Jump to content

Hina Manahil Jan

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Hina Manahil Jan نے پوسٹ کیا

  1. Hina Manahil Jan

    namaz

    السلام علیکم ایک کمپنی میں آن لائن کام کر کے پیسے ملتے ہیں اس کمپنی میں لڑکی بن کر آن لائن ورکنگ کرنی ہوتی ہے۔ جیسے ان کی پروڈکٹ وغیرہ سیل کرنا وغیرہ۔ اس کام میں لڑکیوں والی ڈریسنگ کر کے کام کرنا ہوتا ہے۔ بے روزگاری کے اس دور میں اس کمپنی میں کام کر کے اچھے پیسے بن جاتے ہیں۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں کہ کام کے دوران لڑکیوں والی ڈریسنگ کی ہو اور نماز کا ٹائم ہو جائے تو کیا لڑکیوں والے گیٹ اپ میں ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟ کیوں کہ اگر نہ پڑھی جائے تو پھر نماز قضاء ہونے کا خدشہ ہے۔ تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
×
×
  • Create New...