Faiz

Members
  • Content count

    2
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

0 Neutral

About Faiz

  • Birthday 03/20/1989

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location
    Rawalpindi
  • Interests
    Quran, Islam, and Books

Previous Fields

  • Madhab
    Hanafi
  1. السلام علیکم کے بعد عرض ہے دوستو کے یہاں حاضر ہونے کا سب سے اول مقصد تو مستند طریقے سے اسلامی معلومات کو سیکھنا ہے اور دوسرا اپنی ایک چھوٹی سی کاوش کو سب کے سامنے رکھنا ہے۔ میں ایک آئی ٹی سپیشلسٹ ہوں اور میں نے گھر بیٹھ کر یہ ایک قرآن ایپلیکیشن بنائی ہے جو کہ نہ صرف قرآن پاک کا مکمل اردو ترجمہ پڑھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ اس میں آپ آواز کے ساتھ اردو ترجمہ اور قرآن پاک کی مکمل اردو تفسیر بھی سن سکتے ہیں۔ ایسی اور بھی ایپس ہیں لیکن میری اس ایپ میں اردو میں آواز کے ساتھ مکمل تلاوت اور تفسیر ہے جو کہ کسی اور میں نہیں پائی جاتی۔ آپ بھی انسٹال کریں اور قرآن پاک کی یہ ایپ آگے لوگوں سے بھی شئیر کریں۔ لنک نیچے دیا گیا ہے ۔ Quran with Urdu Translation and MP3 Urdu Tafseer
  2. I have used this application, but ever since I have found another application with complete Audio Tafseer of Quran in Urdu, i am using that now. Here is the link if you need Full Quran with Urdu Translation and Audio Tafseer. Quran with Urdu Translation and Audio Urdu Tafseer.