعلوم دیوبند ) فرماتے ہیں جب بندہ ترمذی شریف اور دیگر کتب احادیث کی شروح لکھ رہا تھا تو حسب ضرورت احادیث کی جزئیات دیکھنے کی ضرورت پیش آئی تو میں نے شیعہ حضرات و اہل حدیث و دیوبندی حضرات کی کتابیں دیکھیں مگر ذہن مطمئن نہ ہوا بالآخر ایک دوست کے مشورے سے مولانا احمد رضاخان بریلوی کی کتابیں دیکھیں تو میرا دل مطمئن ہوگیا کہ میں اب بخوبی احادیث کی شرح بلا جھجھک لکھ سکتا ہوں واقعی بریلوی حضرات کے سرکردہ عالم مولانا احمد رضاخان صاحب کی تحریریں شستہ اور مضبوط ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مولوی احمد رضاخان صاحب ایک زبردست عالم دین اور فقیہ ہیں ‘‘۔ ( ماہنامہ ہادی دیوبند،جمادی الاولی ،1330 ؁ھ ،ص21بحوالہ سفید و سیاہ ،ص114)
    معارف رضا ،ص252,253،طمانچہ ،ص39،صاعقۃ الرضا ،ص162,163۔
    حضرت علامہ انورشاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ جیسے جلیل القدر محدث کا حدیث کی جزئیات کیلئے شیعہ و غیر مقلدین کی شروحات کی طرف مراجعت کرنا ہی اس روایت کے جھوٹے و جعلی ہونے کی دلیل ہے ۔اس روایت کو گھڑنے والا اتنا جاہل ہے کہ وہ شروحات لکھنے کی نسبت بار بار حضرت کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کی طرف کررہا ہے حالانکہ حضرت کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے کبھی کوئی حدیث کی شرح نہیں لکھی بلکہ ان کے شاگردوں نے ان کی تقاریر کو جمع کرکے شائع کیا یعنی حضرت کشمیری کی تصانیف نہیں بلکہ امالی ہیں۔نیز ہم پوری رضاخانیت کو چیلنج کرتے ہیں کہ احمد رضاخان نے جو شروحات احادیث لکھی ہیں جن کی طرف علامہ کشمیری جیسا آدمی مراجعت کرتا تھا وہ کہاں ہیںِ کس نے طبع کی ہیں کہاں سے دستیاب ہوں گی؟علامہ کشمیری ؒ نے ترمذی کی شرح لکھنے کی بات کی ہے کہ اس کیلئے احمد رضاخان کی طرف مراجعت کرنا پڑی حالانکہ احمد رضاخان کی ترمذی کی نام نہاد شرح تو ان کے بیٹوں سے لیکر آج تک کے رضاخانیوں نے حقیقت میں کیا خواب میں بھی نہیں دیکھی ہوگی تو علامہ کشمیری ؒ نے کہاں سے دیکھ لی ؟سچ کہا
    درووغ گو را حافظہ نہ باشد
    ویسے ان جعلی حوالوں سے علمائے دیوبند کا صاحب کشف ہونا تو کم سے کم ثابت ہورہا ہے کہ جن کتابوں کو دنیا پر وجود ہی نہیں اور جو آگے چل کر کئی سال بعد طبع ہوکر معرض وجود میں آنی تھیں انہیں یہ اکابر پہلے ہی سے دیکھ لیتے تھے۔

    دیوبندیوں کا یہ دعوی ہے کہ یہاں جو کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے ایسی کوئی کتاب یا انور شاہ کشمیری سے ایسا کوئی قول موجود ہی نہیں کیا یہ سچ ہے کہ ہمارے علماء نے جھوٹا حوالہ گڑھا ہے 

    رہنمائی فرمائے 

  2. ???????یہ ہے فقہ حنفی کی تعلیم

    فتاوی عالمگیری اس کتاب پر پانچ سو حنفی علماء کا اجماع کہا جاتا ہے

    فقہ حنفی مدون کرنے والے ظالموں نے اپنی بیٹی کو بھی نہ بخشا۔!!!

    جب شہوت کا غلبہ زیادہ ہو اور بیوی آنے میں دیر کردے تو اس دوران اپنا (الہ تناسل) اسکی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان رکھنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔!!! شرم سے ڈوب مرو حنفیو تم کتنے بے شرم و بے حیا ہو۔

     

     

    Assalamu alaikum mere sunni bhaiyo iss aitraz Ka jawab chahiye..jazak Allah

    IMG-20171231-WA0004.jpg

  3. امام شافعی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں:

    پاک دامن رہو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی...

