Jump to content

baber

اراکین
  • کل پوسٹس

    26
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ baber نے پوسٹ کیا

  1. کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالیاں دی جاتیں تھی ؟ اور کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ --------------
  2. الْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ ۖ وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ ۖ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ إِذَا آتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِي أَخْدَانٍ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿٥﴾ آج تمہارے لیے سب پاکیزہ چیزیں حلال کر دی گئیں اور اہل کتاب کا کھانا بھی تم کو حلال ہے اور تمہارا کھانا ان کو حلال ہے اور پاک دامن مومن عورتیں اور پاک دامن اہل کتاب عورتیں بھی (حلال ہیں) جبکہ ان کا مہر دے دو۔ اور ان سے عفت قائم رکھنی مقصود ہو نہ کھلی بدکاری کرنی اور نہ چھپی دوستی کرنی اور جو شخص ایمان سے منکر ہوا اس کے عمل ضائع ہو گئے اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا ۔ Sag-e-Attar
  3. جاہل انسان the Prophet (Peace Be Upon Him) said: One who has me as his master has Ali as his master.
  4. شیر ربانی میاں شیر محمد شرقپوریؒ کے خلیفہ صاحبزادہ محمد عمر ؒنے لکھا ’’امام السنۃ ابن تیمیہؒ اور ابن قیمؒ . (توحید ص۱۶۴) عبدالحکیم شرف قادریؒ نے لکھا ’’ابن قیم جوزی علیہ الرحمۃ‘‘ (عظمتوں کے پاسباں ص۳۵۵)
  5. فقیر قادری صاحب مطلب یہ کہ انہوں نے " ابن تیمیہ " پر فتویٰ نہیں لگایا آج آپ کے دور میں ہوتے تو یقیناً فتویٰ لگاتے جبکہ ابن عابدینؒ نے علمی اختلاف کے باوجود ابن تیمیہ کی علمی حثیت کو مانا اور " شیخ الاسلام " لکھا اور صرف ابن عابدینؒ نے ہی نہیں اور اھل سنت کے جید علماء نے بھی ابن تیمیہ کی تعریف کی ہے ۔۔۔۔۔ ویسے فقیر قادری صاحب آپ کیا چاہتے ہیں کہ وہ کیا لکھتے ؟ ملا علی قاری حنفی نے ابن تیمیہ و ابن قیم کے بارے میں لکھا ’’(ترجمہ) وہ دونوں (ابن تیمیہ و ابن القیم) اہل ِ سنت و الجماعت کے اکابر میں سے اور اس اُمت کے اولیاء میں سے تھے۔‘‘ (جمع الوسائل فی شرح الشمائل ج۱ص۲۰۷) علامہ سیوطی نے ا مام ابن تیمیہ کی زبردست تعریف و توصیف کرتے ہوئے کہ ’’ابن تیمیۃ الشیخ الامام العلامۃ الحافظ الناقد الفقیہ المجتہدالبارع، شیخ الاسلام۔۔۔‘‘ (طبقات الحفاظ للسیوطی ص۵۲۰) پیر مہر علی شاہؒ بھی امام ابن تیمیہ و امام ابن قیم کے بارےمیں لکھتے ہیں ’’ان کے متبحر عالم اور خادم اسلام ہونے میں کلام نہیں۔‘‘ (مہر منیر ص۱۴۲) پیر نصیر الدین نصیرؒ نے لکھا: ’’امام ابن تیمیہ کے ساتھ اختلاف کے باوجود بھی میرے جد اعلیٰ حضرت گولڑوی علیہ الرحمۃ نے اُن کے لئے دعائیہ الفاظ غفر اللہ لہ اور اُن کے نام کے ساتھ شیخ کا لفظ تحریر فرمایا۔‘‘ (لطمۃ الغیب علی ازالۃ الریب ص۲۸۴)
  6. اس لیے کہ علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ آج کے دور میں نہیں تھے
