Jump to content

Raja Khurram Shahzad

اراکین
  • کل پوسٹس

    2
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Raja Khurram Shahzad

Raja Khurram Shahzad's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In
  • Reacting Well Rare

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. رَوَی الْاِمَامُ اَبُوْبَکَرِالْاَثْر­َمُ قَالَ حَدَّثَنَااَبُوالْوَ­لِیْدِ الطِّیَالِسِیُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلْمَۃَ عَنْ عَاصِمِ الْجَحْدَرِیِّ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ صَبْھَانَ سَمِعَ عَلِیًّا یَقُوْلُ فِیْ قَوْلِ الله عَزَّوَجَلَّ}فَصَلِّ­ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ{ قَالَ وَضْعُ الْیُمْنى عَلَی الْیُسْرَى تَحْتَ السُّرَّۃِ. ------------------------------ سنن الاثرم بحوالہ التمہید لابن عبد البر: ج8 ص164 تحت العنوان: عبد الکریم بن ابی المخارق ------------------------------ ترجمہ: حضرت علی المرتضى رضی اللہ عنہ اللہ تعالى کے اس فرمان }فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ{ کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: نماز میں دائیں ہاتھ کوبائیں ہاتھ پرناف کے نیچے رکھاجائے۔ ------------------------------ توثیقِ روات: ------------------------------ 1:امام ابو بکر الاثرم احمد بن محمد بن ہانی )م273ھ(: ثقۃ ، حافظ ، لہ تصانیف. )تقریب التہذیب ص122رقم الترجمہ 103( ------------------------------ 2:امام ابو الولید ہشام بن عبد الملک الطیالسی )م227 ھ(: آپ صحاح سۃ کے راوی ہیں۔” ثقۃ ، ثبت“ )التقریب: ص603،رقم الترجمہ 7301( ------------------------------ 3:حماد بن سلمہ )م167ھ(: صحیح مسلم اور سنن اربعہ کے راوی ہیں۔”شیخ الاسلام الحافظ صاحب السنۃ“ )تذکرۃ الحفاظ ج1ص151( ------------------------------ 4:امام عاصم الجحدری )م129ھ(: ثقۃ. )الجرح والتعدیل للرازی ج6ص؛456،رقم الترجمہ 11176( ------------------------------ 5:امام عقبہ بن صبھان )م75ھ او82ھ(: آپ صحیح بخاری اورصحیح مسلم کے راوی ہیں۔ ” ثقۃ“. )تقریب التہذیب ص425 رقم 4640( ------------------------------ 6: سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ: صحابی رسول وداماد رسول ہیں۔ ------------------------------ 7:امام ابن عبد البرالمالکی )م463ھ( آپ مشہور مالکی امام ہیں۔” شیخ الاسلام حافظ المغرب“ )تذکرۃ الحفاظ ج3ص217( ------------------------------ تو یہ روایت ”ثقۃ عن ثقۃ“ سے مروی ہے۔ لہذا اصول حدیث کی رو سے یہ حدیث بالکل صحیح ہے۔ ------------------------------ is hadees ka sacnshoot ksi k pass ha to send karin... tamam rivio k sacnshoot mery hain.bs hadees ki book ka sacnshoot zrort hai
×
×
  • Create New...