Jump to content

Bhai Jaan

Composing Team
  • کل پوسٹس

    391
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    14

سب کچھ Bhai Jaan نے پوسٹ کیا

  1. السلام علیکم کیا کسی کے پاس وہابیوں دیوبندیوں کی کتابوں جس میں اُنہوں نے اللہ تعالیٰ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی گستاخیاں کی ہیں کی پی ڈی ایف موجود ہے یا کسی ویب پر یا کسی کے اکاؤنٹ پر ۔ جیساکہ تقویۃ الایمان، صراط مستقیم، امداد المشتاق، جہدالمقل وغیرہ وغیرہ اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور فراہم کریں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
  2. السلام علیکم مجھے نیچے دی گئی عبارت کا حوالہ چاہیے کہ یہ حدیث ہے یا کسی کا قول ہے اور اگر قول ہے کہ تو برائے مہربانی کسی کے پاس مکمل حوالہ ہو تو فراہم کردیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آبائک ثلاث من ولدک ومن علمک ومن زوجک خیر الآباء من علمک۔ یعنی تیرے تین باپ ہیں (١)جس نے تجھے جنا(٢)جس نے تجھے پڑھایا (٣)جس نے تجھے بیاہاان میں سب سے بہتر وہ ہے جس نےتجھے پڑھایا یعنی استاد
  3. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  4. Bhai Jaan

    فتاوی خیریۃ

    السلام علیکم مجھے فتاوی خیریۃ عربی کی ضرورت ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو لنک فراہم کردیں جزاک اللہ
  5. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  6. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  7. مجھےکشف المحجوب عربی میں ملی ہے لنک دے رہا ہوں تاکہ کسی کے کام آسکے۔ http://www.scribd.com/doc/47572406/Kashf-Mahjoob
  8. السلام علیکم مجھے کتاب شمائل الاتقیاء ازرکن الدین عماد الدین دبیر کاشانی خلدآبادی جو کہ فارسی میں ہے اُس کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہو تو فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
  9. السلام علیکم مجھے حجۃ اﷲ علی العالمین في معجزات سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ضرورت ہے عربی میں۔ اگر کسی کے پاس لنک ہو تو مہربانی فرما کر فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
  10. السلام علیکم مجھے کشف المحجوب فارسی اور کشف المحجوب عربی کی ضرورت ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو لنک فراہم کردیں جزاک اللہ
  11. السلام علیکم مجھے دیوان محمدی از خواجہ محمد یار فریدی کی ضرورت ہے ۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مہربانی فرما کر فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
  12. السلام علیکم مجھے امام شعرانی کا حوالہ درکار ہے۔ امام شعرانی فرماتے ہیں فقلت لہ فما سبب کون نشأ تہم تعطی ذلک فقال رضی اللہ تعالیٰ عنہ وھب بعض العارفین الی ان روحانیۃ اہل الجنۃ تغلب علی جسدھم فیظھر حکمھا علیہ ولذلک یدخلون فی ای صورۃ شاؤ اوالذی نذھب الیہ ان الجسد یرجع الی اصلہ فیقرب من اطلاقہ فقلت لہ کیف فقال رضی اللہ تعالیٰ عنہ لان العناصر قبل ان تتشخص وتقبل ھذہ الصور لمخصوصۃ کانت قابلۃ لکل صورۃ فلما تقیدت بھذہ الصور المختلفۃ وبعدت عن مرتبہ النفس الکلیۃ نبز ولھا ای عالم الطبیۃ تقیدت فی المادۃ رانحبست عن الاطلاق فاذا استعملت الریاضۃ والمجاھدۃ للتخلص ترقت صاعدۃ ای عالم ھا العلوی فعلی قداقربھا من النفس الکلیۃ تقرب من وصفھا الاول القابل لکل صورۃ فیرجع الجسد بنفسہ وحقیقۃ یتشکل ویتصور ویقبل الصور فقربہ من النفس الکلیۃ وانظرالی اجساد اہل النار کیف ھی حاملہ اتقال طبیعتھم لبعدہا من النفس ومقامھا فی ظلمۃ الطبیعۃ ۔واللہ تعالیٰ اعلم
  13. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  14. السلام علیکم ٹیبل کو سلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں ۔ پھر ٹیبل فارمیٹ پر کلک کریں ایک بکس کھل جائے گا اُس میں اسٹائل پر آکر جو لائن آپ کو دینی ہے وہ لائن دے دیں پھر اوکے کردیں آپ کی ٹیبل پر لائنز سیٹ ہوجائیں گے۔ اگر آپ نے سب ٹیبل کو سلیکٹ کیا ہے تو سب پر ورنہ جتنے ٹیبل کو سلیکٹ کیا ہے اُن پر لائنز آجائے گی۔ اُمید ہے کہ آپ سے یہ کام ہوجائے گی ۔اللہ اوراس کے رسول کی مدد سے۔ جزاک اللہ
  15. السلام علیکم مجھے فتاوی عزیزی اور تفسیر عزیزی فارسی کی ضرورت ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو لنک فراہم کردیں اس کے علاوہ مجھے علامہ سہمودی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب الوفا ء کے اردو ترجمہ کی ضرورت ہے کسی بھی سنی عالم کی اگر کسی کے پاس ہو تو لنک فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
  16. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  17. السلام علیکم مجھے حضرت علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتابیں بيان الميلاد النبوي صلي الله عليه وآله وسلم مولد العروس اور علامہ طاہر پٹنی کی جواہر البحار کی ضرورت ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوں تو لنک فراہم کردیں اس کے علاوہ مجھے علامہ سہمودی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب الوفا ء کے اردو ترجمہ کی ضرورت ہے کسی بھی سنی عالم کی اگر کسی کے پاس ہو تو لنک فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
  18. السلام علیکم تصویر میں چند لائنیں لکھی ہوئی ہیں مگر کچھ الفاظ اُس میں مٹے ہوئے ہیں یہ کتاب مدارج النبوۃ جلد دوم کی عبارت کی ایک تصویر ہے مجھے اصل عبارت فارسی لکھنی ہے مگر الفاظ واضح نہ ہونے کی وجہ سے میں مجھے الفاظ سمجھ نہیں آرہا اگر کوئی صاحب علم مجھے یہاں پر یہ عبارت فارسی کسی بھی صورت میں لکھ دے تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ اللہ تعالی سرکار کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس کا بہترین اجر آپ کو عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ
  19. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  20. Bhai Jaan

    سبع سنابل فارسی

    السلام علیکم مجھے حضرت علامہ سید میر عبدالواحد بلگرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب سبع سنابل کی ضرورت ہے فارسی میں۔ اگر کسی کے پاس ہو تو مہربانی فرما کر فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
  21. جزاک اللہ اللہ تعالیٰ حضور غوثِ اعظم کے صدقے میں آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  22. Bhai Jaan

    تنبیہ المغترین

    السلام علیکم مجھے حضرت علامہ شعرانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی کتاب تنبیہ المغترین کی ضرورت ہے عربی میں۔ اگر کسی کے لنک ہو تو مہربانی فرما کر فراہم کردیں۔ جزاک اللہ
×
×
  • Create New...