     

    بیشک "زنا " قرض ہے

     

    اگر تو نے اسے لیا تو ادائیگی تیرے گھر والوں سے ہوگی

     

    اے شخص اگر تو عقلمند ہے تو اس کو سمجھ...اس پیغام کو نوجوان نسل تک پہنچانے میں دیر کر کے مزید اندھیرا نہ کر!‏

     

     

     

    Ye qual Sahi hai ya galat

    Aur

    Kiya Imam shafai ka hi hai Ye qual

  4. میں غلط کوغلط مانتاہوں مذمت کرتاہوں غلط کرنےوالےسےہمدردی رکهتایوں اسکی ہدایت کےلیئےدعاءکرتاہوں بس اس سےزیادہ نہیں.

     

     

    Ye uss gm ki akhir cmnt thi iss post par...jisse saaf zahir hai ke gair muqallid apne aalim se bezaar hai iss post parpost-18373-0-38404800-1490522995_thumb.png

    post-18373-0-38404800-1490522995_thumb.png

  5.  

    افضل رضوی بھائی قبلہ نے بہت عمدہ جواب دے دیا ہے۔،۔

    میں بھی ایک دو باتیں کرنا چاہتا ہوں۔

     

    پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.

     

    حقیقت یہ ہے کہ غیرمقلد اپنے عالموں کے اندھے مقلد ہیں۔ ہم الحمدللہ مقلد ہیں مگر کس کے؟ امام اعظم رحمہ اللہ کے ناں۔ تو پھر ہمارے خلاف نجدی ہمارے علما کی عبارات کیوں پیش کرتے ہیں اپنے زعم فاسد میں؟؟ چلو ایک بات تو کلیر ہوگئی کہ نجدیوں کا ہمارے خلاف ہمارے علما کی عبارات پیش کرنا انکے اپنے ہاں بھی غلط ہے۔ واہ جی واہ ، خود کو ہی غلط کہہ گیا یہ بندہ

     

     

    میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی

     

     

    یہی بات سب کہتے ہیں، چاہے کسی قادیانی کو ہی پکڑ کے پوچھ لو، اسکے خلاف کوئی نہ بولے گا۔ ہمت کر کے اپنی اس کتاب اور مولوی پر فتوی بھی دو کہ یہ رد ہے۔، لکھ کر دو تو بات بنے گی۔،۔ جب چمگادڑ والی بات رد ہے تو لکھنے والے پر حکم بھی لکھ دو اور ساتھ ایک اہم بات کہ نجدی آئندہ کسی مقلد کے خلاف اسکے عالم کی بات پیش نہیں کریں گے۔،۔

     

    مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو

     

    :P یہ بات بھی ایسی نہیں کہ غیرمقلدین کے اوصاف میں سے اسے گنا جائے۔ 

    کہنے کو تو منکرحدیث بھی ایسی بات کہتے پھرتے ہیں

     

     

    Jazak allah mere dono bhaiyo ka badi hi umdah bayani ki hai aap logo ne...aap jaise bhaiyo ki wajah se hi hum kam ilm bhaiyo ka iman bachaa rahta hai...waise afzal razvi bhaijaan ki bheji huwi post par ussne apne hi aalim ke khilaf bezaari zahir ki hai..

  6.  

    (وھابی نمازمیں کھڑے چمگادڑ لگتے اور خدا کو پسند نہیں(بقول وھابی.وھابی عبد الرزاق ملیح آبادی لکھتا ہے۔ "غور تو کیجیے لمبے لمبے کرتے‘ آدھی پنڈلیوں پر رکے ہوئے بد ضع پانجامے‘ لمبی لمبی داڑھیاں- صف میں ٹانگیں چیرے‘ پاؤں گمھائے کھڑے ہیں اور سینوں پر ہاتھ باندھے ہیں! سچ عرض کرتا ہوں ‘ یہ نظارہ دیکھ کر مجھے چمگادڑ یادآجاتا ہے۔۔۔۔۔۔جو شکل انسانوں کو پسند نہیں کیوںکر مان لوں خدا کو پسند ہوگی"۔"

     

    (ذکر آزاد - ص ١٣٨٨)

    attachicon.gifHijaz per Qabza 0.gif

    attachicon.gifHijaz per Qabza 1.gif

    attachicon.gifGM namaz mein Chamgadar.gif

     

     

     

    Aap ki ye post maine ek grp me bheji hai to gair muqallid ka jawab dekhiye kya aaya

     

     

     

    پیارےبهائی مجهےآپ غیرمقلدکہتے ہوپهرعالم کی طرف منسوب بهی کرتے ہو.میرامانناہے کہ جواللہ کےنازل کردہ کےخلاف ہووہ ردہے چاہے کہنے والاکوئی بهی میراکوئی عالم نہیں مجهے توآپ بهی کوئی صحیح بات بتائینگے تومانونگا ان شاءاللہ. بشرط یہ کہ وہچ اللہ کے نازل کردہ کےخلاف نہ ہو.