  7. جس نےکال کی وہ قادیانی تھا ، یہودی تھا یا کافر وہ اپنی کال میں کتاب کا کوئی پیج نمبر بتا رہا ہے اور رضوی صاحب نے پہلے اس کو کہا کہ بک بک کیوں کر رہے ہو " بک بک " کہنے کے بعد اس نے بکواس کیا مگر رضوی صاحب نے اس کو ماں اور بہن کی نگی گالیاں دی میں نے ابھی پھر یوٹیوب پر ویڈیو دوبار سنا ہے اس بندے کا پہلا لفظ " اسلام علیکم حضور " ہے رضوی صاحب نے وعلکیم السلام کہا اور اس نے کتاب کا صفہ 114 کہا تو پہلے رضوی صاحب نے اس کو اشتعال دلوایا پھر اس نے اگلا غلط لفظ بولا مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ رضوی صاحب اتنی بے ہودہ گالیاں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر آپ نے یہ پوسٹ لگائی ہی ہے تو ان گالیوں کا شرعی حکم بھی رضوی صاحب پر خود لگا کر حق کو واضع کریں ورنہ سمجھا جائیں گا کہ کوحق بات نہیں کرتا اور لوگ مذاق آڑائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ آپ ویڈیو سنیں اتنی گندی گالیاں
  8. اس ویڈیو کے بارے میں آپ لوگوں کی آپ لوگوں کی رائے جاننا چاہتا ہوں ۔ کیا رائے ہے؟ کیا مولانا اسحاق نےجس طرح یہ بیان دیا ہے صحیح ہے یا غلط پلیز کوئی دوست غلط نہ سمجھے بہت اہم مسئلہ ہے ۔
  9. محترم میں نے پہلے لکھا تھا کہ حدیث صحیح ہے اور اب وہ پیج لگا دیا ہے تاکہ میں اپنی لکھی بات کو بھی صحیح ثابت کر سکوں اور اب رونا ، ماتم کرنا دُکھی ہونا یا خوش ہونا اس کے بارے میں مجھے وضاحت نہیں کرنا یہ معاملہ اللہ اور اس کے بندے کا ہے ،چاہے تو وہ پیٹنے والے کو بھی معاف فرما دے اور چاہے تو رونے والے کو بھی معاف نہ کرے ،میں نے جو لکھا وہ ثابت کیا اور آپ نے جو لنک دیا اس کا بے حد شکریہ
  10. No : 1 https://twitter.com/anis_ishtiaq No : 2 "1:06 PM - 31 Mar 2016" No : 3 ایک سال بعد بھی وہی آئی ڈی ہے
  11. حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ہی اصل حققت ہے مگر "بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی"
  12. مفتی حنیف قریشی صاحب فرما رہے ہیں کہ" یہ صحیح حدیث میں موجود ہے کہ جنابِ ابوبکر صدیق جمعے کا خطبہ دیتے دیتے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں ، حضرت "عمرِفاروق جمعے کا خطبہ دیتے دیتے ہاتھ باندہ کر کھڑے ہو جاتے ہیں ، لوگ پوچھتے اے ابوبکر کیوں کھڑے ہوئے فرماتے دیکھو نا حضورﷺ کا شہزادہ حسن آیا ہے میں نے یہ عرض کیا تھا کہ کوئی دوست یہ حدیث مبارکہ لکھ دے یا کتاب کا نام کہ کس کتاب میں ہو گی مگر لگتا ہے کہ آپ غصہ کر گئے ہیں ۔
  13. اس ویڈیو کے بیان کا حوالہ یا حدیثِ مبارکہ یہاں کلک کیجیے
  14. حدیث لوکان نبی بعدی لکان اور قادیانی دجل و فریب : وڈیو لنک حدیث: لوکان نبی بعدی لکان
  15. جناب اب اگر راہنمائی لینا ہو تو کونسا نسخہ بہتر ہے جو آپ نے سکین لگایا ہے یا کوئی دوسرا کیوں کہ اب ترکی والا اصل نسخہ تو نیٹ پہ یا کہیں اور شاید نہیں ہے
  16. Raza11 صاحب آپ نے تفسیر "روح المانی" کا جو سکین لگایا ہے کیسے مانا جائے کہ وہ اصلی تفسیر ہے اور کس کی اور کہاں سے مطبوعہ ہے، آپ نے کوئی سکین نہیں لگایا اورجناب دوسری تفسیر جو "مکتبہ امدایہ ملتان" والوں کی کیسے اصل تفسیر نہیں ہے ۔ پلیز
×
×
  • Create New...