-
Content Count
141 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
4
Everything posted by محمد حسن عطاری
-
Ahtelaam ke baad Ghusl karein ya sirf wuzu?
محمد حسن عطاری replied to Bismillah's topic in Ask a Question
کتاب کا صحفہ نمبر 321 اور ایپ کا صحفہ 324 ہے -
Ahtelaam ke baad Ghusl karein ya sirf wuzu?
محمد حسن عطاری replied to Bismillah's topic in Ask a Question
اِحْتِلام یعنی سوتے سے اٹھا اور بدن یا کپڑے پر تری پائی اور اس تری کے مَنی یا مَذی ہونے کا یقین یا احتمال ہو تو غُسل واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچہ اِحْتِلام یاد ہو اور لذّتِ اِنزال خیال میں ہو غُسل واجب نہیں اور اگر مَنی نہ ہونے پر یقین کرتا ہے اور مذی کا شک ہے تو اگر خواب میں اِحْتِلام ہونا یاد نہیں تو غُسل نہیں ورنہ ہے بہار شریعت جلد 2 صفحہ 324 اگر اِحْتِلام یاد ہے مگر اس کا کوئی اثر کپڑے وغیرہ پر نہیں غُسل واجب نہیں بہار شریعت جلد 2 صحفہ 324 -
تلخیص اصول الشاشی_1.pdf تلخیص اصول الشاشی_1.pdf
-
AnwaarUlQuduriUrduSharhAlQuduriVol2.pdf
-
AnwaarUlQuduriUrduSharhAlQuduriVol1.pdf
-
VID-20210109-WA0001.mp4
-
status_me_status_VID-20210305-WA0031.mp4
-
بنیادی عقائد اور معمولاتِ اہلسنت _1.pdf
-
*رشد الایمان فی دورہ الحدیث القرآن* ( *نائب محدث اعظم حضرت علامہ ابومحمد عبدالرشید قاضی رضوی رحمتہ اللہ علیہ*) علم دین کی فضیلت۔ داڑھی کی اہمیت۔ عمامہ کی فضیلت۔ حضور ﷺ نور ہیں۔ حضور ﷺ بے مثل ہیں۔ تقابل تراجم قرآن۔ حاضر ناظر۔ علم غیب پر اعتراضات کے جوابات۔ غیراللہ سے مدد۔ گانا حرام ہے۔ دفن کے بعد قبر پر اذان۔ ایصال ثواب اور فاتحہ کا ثبوت۔ انگوٹھے چومنے کا ثبوت۔ رفع یدین کا ثبوت اور بہت سے مسائل پر بھرپور دلائل۔ Rushd_ul_iman.pdf
-
نورانیت صطفی ﷺ پر ایک جاہلانہ اعتراض کا جواب
محمد حسن عطاری posted a topic in Fitnah Wahabi Deobandi
13027827_1765124217040716_1365221790_n.mp4 -
13169766_1493210297360694_2089841234_n.mp4
-
J7N2_QCKRrPBrLlZ.mp4