Jump to content

arslanmasoom2

اراکین
  • کل پوسٹس

    18
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

سب کچھ arslanmasoom2 نے پوسٹ کیا

  1. افسوس کے جناب محترم سعیدی سے آپ میری لکھی ہوئی کسی بات کا جواب پیش کرنے میں بار بار بری طرح ناکام ہو رہے ہیں۔ میں نے جناب سے اس کے متلق پوچھا ہے ، ان کا جواب لکھیں ۔ جناب سعیدی صاحب آپ پھر بارباروہی بات دھرا رہے ہیں ، آپ کا یہ لکھنا کہ " علی کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ عثمان کے قاتلوں کو ھمارے سپرد کرے۔" آپ کتنے سادہ بنے ہوئے ہیں اور میری پانچ کتابوں کے حوالہ جات ہضم کر گئے صرف یہ لکھ کر کہ بغیر سند کے لکھی ہیں ۔ تو جناب آپ سند سے ثابت فرما دیں کہ معاویہ علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ، نہیں سمجھتا تو یہ قاتلین کو پناہ دینے اور حوالے کرنے کا مطالبہ کیوں ؟ جب کہ وہ خود قصاص عثمان کو بہانہ بنا کر خلیفہِ راشد کی بیعت کا انکار کر چکا تھا ۔ سند سے ثابت فرما دیں کہ وہ حضرت علیؓ کو قاتل نہیں سمجھتا تھا ۔ اور دوٹوک الفاظ میں لکھیں کہ کیا معاویہ کا حضرت علیؓ سے قصاص کا مطالبہ درست تھا یا غلط تھا ؟ -------------- قاسم جاہل صاحب آپ بتا دیں کہ مولا علی رضی الله عنہما کے گروہو میں قاتلین عثمان نے پناہ لی تھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔؟ Sent from my iPhone using Tapatalk
  2. اس حدیث کا میری پیش کردہ احادیث سے کیا تعلق ہے ؟؟؟ زرہ اپنی پیش کی ہوئی حدیث شریف دیکھ لو۔۔ او سچ یاد آیا تم تو کاپی پیسٹ کرتے ہو تمہیں کیا پتہ کیا پیسٹ کیا تھا۔۔۔ ایک تحفہ اور بھی آیا ہے فیضی حیضی اور مفتی راشد رضوی کا مناظرہ وہ بھی دیکھو یوٹیوب پے۔۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  3. جب بنو امیہ کے الفاظ احادیث سے ثابت ہو گئے تو اب استثنی پر مدھانی ڈال دی اور لکھا کہ تو پڑھیں حضرت ؑ عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو اس لیے استثنی حاصل ہے کہ وہ خلیفہِ راشد ہیں ۔ وہ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں اور یہ بات احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔ اسی طرح سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عمر بن ععبدالعیزؓ کے بارے میں بے شمار احادیثِ صحیحہ موجود ہیں ۔ اس لیے ان احادیث مبارکہ کی روشنی میں ان کو ان جیسے باقی دیگر بنو امیہ کے وہ اصحاب جن کے بارے میں احادیث صحیحہ موجود ہیں ان کو ان احادیث سے مستثنی سمجھا جائے گا ۔ اب ہر ایک احادیث میں پیش نہیں کر سکتا وہ آپ خود زحمت فرمائیں گے ۔ --------------------------------- حدیث شریف میں لفظ بنو امیہ ہے۔ تو وہاں کہاں لکھا ہے کہ حضرت عثمان رضی الله عنہما اس میں شامل نہیں۔۔۔؟ حدیث کو پورا مانو یا پھر اس حدیث کے راویوں پر بحث کر لو۔۔۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  4. عربی نہیں آتی بھائی کاپی پیسٹ مارتا ہوں۔۔ قاسم بھائی بتا دیں نہ آپ[emoji3] Sent from my iPhone using Tapatalk
