Ayoub Qadri Razvi

Members
  • Content count

    1
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Ayoub Qadri Razvi

  1. کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ زید کے چار بیٹے ہیں اور سب سے بڑے بیٹے کا انتقال ہو جاتا ہے۔ تو کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اپنے مرحوم بیٹوں کو یعنی اپنے پوتوں کو اپنی جائیداد سے حصہ دے شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے۔ جواب عنایت فرمادیں