  7.  

    دجال دیوبندی وہابی لوگوں کے ہتھکنڈے ہمیشہ ناکام رہیں گے۔،۔،۔

    جن کی پوری نفری مل کر ایک بھی عبارت پر کوئی متفقہ فتوی نہ لگا سکی، انکے شیدائی عوام کو گمراہ کرنے چلے ہیں۔،۔

    نعمانی نے اپنے زعم میں کہا کہ اعلیحضرت پر اپنے فتوی کی روشنی میں ایسا حکم لگتا ہے، اس نے خود ایسا نہیں کہا۔،۔ سمھجے؟

     

    attachicon.gif1.jpg

     

    attachicon.gif2.jpg

     

    attachicon.gif3.jpg

     

    attachicon.gif4.jpg

     

    attachicon.gif5.jpg

     

    attachicon.gif6.jpg

     

    attachicon.gif7.jpg

     

    attachicon.gif8.jpg

     

    attachicon.gif9.jpg

     

    attachicon.gif10.jpg

     

     

    Jazak allah bhaijaan bht umdah wazahat ki hai...inn ke hi ghar se. ...

  8. Ap is ibarat ko quran hadith se sabit nhi kar paye ho kyuki bahare shariyt koi motbar kitab nhi h fir bhi nene ap ko samjhane ki koshish ki ke durre mukhtar ki is ibarat ka radd bahare shariyt jo ke ap ki kitab h se hi ho gya mtlb durre mukhtar ki ibarat galat sabit ho gyi

     

    Dusri bat agar koi aisa shaksh jiske azu e tanasul me itni taqat na ho jo wo bakira ki bakarat ko hayl kar sake to usko ap kya khaenge mtlb wo jima to bakira se karega lekin kamzori hone ki wajah se wo uska kuwarapan khatam nhi kar payega to fir ap sochein kya durre mukhtar ki ibarat ke dakhal se us mard par gusl wajib nhi hoga or nbi ki hadith h jb mard ki khatna orat ki khatna se mil jaye to gusl wajib ho jata he to pyare bhai me is liye hi bola ke ye masla quran hadith ke khilaf sabit ho chuka h allahmadulillah

     

     

    Hazrat uss wahabi ne aapki post par ye jawab diya hai. ...isska radd kijiye. ..plzzzz

     

     

     

     

     

    Assalamu alaikum hazrat...mazrat chahta hu iss masle par dobara wahabi ne kuchh ye aitraz kiya hai..aapko personal par bhi ye msg bheja tha lekin waha shayad aapne dekha nhi...issliye wahabi ka iss masle par ye aitraz majbooran yaha karna parha agar meri wajah se aapko ya kisi bhai ko iss msg se pareshani ho to iss msg ko block kardijiye..aur wahabi ne jo bakirah wali ibarat par aitraz kiya tha to aap ke personal par bataae huwi baat se ussne ab ye aitraz kiya hai...plzzzz jawab inyat farmaae..jazak allah....

  9.  

    Jazak allah abdullah bhaijaan...dar asl me mujhe urdu tarjuma me chahiye apne kisi aalim ka ye link par sarkar aala hazrat radiallahu taala anho ka hashiya jo durre mukhtar par hai agar koi bhai urdu tarjuma me bhejde to badi meharbani hogi bht dhoonda par kahi nhi mil raha hai..badi meharbani hogi koi bhai urdu tarjuma ka link dede to. .

  10.  

    (bis)

     

    (salam)

     

    معترض نے (غلط ترجمہ کیساتھ ساتھ) پوری عبارت کا ترجمہ پیش نہیں کیا کیونکہ ساتھ ہی اس حکم شرعی کی وجہ بھی مذکور ہے۔

    اس سے پوچھیں کہ اپنا اعتراض دلیل شرعی سے ثابت کرے۔

     

    attachicon.gifcurrent 0.jpg

     

     

     

    attachicon.gifcurrent 1.jpg

     

    Jazak allah hazrat... yaani agar bachha gulam hota to yaha hadd lagai jaati??? Q ke maine bahare shariat padha hai ke chori par haath kaantne ki saza hai lekin waha kuchh 10 diram ya usse zyaada par ye hadd hai....