  5. جناب سعیدی صاحب بات کو الجھایا نہ کریں کیا اوپر موجود امام احمد رضا خان بریلوی کا حوالہ معاویہ بن ابو سفیان عادل خلیفہ اور کتاب کا حوالہ چلیں وہ بھی عادل خلیفہِ درست ہیں ؟ ہاں یا نہیں؟ ----------------- تاریخ خلفاء کا سکین پیش کروں۔۔؟ محترم قاسم صاحب
  6. امام ذہبی نے امام حاکم کو شیعہ نہیں کہا۔۔۔۔؟ کیوں کہا شیعہ یہ بتائیں۔۔؟ جس حدیث میں شیعہ راوی ہو گا اگر وہ حدیث اس کے مسلک کی حمایت کرتے ہو گی وہ قبول نہیں ۔۔۔ بس بات ختم Sent from my iPhone using Tapatalk
  7. ماشاءالله قبلہ سعیدی صاحب کمال کر دیا آپ نے شیخ منہاج کی کتاب کا حوالہ دے کر امیر معاویہ رضی الله عنہما کو عادل اور سنت نہ بدلنے والا ثابت کر دیا۔۔الله آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  8. جن محدثین نے یہ اصول کتابوں میں لکھا ہے پلیز وہ پیش فرما دیں ۔ حافظ حجر عقسلانیؒ کا مقام حدیث میں بہت اہم ہے لہذا ان کا مکمل اعتراض کتاب سے پیش فرمائیں ۔ یہ بدعت ایسی نہیں ہے کہ اہل تشیع نے گھڑ لی ہے اہل سنت کے بڑے بڑے اماموں اور محدثین نے معاویہ کی گالیوں کے کارنامے ذکر کیے ہیں َ کیا وہ بھی بھی اہل تشیع ہیں ؟ --------------------------------------- محتر قاسم صاحب آپ یہ اصول دکھا دیں کہ اہل تشیع راوی ہو اور و روایت اسی کے عقیدے کو ثابت کرتی ہو وہ حدیث دوسری جماعت والا مان لے۔۔۔ کسی ایک امام سی ایسا اصول دکھا دیں جزاک الله Sent from my iPhone using Tapatalk
  9. چلو یار سند پیش کرو ایویں گپیں نہ سناؤ Sent from my iPhone using Tapatalk
  10. جناب وہ کون ت الفاظ تھے جن کے ساتھ سب کیا گیا ۔۔۔؟ جناب خود سمجھنے سے قاصر ہیں میں نے سعیدی صاحب کی بات عام لفظوں میں لکھ دی ہے۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  11. جناب قاسم صاحب آپ اتنے بچے نہیں کہ میں کون سی حدیث کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔ سب والی حدیث کی ہی بات ہو رہی ہے تو میں نے بھی اسی کا ہی پوچھا ہے۔۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  12. جناب آپ نے ٹائم پاس کرنا ہوتا اور کاپی پیسٹ ۔۔ لگے رہیں۔۔۔ ابن عباس رضی الله عنہما والی حدیث شریف غالباً اس کا ببی یہی ترجمہ کرتے ہو گے شائد۔۔ یا وہاں تمہاری زبان کانپنا شروع ہو جاتی۔۔۔؟ Sent from my iPhone using Tapatalk
  13. کوئی اور فضیلت مانے یا نہ مانے کوئی لیکن ان کی یہ فضیلت کافی ہے کے نبی پاک صلی الله علیہ وآکہ وسلم کے صحابی ہیں۔۔۔ اور ابن تیمیہ کی یہ بات بلکل غلط ہے۔۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  14. رضا عسقلانی بھائی ان آحادیث کے ترجمے بھی لکھ دیتے تو ہم لوگوں کے لئے آسانی ہوتی۔۔۔ Sent from my iPhone using Tapatalk
  15. جی بھائی اس تفضیلی کی ایک کتاب ہے اس میں اس نے کہا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہما کو کافر کہنے والا کافر نہیں.. ساتھ ہی لکھتا ہے کہ اکابرین نے کہی ایسوں کو کافر نہیں لکھا... سکین میرے پاس موجود ہے ان شاءاللہ بہت جلد ایڈ کر دوں گا وہ... Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
