
عبداللہ
Members-
Content Count
13 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
1
عبداللہ last won the day on February 22 2021
عبداللہ had the most liked content!
Community Reputation
2 NeutralAbout عبداللہ

-
Rank
Member
Previous Fields
-
Hanafi
Recent Profile Visitors
The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.
-
اس عبارت کا سکین درکار ہے۔ قال الإمام الشافعي رضي الله عنه: من اعتقد أن الله جالس على العرش فهو كافر" (رواه ابن المعلم القرشي في كتابه نجم المهتدي ورجم المعتدي ص: 551)
-
تفسیر الکبیر میں ایک حدیث بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اولیاء اللہ مرتے نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکاں میں منتقل ہو جاتے ہیں۔اس حدیث کی سند کیا ہے اور یہ کس درجے کی حدیث ہے؟۔
-
کیا کتاب "مقالات الاسلامیین" امام ابو حسن اشعری رحمہ اللہ تعالی سے ثابت ہے؟
-
جناب لگتا ہے آپ نے میرا سوال ہی نہیں پڑھا😔
-
Is kaa scan page jald az jald chahiye: the Hanafi Imam that some declared as a Mujtahid, Imam ibn al-Humam (d. 861 AH), mentioned from Imam Abu Hanifa in his Fath al-Qadir (Sharh al-Hidaya) the following: أن زيارة النبي صلى الله عليه وسلم قريبة من الوجوب ولما زار الإمام أبو حنيفة المدينة المنورة وقف أمام قبره الشريف وقال يا أكرم الثقلين يا كنز الورى *** جد لي بجودك وأرضني برضاك أنا طامع في الجود منك ولم يكن *** لأبي حنيفة في الأنام سواك When Imam Abu Hanifa visited Medina, he stood in front of the honorable grave (of the Prophet) and said, "O, most honorable of the Two Wei
-
کیا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ میلاد شریف مناتے تھے؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔
-
کیا عبداللہ بن احمد بن حنبل کی طرف منسوب کی جانے والی کتاب (کتاب السنہ) ان سے ثابت ہے یا پھر منگھڑت ہے؟ کچھ احباب سے سنا ہے کہ اس کی سند میں مجہول راوی ہیں۔اس بات کی وضاحت فرمائیں۔
-
امام الدارقطنی نے امام عبد اللہ بن احمد ؒ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ :میرے والد گرامی فرمایا کرتے تھے ،اہل بدعت سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے جب نکلیں گے تو وہی ہمارے تمہارے درمیان فیصلہ کریں گے ۔‘‘ امام ابن کثیر فرماتے ہیں :اللہ تعالی نے امام احمد ؒ کا یہ قول سچ کر دکھایا ۔کیونکہ وہ اپنے دور میں اہل سنت کے امام تھے ۔اور انکے چوٹی کے مخالف ’’ احمد بن ابی داود ‘‘جو چیف جسٹس بھی تھا ،اس کو جب موت آئی تو کسی نے ادھر توجہ نہ دی ۔اور اس کے جنازے کے ساتھ چند سرکاری عہدیداروں کے سوا کوئی نہ تھا ۔ البداية والنهاية۔ج ۔۱۰۔۔ص ۳۷٥ )
-
السلام علیکم کیا حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمہ اللہ تعالی کا تذکرہ قدیم کتب میں کثرت کے ساتھ ملتا ہے؟ جس طرح حضرت خواجہ معین الدین رحمہ اللہ تعالی کا تذکرہ سیر الاولیاء،مرآة الاسرار جیسی کتب،اور حضرت غوث اعظم کا بهجة الاسرار جیسی کتب میں تذکرہ ہے،کیا حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ تعالی کے بارے میں اس طرح کا کوئی تذکرہ یا تصنیف ہے؟۔
-
Saif bin Umar ki kitaab "fatuh ul kabeer" kaa pdf chahiye kisi b zuban mayn
-
السلام علیکم۔ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی طرف ایک پورا قصیدہ منسوب کیا جاتا ہے جس کا شروعاتی شعر ہے؛ ان نلت یا ریح الصبا یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فیها النبي المحترم کیا اس کتاب کا حوالہ مل سکتا ہے جس میں امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا یہ قصیدہ درج ہے؟۔
-
عبداللہ joined the community
-
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔ مالک الدار کی استغاثہ والی روایت کو لکھنے کے بعد امام ابن حجر العسقلانی رضی اللہ عنہ نے لکھا ہے کہ سیف بن عمر نے "الفتوح" میں بیان کیا کہ جس شخص نے جا کر قبرِنبوی علیہ السلام پر استغاثہ کیا، وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ صحابی تھے۔ کیا اس عبارت کا سکین مل سکتا ہے جس میں سیف بن عمر نے یہ لکھا تھا کہ وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ ہیں؟