Umar Usman
اراکین-
کل پوسٹس
7 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
About Umar Usman
Previous Fields
-
فقہ
Hanafi
تازہ ترین ناظرین
The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.
Umar Usman's Achievements
-
!السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعض دیوبندی مدارس میں دراسات دینیہ کے نام سے ایک دو سالہ کورس پڑھایا جاتا جس کا مقصد ان لوگوں کو اسلامی علوم سے آشنا کرنا ہوتا ہے جو مکمل درس نظامی نہیں پڑھ سکتے اور نصاب کی تمام کتب اردو پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اگر سنی علماء کی طرف سے بھی اردو کتب پر مشتمل کوئی ایسا دو سالہ نصاب ترتیب دیا جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ اگر آپ کے نظر میں ایسی اردو سنی کتب ہیں اور آپ یہاں نصاب تجویز کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے۔ نمونے کے طور دراسات دینیہ کا نصاب ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ جزاک اللہ خیراً
-
اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیفات کی لسٹ
اس ٹاپک میں نے Umar Usman میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم کیا اعلیٰ حضرت رحمتہ اللہ علیہ کی تمام مطبوعہ تصنیفات کی لسٹ مل سکتی ہے؟ جزاک اللہ۔ -
بگ بینگ نظریہ بیان کرتا ہے کہ ابتدا میں تمام اجسام ایک ٹکڑا تھے اور پھر یہ علیحدہ علیحدہ ہوئے۔ وہ حقیقت جسے بگ بینگ نظرئیے نے ظاہر کیا، قرآن پاک میں 14 صدی پہلے واضح کردیا گیا کہ جب لوگوں کے پاس کائنات کے بارے میں بہت ہی محدود معلومات تھیں:’’کیا ان کافروں کو یہ معلوم نہیں ہوا کہ آسمان اور زمین (پہلے) بند تھے۔ پھر ہم نے دونوں کو کھول دیا اور ہم نے پانی سے ہر جان دار چیز کو بنایا ہے۔ کیا (ان باتوں کو سن کر) بھی ایمان نہیں لاتے۔‘‘ (سورۃ الانبیاء۔30)جیسا کہ درج بالا آیت میں بیان کیا گیا، کائنات کی ہر شے حتیٰ کہ ’’آسمان اور زمین‘‘ کی تخلیق بھی، ایک عظیم دھماکے کے نتیجے میں ایک واحد نقطے سے کی گئی اور موجودہ کائنات کو ایک دوسرے سے الگ کرکے مخصوص شکل دی گئی۔ کیا سورة الانبیاء کی اس آیت میں واقعی بگ بینگ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟ علماء کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ جزاک اللہ خیراً۔
-
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعوت اسلامی تو ماشاء اللہ عزوجل بہت بڑی تنظیم ہے پھر اس فورم پر اتنی کم پوسٹس کیوں ہوتی ہیں؟
-
اہل تشیع دین اسلام کا حصہ ہیں - تاریخ ساز فتویٰ
Umar Usman replied to Umar Usman's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
بلکل درست فرمایا آپنے۔ جزاک اللہ خیراً۔ -
اہل تشیع دین اسلام کا حصہ ہیں - تاریخ ساز فتویٰ
Umar Usman replied to Umar Usman's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
تھریڈ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ سنی علماء کا اس فتوے کے بارے میں کیا موقف ہے؟ اور کیا محمود شلتوت واقعی میں سنی تھا؟ جزاک اللہ خیراً۔ -
اہل تشیع دین اسلام کا حصہ ہیں - تاریخ ساز فتویٰ
اس ٹاپک میں نے Umar Usman میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
اہلسنت و الجماعت کی قدیم ترین اور سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازہر، مصر کے سابق امام اکبر شیخ محمود شلتوت کا 1959 میں جاری کیا گیا تاریخ ساز فتویٰ جس میں انہوں نے واضح کیا کہ اہل تشیع مسلمان ہیں اور فقہ جعفریہ دین اسلام کا حصہ ہے۔