Jump to content

navaid_khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    95
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ navaid_khan نے پوسٹ کیا

  1. janab Mawahid sahib, bhai jan ek baat tu mai pochna he bhol gaya kay ya jo app nay likha hia kay (kia Sahaba Karam ki namaazain sahee thin ya nahi) janab bhai app ko maloom hai kay ya baat kar kay app nay mazeed apnay liay ek shandar phanda tayair kar lia hai, janab app bohat mazay ki batain kartay hain, zalil honay wali bhi, hum app say ya pochtay hain kay kia SAHABA kay kol aor fael app kay nazdeek hujaat hain ? agar ya hujat hain tu phir tu ek new topic start kar lain INSHALLAH udhar bhi app ke manjhie kay bhar por intizam hoga, agar ya SAHABA Karam kay kol aor fael hujat nahi hain tu phir idhar iss ka tazkara kioun kia? bhai kia bilkul he bokhla gaay ho, ? koie baat nahi iss per bhi new topic start kar layna tasli hoge INSHALLAH. phir paata bhi chal jaay ga kay app ghair mukaladin kitni mohbat kartay hain SAHABA ky kol aor fael say. Was-salam, Navaid Khan Qadri, Naqshbandi.
  2. اسلام وعلیکم جناب محترم ڈاکٹر صاحب، جناب حوصلہ افزائی کا بے حد شکر گزار ہوں، میں تو اس آپریشن میں ہیلپر کا کردار ادا کر رہا ہوں بھائی جان، الّلھ آپ کے علم میں بہت برکت دے اور آپ نے جو پوسٹ کری ہیں وہ بھی قابل تعریف ہیں، ویسے ڈاکٹر صاحب، آپ تو ماشاءالّلھ سے ڈاکٹر ہیں، آپ برائے مہربانی روشنی ڈالیں کہ یہ غیر مقلدین آپریشن ادھورا چھوڑ کر کیوں بھاگ گئے ہیں؟ بھائی ان کو واپس لے کر آؤ آپریشن ٹیبل پر۔ ادھر وسیلہ والے ٹاپک سے بھی غائب ہیں۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار، نوید خان قادری، نقشبندی۔ تونے باطل کو مٹایا، اے امام احمد رضا دین کا ڈنکا بجایا، اے امام احمد رضا۔ www.ahmedraza.co.cc
  3. جناب مواحد صاحب، بہت معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے جو جوابات ابو زید صاحب کو کرے ان میں تیسری اور چوتھی پوسٹ میں غلطی سے ابو زید کے بجائے آپ کا نام ڈال دیا، بہرحال بات تو ایک ہی ہے، آپ بھی ابو زید ہی کی زبان بولتے ہیں، نوید خان قادری، نقشبندی۔
  4. السلام من التبع الھدی: السلام وعلکیم۔ جناب محترم شاہد، اور ڈاکٹر چشتی قادری صاحب، حوصلہ افزائی اور نیک دعائوں‌کا بہت شکریہ، میسے آپ دونوں حضرات نے بھی بہت اچھی پوسٹ کی ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ جناب اب یہ کفیل اور مواحد بات کا رخ موڑ رہے ہیں عقیدہ کی طرف پہلے یہ لوگ ہربات کو تقلید کی طرف لے جاتے تھے اور ہم بھی جوش میں آکر جوابات دینا شروع کر دیتے تھے اس سے فائدہ ان غیر مقلدین کو یہ ہوتا تھا کہ بات ادھر اُدھر چلی جاتی تھی، اب ہم ان کی سیاست سمجھ گئے ہیں، چونکہ ان سوالات کے جوابات اپنے عقیدہ کے بطابق ان کے بڑے نہیں دے پائے تو یہ کدھر سے دیں گے، مگر بڑے یہ سمجھا گئے کہ جب بھی کوئی اس قسم کے سوالات کرے تم بات کو پہلے تقلید کی طرف لے جانا پھر بات کو عقیدہ کی طرف لاکر گول کرجانا۔ جناب میرے بھائیوں شاہد اور چشتی اور دوسرے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کو اس تھریڈ پر عقیدہ یا تقلید یا موضوع سے ہٹ کر کوئی جواب نہ دیں، آیا یہ کتنے ہی سوال کرتے رہیں، اور ان پر زور دیں‌کہ اپنے دعویٰ کے بطابق ہمیں جواب دیں۔ یاد رہے ساری احادیث صحیح‌صریح‌مرفوع ہوں لازمی۔ اب میں کفیل اور مواحد کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ادھرعقیدہ کا ٹاپک نہیں ہے، لہذا اپنی راہ فرار کا کوئی نیا طریقہ سوچیں یہ ٹاپک بدل کر بھاگنے والا طریقہ بہت پرانا ہو گیا ہے، رہ گئی عقیدہ پر بات تو وہ حسرت بھی پوری کر لیں عقیدہ کا کوئی ٹاپک اسٹارٹ کر لیں انشاءالّلھ ادھر بھی آپ کا آپریشن کر دیں گے بلکہ پوسٹ مرٹم بھی کر دیں گے، آپ کئ لئے مشورہ ہے کہ عقیدہ کا ٹاپک شروع کرنے سے پہلے اپنے عقائد پر نظر مار لینا اور تقویت الیمان کو ذہن میں رکھنا، تقویت الیمان، تاکہ لوگوں کو بھی پتہ چلے آپ کے عقائد کے بارے میں۔ اب امید کرتا ہوں کوئی غیر ضروری بات نہیں ہوگی ٹاپک سے ہٹ کر۔ نوید خان قادری، نقشبندی۔
  5. السلام وعلیکم، بہت بہتر جناب محترم سالار رضا صاحب مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ کافی سارے سوال میں نے ایک ساتھ پوچھ لئے، بہرحال اب میں اآئندہ احتیاط برتوں گا، اب میری گزارش ہے مواحد اور شاہد نظیر سے کہ وہ بات کو ادھر اُدھر نہ گھمائیں اور میرے سوالات کے جوابات دیں، اور جو بھی اسکین صفحہ لگائیں جوابات کی مد میں اوپر میرے سوال کو لازمی درج کریں۔ تاکہ اندازہ ہو سکے کہ کون سے سوال کا کیا جواب دیا ہے، میرے سوالات ایک یا دو لائن کے ہیں آسانی سے ٹائپ ہو سکتے ہیں، جناب محترم سالار رضا صاحب، آپ شاہد نظیر اور دوسرے غیرمقلدین کو تنبیہ کریں کہ وہ غیر متعلقہ بحث میں جا کر ٹاپک ادھر اُدھر نہ گھمائیں، ایک مرتبہ بھر یاد دلاتا ہوں تمام غیر مقلدین کو کہ میرے سوالات کے جوابات لازمی طور پر صحیح صریح اور مرفوع حدیث سے ہونا چاہیئں، جو کہ تمام غیرمقلدین کا دعوا ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ یہ اپنے دعوے میں کتنے سچے ہیں، ہمیں تو ایسا لگتا ہے کہ قرآن و حدیث کے نعرے کی آڑ میں منکرین قرآن و حدیث کی کوئی تحریک چل رہی ہے۔ آخر میں جناب شاہد نظیر سے میری گزارش ہے کہ وہ رضاعت والے مسئلے کو تو صاف کر دیں بھاگ کیوں رہے ہیںِ؟ جزاک الّلھ، نوید خان قادری، نقشبندی۔‌
  6. : نوید خان قادری نقشبندی محترم کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ جعلی تصوف کا یہ کوئی نیا سلسلہ مارکیٹ میں آیا ہے جس میں قادری اور نقشبندی بدعتی سلسلوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ یہ تو آپ سے متعلق ایک بنیادی سوال تھا جسکے جواب کی میں امید رکھتا ہوں۔ جناب شاہد نظیر صاحب آپ نے بہت خوب اعتراض کیا سبحان الّلھ، اپنے اعتراض میں خود ہی پھنس گئے، ایک طرف تو فرمارہے ہیں کہ جی میں غیر متعلق بحث کرتا ہوں اور موضوع کو ادھرادھر گھماتاہوں، اب یہ تھریڈ پڑھنے والے حضرات خود حیرت کریں گے کہ اس وقت آپ کا اور میرا موضوع امام کرخی رحمۃ الّلھ علیہ کے حوالے سے تھا اور جناب نے قادری اور نقشبندی والا سوال چھیڑ دیا، اور ساتھ میں اس مسئلے کے نیچے انتہائی ڈھٹائی سے فرما رہے ہیں کہ (ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے کہ پرانی پوسٹ کا کوئی ایک آدھ اعتراض کا جواب دینے کے بعد آپ کوئی نئی بحث یہ نئے سوالات چھیڑدیں۔ میں آپ سے ایمانداری کی امید رکھتا ہوں۔ میں آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ یہ کیا مزاق ہے؟ جو اصول ہمارے اوپر ٹھونس رہے ہیں بعیر قصور کے ان پر جناب کا خود کوئی عمل نہیں۔ اب خود اپنے ایمان سے فیصلہ کریں کہ یہ کیایہ قول اور فعل کا تضاد نہیںِ؟ جو کہ آپ غعرمقلیدین کا خاصہ ہے، ایک طرف مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ میں موضوع بدل لیتا ہوں اور دوسری طرف جناب کواپنے گریبان میں جھانکنے کی فرصت نہیں، مجھ سے ایمانداری کی امید رکھتے ہیں اور خود بےایمانی پر کمربستہ ہیں۔ فیصلہ یہ تھریڈ پڑھنے والوں پر ہے۔ الّلھ ہدایت فرمائے۔ نوید خان قادری نقشبندی۔
×
×
  • Create New...