    Maine aisa hi samjha hai..aur iss masle me aazad bachhe ka zikr hai yaani uss par taazeer lagegi..

     

    Aqeel bhaijaan agar maine sahi samjha hai to plzzz zaroor bataae warna meri islah kare..masha allah hazrat.. allah ke karam se aapka samjhaya jald samjhta hai..

  11. Please check your PM (Personal Messenger).

    Is topic main wahabi k aitraz ka jawab dy dia gia hay. Apko mazeed is mas'ala main jo samajh nahi aa rahi, uska hal apko PM kar diya hay.

     

    Jazak allah bhaijaan maine personal par aapki wazahat padhi..aapne bada hi asaan kiya hai mujh par..mujhe khud par fakhr hai ke mai muqallid hu..aur hamare beech aqeel ahmed bhaaijan jaise ahle ilm hazraat maujood hai..faize raza jaari rahega..najdiyo par bhaari rahega

    • Like 1
  12. Please check your PM (Personal Messenger).

    Is topic main wahabi k aitraz ka jawab dy dia gia hay. Apko mazeed is mas'ala main jo samajh nahi aa rahi, uska hal apko PM kar diya hay.

    Ji bhaijaan badi meharbani hogi..mai iss forum par new member hu issliye aap ke pm me check karne ke liye kya step hai woh batadijiye..hazrat takleef ke liye maafi chahta hu aapse...allah jaza e khair ataa kare apne habeeb sallallahu alaihi wasallam ke sadqe me aapko...

  13.  

    attachicon.gifpost-14217-0-25102500-1488265784.jpg

    جی، فرق ہے۔

    ہم نے اس وہابی کی پیش کردہ حدیث پاک کے خلاف نہیں لکھا۔

    وہابی صاحب سے اسکے اس قول کی دلیل لیجئے کہ ’’چاہے انزال نہ بھی ہو، باکرہ سے جماع کرنے والے شخص پر غسل واجب ہو جائے گا جبکہ اسکی بکارت زائل نہ ہو‘‘۔

    اسی ٹاپک کی پوسٹ نمبر۲ میں دئیے ہوئے دوسرے امیج کو دیکھ لیں۔

    بات شروع ہی یہیں سے ہوئی ہے کہ بکارت مانع ہے مرد و عورت کی ختنہ گاہوں کے ملاپ سے۔ اسکی وجہ سے فرج میں دخولِ حشفہ ممکن نہیں اور بکارت کا باقی رہنا عدمِ دخول کی دلیل ہے۔ ایسی صورت میں جب تک انزال نہ ہو، کس دلیل سے وہابی صاحب مرد پر غسل کو واجب ٹھہرا رہے ہیں؟

     

     

     

     

    Assalamu alaikum...

     

    Mujh kam ilm par asaan karne wale mere mohsin aqeel ahmed bhaaijan aapka dil se shukr guzar hu mere dil o dimag se ek bada hi masla door horaha hai aapne bht hi madad ki hai bhaijaan..bas itni uljhan door kardijiye.

     

    Farj me dakhool hashfa mumkin nhiii..to bakarat ka baaqi rahna adam iylaaj ki daleel hai..aisi halat me inzal naa ho gusl wajib hone ki kya wajah hai

     

    Iss jumle ka matlab yahi hai naa ke jima sabit hi nhii huwa...yaa iss jumle ko thoda aasan lafzo me samjha dijiye to badi meharbani hogi q ke meri urdu zyaada qavi nhi hai...

  14. Aur gusl jima se wajib hoga yaa nhi ye bhi batadijiye badi meharbani..shahwat aur inzaal me kuchh farq hai nhi???

     

    Ek wahabi iss masle par kahta hai k hame hadees se dekhna hoga aur hadees ka mafhoom kuchh iss tarah pesh karta hai ke khatna ka maqam khatna ke maqam se mil jaae to gusl wajib hojaata hai..to iss masle me ye batana chahta hai ke bhale hi bakirah ka gusl wajib nhi lekin balig mard ka gusl wajib hojaaega jo bakirah aurat se jima kare inzaal ho yaa naa ho..

     

    Khaleel bhaijaan iss par bhi kuchh wazahat kijiye..

    Yaa rasool allah tere chahne waalo ki khair..sallallahu alaihi wasallam

×
×
  • Create New...