Jump to content
IslamiMehfil

عبداللہ

Members
  • Content Count

    4
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by عبداللہ

  1. Saif bin Umar ki kitaab "fatuh ul kabeer" kaa pdf chahiye kisi b zuban mayn
  2. السلام علیکم۔ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی طرف ایک پورا قصیدہ منسوب کیا جاتا ہے جس کا شروعاتی شعر ہے؛ ان نلت یا ریح الصبا یوما الی ارض الحرم بلغ سلامی روضة فیها النبي المحترم کیا اس کتاب کا حوالہ مل سکتا ہے جس میں امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کا یہ قصیدہ درج ہے؟۔
  3. السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔ مالک الدار کی استغاثہ والی روایت کو لکھنے کے بعد امام ابن حجر العسقلانی رضی اللہ عنہ نے لکھا ہے کہ سیف بن عمر نے "الفتوح" میں بیان کیا کہ جس شخص نے جا کر قبرِنبوی علیہ السلام پر استغاثہ کیا، وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ صحابی تھے۔ کیا اس عبارت کا سکین مل سکتا ہے جس میں سیف بن عمر نے یہ لکھا تھا کہ وہ شخص حضرت بلال بن حارث مزنی رضی اللہ عنہ ہیں؟
×
×
  • Create New...