
سچ کا متلاشی
-
Content Count
3 -
Joined
-
Last visited
Posts posted by سچ کا متلاشی
-
-
On 5/22/2018 at 5:31 PM, Saeedi said:
شطحیات صوفیہ مستوں کاکلام ہیں ،مستی کی حالت کےکلام والا مرفوع القلم ہے۔ جس سے فرشتے کلام اُٹھاچکے ہیں،شیطان اُنہیں کے خلاف قلم چلاتا ہے۔
تو جناب ایسے کلام کی شرح بیان کرنے کی کیا تک بنتی ہے ؟؟جیسے کہ اس پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کم سے کم شرح بیان کرنے والا تو حا لت جزب میں نہیں ہے؟؟ براے مہربانی جواب ضرور عنایت فرماییں
-
لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آیی کے آخر سید ایوب علی صاحب کو یہ واقعہ بیان کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟؟ اور اگر انہوں نے یہ واقعہ بیان کر ہی دیا تھا تو کتاب حیات اعلی حضرت میں یہ واقعہ مصنف نے درج ہی کیوں کیا؟؟ مز ید یہ کہ کیا واقعہ کتاب حیات اعلی حضرت مستند کتاب ہے؟؟ برایے مہربانی رہنمایی فرماییں
JA AL HAQ ME AMBIA KI TARAF GUNAH KiI NISBAT
in AhleSunnat Per Aetarazat Ke Jawabat
Posted
مگر جناب گناہ تو گناہ ہی ہوتا ہے صغیرہ ہو یا کبیرہ باقی آپ مفتی صا حب کی عبارت سے کیا مطلب مراد لیتے ہیں وہ ایک الگ بحث ہے مگر کیا لفظ گناہ کو انبیاء کرام کے لیے استمعال کر نا غلط نہیں آپ کے نزدیک ؟؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کے مفتی صاحب نے الفاظ کا چناو غلط کیا ہے؟؟ جواب ضرور دی جیے گا؟؟