Jump to content

Aashiq

اراکین
  • کل پوسٹس

    9
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Aashiq نے پوسٹ کیا

  1. انسان کامل کا اردو ترجمہ اور البواقیت والجواہر کا اردو ترجمہ
  2. اس فتوی کبارے میں تفصیلی جواب چاہئے کیا سیدی پیر علی شاہ رحمہ اللہ نے علمائے دیوبند کی تعریف کی ہے.اعلی حضرت کے بارے میں جو لکھا ہے پتہ چلتا ہے سراسر جھوٹ ہے
  3. جو عالم طاہر القادری صاحب کے غلط نظریات کو جانتے ہوئے بھی انہیں اہل سنت کا پیشوا مانے تو ایسے عالم کے بارے میں حکم شرع کیا ہے
  4. حضرت مولانا الیاس قادری صاحب نے بھی وہی الفاظ استعمال کیا ہے کہ جو الفاظ علامہ عبد المصطفی اعظمی رحمہ اللہ بے استعمال فرمایا
  5. دیوبندیوں کا اعتراض ہے کہ علامہ عبد المصطفی اعظمی رحمہ اللہ اور حضرت مولانا الیاس قادری نے صحابی رسول جہجاہ عفاری کی شان میی گستاخی کی ہے کہ انہیں خبیث النفس بد نصیب اور مردود تک کہ ڈالا .برائے مہربانی اسکا تسلی بخش جواب مع حوالہ جات واسکرین شاٹس کے عنایت فرمائیں
  6. السلام علیکم اوپر دئے گئے اسکینس کے ذریعہ دیوبندی یہ کہتے ہیں کہ صاحب مقیاس حنفیت علیہ الرحمہ نے شاہ ولی اور شاہ عبد العزیز علیہما الرحمہ کی شان میں گستاخی کی اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کو وہابی تک لکھدیا اسکا جواب چاہئے نیز کوئ دیوبند
  7. دیوبندیوں کا اعتراض ہے کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے مسلم لیگ کے خلاف فتویٰ دیا جسکو بعد والے ایڈیشن میں اہل سنت حضرات نے حذف کردیا دونوں کے اسکینس اوپر دئے گئے ہیں نیز تجانب اہل سنت میں قائداعظم محمد علی جناح کو جہنمی کتا اور رافضی کہا گیا ہے جسکا اسکین نیچے دیا ہے دونوں کے مدلل جوابات عنایت فرمائیں نیز کسی دیوبندی نے جناح اور مسلم لیگ کے خلاف لکھاہو تو بھی اسکین پروف کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں والسلام
  8. Scan ya Video Chahiye السلام عليكم ملفوظات اعلی حضرت میں جو حضرت موسی سہاگ کا واقعہ ہے اس پر کسی مشہور دیوبندی نے اعتراض کیا ہو اس کتاب کا اسکین یا ویڈیو چاہئے کیونکہ ایک دیوبندی کہتا ہے کہ اس واقعہ پر کسی دیوبندی نے اعتراض نہیں کیا ہے.
×
×
  • Create New...