Jump to content

muhammed Aashiq

اراکین
  • کل پوسٹس

    11
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ muhammed Aashiq نے پوسٹ کیا

  1. Assalamu alaikum.... Darj zail Hadees ka hawala aur scan chahiye... ⚘❁☞ Huzoor Sarwar E Aalam SALLALLAHU-TA'AALA-ALAIHI-WA AALIHI WA SALLAM Ki Raish E Mubarak Ke 2 Baal Mubarak Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Ko Mil gaye Aap Un 2 Baalon Ko Bataur Tabarruq Ghar Le Aaye Aur Badi Taazim Ke Saath Andar Ek Jagah Rakh Diya ⚘❁☞ Thodi Der Ke Baad Andar Se Quraan Padhne Ki Awaazen Aane Lagi Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Andar Gaye To Tilawat Ki Awaazen To Aarahi Thi, Magar Padhne Wale Nazar Na Aate The ⚘❁☞ Hazrat Siddiq E Akbar Razi-Allahu-Ta'aala-Anhu Ne Huzoor SALLALLAHU-TA'AALA-ALAIHI-WA AALIHI WA SALLAM Ki Khidmat Me Haazir Hokar Saara Kissa Arz Kiya To Huzoor Ne Muskurakar Farmaya ⚘❁☞ Ye Farishte Hain Jo Mere Baal Ke Paas Jama Hokar Quraan Padhte Hain *❍↬ ? Reƒeɾeɳce ? ↫❍* *? Jaami Ul Moajizaat/Page:62 ?*
  2. Brothers, Assalamu alaikkum In our place certain people want to prove that Syed Ahmed Rae Barelvi is a good person in aqida. I need documents to prove that Syed Ahmed Rae Barelvi is a Wahabi and deviant.
  3. ?ملفوظات میں انسان و حیوان سے نکاح والی عبارت پر اعتراض کا جواب چاہئے
  4. تھانوی کے نکاح میں ہونے کی عزیز الحسن نے خواہش ظاہر کی دیوبندی اسکو مجذوب کہکر بچاتے ہیں .سوال یہ ہے کہ کیا کوئ مجذوب کسی کی تعریف میں کتاب لکہ سکتا ہے اسکے خلاف کوئ دیوبندی کی عبارت یا کسی دیوبندی مدرسے کا فتویٰ ہو تو ارسال فرمائیں
  5. سبع سنابل شريف ميں ہے کہ ایک بزرگ نے ایک ہی وقت میں کئ جگہ آنے کا وعدہ فرمالیا پوچھے جانے پر فرمایا کہ رام اور کرشن جب ایک ہی وقت میں دس جگہ حاضر ہوسکتے ہیں تو میں کیوں نہیں ہوسکتا .الملفوض میں اعلی حضرت رحمہ اللہ نے اسکو نقل فرمایا ہے جسپر دیوگندی اعتراض کرتے ہیں سبع سنابل میں جہاں یہ واقعہ ہے اسکا اسکین چاہئے
  6. علامہ سعیدی رحمة اللّٰه عليه کی کتاب کا جسمیں انہوں نے لکھا ہے کہ اللہ تعالی نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كو تمام چیزوِں کا علم تفصیل سے بتایا ھے
  7. السلام عليكم كيا مولانا غلام رسول سعيدى صاحب نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كے پیٹھ پیچھے کے علم کا انکار کیا اگر نہیں تو اسکا جواب چاہئے
  8. هندستان دار الاسلام یا دارالامن هے ایسا فتوی دینے والے دیوبندیوں کے کتابوں سے اسکین پروف چاہئے
  9. السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته تھانوی کا مرید عبد الماجد دریابادی نے حکیم الامت نامی کتاب لکھا اسمیں نماز میں دل جمعی کے لئے تھانوی کا تصور کرنے کی اسنے تھانوی سے مانگی تو تھانوی نے اسکو اجازت دیدی برائے کرم اسکا اسکین مع فرنٹ پیج کے ارسال فرمائیں
  10. ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﻴﻜﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﺰﺭﮒ ﺣﻀﺮﺕ ﻗﻤﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺳﯿﺎﻟﻮﯼ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺙ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺣﻤﺔ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻏﻮﺙ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﻋﻠﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﻓﺎﺿﻞ ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ ﺭﺣﻤﮩﻤﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺎﻻ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺲ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﺎ front page ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺎ screen shot ﺇﺭﺳﺎﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﻡ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺎ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﭘﮍﺍ ﺗﻮ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
×
×
  • Create New...