  16. یہ وہابی بک کا فرمٹ پیج اس کتاب میں وہانیوں نے نماز اور حضور صلی اللہ علیک وآلہ وسلم کے لئے عشق کا لفظ استعمال کیا ???? اس سکین پیج پر عبدالرشید عراقی وہابی نے الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے لئے عاشق کا لفظ استعمال کیا سکین ملاحظہ ہو۔۔ اس سکین پیج پر پروفیسر میاں محمد یوسف سجاد وہابی لکھتا ہے کہ سب سے پہلے مقرر ڈاکٹر سعادت سعید تھے۔ انہوں نے مولانا ندوی کے بارے میں فرمایا کہ آپ دیانتداری کا جذبہ کامل رکھنے والے اور عشق رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے سرشار ہیں۔۔ سکین ملاحظہ ہو۔ عاجز بندہ ظہور الہی وہابی نماز کےمتعلق لکھتا ہے کہ کہ نماز سے ہمیں عشق کی حد تک تعلق ہونا چاہیئے۔۔۔ سکین ملاحظہ ہو۔۔ عبدالحنان جانباز وہابی صاحب لکھتے ہیں کہ حقیقت بھی یہی ہے کہ نماز کو ہمیں عشق کی حد تک تعلق ہونا چاہیئے۔۔۔ سکین ملاحظہ ہو۔۔ ثابت ہوا عشق کا لفظ نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے لئے استعمال کرنا برا نہیں بلکہ یہ ایک آخری حد ہے محبت کے بعد یہ آخری حد ہے اس لئے ان غیر مقلدین وہابیوں کو کہیں کہ آپنے گھر کی خبر بھی لے لیا کرو۔۔ ان وہابی حضرات کی علمی قابلیت ہی اتنی ہے لیکن ان کے بڑے بڑے یہ ہی الفاظ استعمال کرتے رہے ساری زندگی۔۔
  17. Tehreef me mahir gair muqallideen ki hadees me tehreef .. Gair muqallid Alim Dawood Arshad apni kitab Deen ul haq me seene par hath bandhne ki riwayat me lafzan o ma'anan tehreef karte hue hadees o tarjuma is tarah likhte hai .. ""رايت النبى صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره و يضع يده على صدره Tarjuma : MAINE NABI SALLALLAHU ALAI WA SALLAM KO DEKHA K NAMAZ K IKHTETAM PAR DAYE AUR BAYE SALAAM FERTE AUR NAMAZ ME SEENE PAR HATH RAKHTE THE" ( دين الحق بجواب جاءالحق - ج١ -ص ٢١٧-٢١٨) 1) pehle to inhone hadees k alfaz me tehreef ki hai .. Jo alfaz inhone naql kiye hai ye alfaz masnad Ahmad se nikal kar dene wale ko fee- lafz 1000 rupya inam dia jayega .. 2) dusra tarjuma me Jo namaz k IKHTETAM par salaam ferna Aur namaz me seene par hath bandhne k alfaz b agar janab k apne hi upar pesh ki hui hadees k Arabi Matan se De dey to uspar b fee-lafz 1000 rupya Dr Afaque Sahab ki Tarf se inam dia jayega .. Ye hai name nihad ahlehadees ki hadees dushmani k apna MATLAB nikalne k lie ahadees b badal dete hai q k inke pas apne is masle par ek b sahih sareeh marfoo gair muallil gair muawwil riwayat Nahi hai .. Dawood Arshad Sahab agar ap ba hayat hai to meri apse ek guzarish hai k Ap jis qaum k Alim hai usi dere me rahe , Khalil aur ibn hasham banne ki koshish na kare .. Gair muqallid ki kitab aur masnad ahmad ki hadees k asal alfaz ka scan b dia Gaya hai .. Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
×
×
  • Create New...