Jump to content

SHAHID IQBAL

اراکین
  • کل پوسٹس

    2
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About SHAHID IQBAL

Previous Fields

  • فقہ
    Not Telling

SHAHID IQBAL's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. کیا فرماتے ہیں علماء حق اس مسئلہ کے متعلق: زید (فرضی نام) اور اُس کی اہلیہ گذشتہ دو سال سے حج کے لئے درخواست کر رہے تھے ـ مگر اُن کا نمبر قُرہ میں منتخب نہیں ہواـ امسال زید اور اُس کی اہلیہ آن لائن درخواست کرنے کے لئے حج کمیٹی کے دفتر پہنچے تو اُن کی ملاقات ایک بزرگ جوڑے سے ہوئی جن کا تعرف زید اور اس کی اہلیہ سے پہلے کبھی نہیں تھا ـ کیونکہ بزرگ جوڑے کی عمر ۷۰ سال سے زائد تھی لہٰذا زید نے اپنی درخواست ۷۰ سالہ بزرگ خاتون کا محرم بن کر کردی جبکہ زید کی اہلیہ کی درخواست میں بزرگ مرد کو محرم بتایا گیا ـ کیونکہ حج کمیٹی آف انڈیا کے قانون کے مطابق ۷۰ سال یا اُس سے زائد عمر والے شخص کے ساتھ ایک دوسرے شخص کو جانے کی اجازت ہے ـ لہٰذا زید اور اُس کی اہلیہ کو حج کی منظوری مل گئی ہے ـ کیا اسطرح دھوکا دیکر حج کے لئے جانا درست ہے ؟ اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ـ
×
×
  • Create New...