-
Content Count
81 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
8
Aquib Rizvi last won the day on May 30 2022
Aquib Rizvi had the most liked content!
Community Reputation
23About Aquib Rizvi

-
Rank
Ajmeri Member
Previous Fields
-
Hanafi
Recent Profile Visitors
The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.
-
صحابہ کرام کا ذکر ہو تو خاموش رہنا امام الائمہ حافظ عبدالرزاق بن ہمام صنعانی م211ھ رحمه الله فرماتے ہیں أخبرنا أبو علي إسماعيل، ثنا أحمد، ثنا عبد الرزاق، أنا معمر، عن ابن طاووس، عن أبيه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا ذكر أصحابي فأمسكوا، وإذا ذكر القدر فأمسكوا، وإذا ذكر النجوم فأمسكوا» ( كتاب الأمالي في آثار الصحابة لعبد الرزاق الصنعاني :- 51 ) ترجمہ :- طاؤوس بن کیسان ( تابعی ) رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب میرے صحابہ کا تذکرہ ہو تو خاموش رہنا ، جب ستاروں کا ذکر ہو تو خاموش رہنا اور جب تقدیر کے مسئلے
-
- حرمت صحابہ
- فرمان مصطفیٰ
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
امام محمد باقر ابن علی علیہما السلام اور تعویذ امام محمد باقر علیہ السلام سے باسند صحیح ثابت ہے کہ آپ وہ تعویذ جس میں قرآن مجید لکھا ہوا ہو اسکو گلے میں لٹکانا جائز سمجھتے تھے ۔ الإمام أبو بكر بن أبي شيبة م235ھ رحمه الله فرماتے ہیں : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ «أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَكْتُبَ الْقُرْآنَ فِي أَدِيمٍ ثُمَّ يُعَلِّقُهُ» امام جعفر صادق علیہ السلام اپنے والد محترم امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے کہ قرآن مجید کو چمڑے میں
-
- امام محمد باقر
- ابن علی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
امام ملا علی قاری الحنفی رحمہ اللہ تعالی مشہور حسن صحیح حدیث کے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے علی رضی اللہ عنہ پر سب کیا اس نے مجھ پر سب کیا کے تحت فرماتے ہیں یہ حدیث اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ مولا علی رضی اللہ عنہ پر "سب" کرنا کفر ہے
-
- مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم
- پر معاذاللہ سب کرنا
- (and 2 more)
-
شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام امام المحدثین حافظ ابو الفرج عبدالرحمن ابن الجوزی م597ھ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : امام حسن مجتبیٰ ابن علی المرتضیٰ علیہما السلام کی شہادت 5 ربیع الاول بمطابق 50ھ میں ہوئی . یہی تاریخ شہادت امام جلال الدین سیوطی م911ھ رحمہ اللہ نے بھی نقل کی اپنی کتاب تاریخ الخلفاء میں . 28 صفر المظفر شیعوں کے نزدیک ہے اہلسنت کے نزدیک نہیں خادم الحدیث النبوی ﷺ سید محمد عاقب حسین
-
- امام حسن مجتبیٰ
- آئمہ اہل سنت کے نزدیک
-
(and 1 more)
Tagged with: