Jump to content

محمد شہزاد

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About محمد شہزاد

محمد شہزاد's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. عبدالغفار شکیل صاحب جو 1929 میں میسور میں پیدا ہوئے۔ وہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں شعبہ اردو کے لیکچرر تھے۔ آپ کی تعلیم ایم اے ، ایل ایل بی تھی۔ آپ نے کثیر تصانیف کے علاوہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ابتدائی کلام پر ایک بہت اہم اور شاندار کتاب"نوادرِ اقبال" کے نام سے بھی لکھی جس کو سر سید بک ڈپو علی گڑھ نے 1958ء میں شائع کیا۔ اس کتاب کا "پیشِ لفظ" مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر یوسف حسین خان صاحب نے تحریر کیا۔ عبدالغفار شکیل صاحب نے اپنی اس شاہکار کتاب کے صفحہ 305 پر علامہ اقبال رحمتہ اللّٰہ علیہ کے یہ اشعار تحریر کئے ہیں: تماشا تو دیکھو کہ دوزخ کی آتش لگائے خدا اور بجھائے محمد ﷺ تعجب تو یہ ہے کہ فردوس اعلیٰ بنائے خدا اور بسائے محمد ﷺ
×
×
  • Create New...