Jump to content

navaid_khan

اراکین
  • کل پوسٹس

    95
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    2

سب کچھ navaid_khan نے پوسٹ کیا

  1. جناب بھائی شاھد نظیر صاحب: ویسے آپ دوسرے تمام غیرمقلدوں کی طرح خاصے ھٹ دھرم واقعہ ھوئے ھیں، تحقیق کا دعوا کرتے ھیں اور آتا جاتا کچھ ھے نہیں، بس فتوے لگانے آتے ھیں وہ بھی الٹے، جو بات مولوی نے بول دی آپ نے مان لی، پھر کہتے ھو تقلید شرک ھے، تحقیق کا دعوا کرتے ھو تو اس کا حق صحیح‌ طرح ادا کرو پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو پھر بات آگے کرو، اب آتا ہوں اصل مسلئے کی یعنی آپ کے اعتراض کی طرف جو کہ آپ نے علامہ کرخی رحمۃ الّلھ علیہ کے حولے سے کیا ھے، اس بات کی وضاحت کرنے سے مہلے اتنا عرض کرنا چاھوں گا کہ آپ نے جو بہ طور ھیڈنگ لکھا ھے کہ “حنفی مذھب کے دو شیطانی اصول“ یہ آپ کی خبثِ باطن کی بیّن دلیل ھے اور اس مین قصور آپ کا بھی نہیں ھے دراصل فقہاء اکرام سے نفرت و بغض آپ لوگوں کی گھٹی میں شامل ھے، یہ تمام عیر مقلدین مولویوں کا پرانا وطیرہ رہا ھے کہ جب قرآن و حدیث کے دلائل سے عاجز ھو جاتے ھیں تو فقہاء اکرام کے خلاف زبان دراز کرنا شروع کر دیتے ھیں، اور پھر آپ لوگوں کے بارے میں ھمارے نبی کریم صلی علیہ وسلم نے ساڑھے چودہ سو برس قبل الّلھ کے عطاء کردہ علم غیب سے بتا دیا ھے ، جس کا خلاصہ یہ ھے “ آخرزمانے میں کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے جا اپنے اکابرین (فقہاء) کو برا بھلا کہیں گے“۔ الّلھ آپ کو ھدایت دے ویسے بہت مشکل ھے۔ اگر آپ میں ذرا بھی علمی لیاقت ھوتی تو آپ ان اصولوں پر اعترض نہ کرتے آپ نے پہلے اصول کا ترجمہ قوسین یعنی (بریکٹ) میں کیا ھے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی ھے کہ فقہاء کے اقوال اگر قرآن اور حدیث کے مخالف ھوں تو قرآن و حدیث کر رد کردیا جائے اور فقہاء کے اقوال کو فوقیت دی جائے۔ (معاذ الّلھ) جناب آپ نے (اصحابناً ) کا ترجمہ فقہاء کے اقوال کیا ھے حالانکہ اسی لفظ کا ترجمہ و مفہوم سمجھنے میں آپ نے بنیادی غلطی کری ھے، میرے بھائی فقہاء کے اقوال ان کے ذاتی نہیں بلکہ یہی قرآن وحدیث کے نصوص ہیں علامہ کرخی رحمتہ علیہ تو یہ فرما رہے ھیں کہ اگر کچھ نصوص (جو کہ فقہاء کے بیان کردہ ہیں) اگر دیگر نصوص سے بہ ظاہر ٹکرا رھے ھوں تو ان میں حتی الاماکان مطابقت پیدا کرنے کی کوشش کی جائے اور اگر ایسا ممکن نہ ھو تا ناسخ و منصوخ پر محمول کیا جائے گا یا پھر ترجیح پر محمول کیا جائے گا یا پھر اس کی تاویل کی جائے گی، بس یہ ھے اس اصول کا مفاد جو کہ عیں قرآن و سنت کے مطابق ھے لیکن اس کو آپ نے اپنے خبثِ باطن کی وجہ سے شیطانی اصولوں سے تعبیر کیا ھے، ع : شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ ویسے اس عبارت سے آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ قرآن و حدیث کے ھوتے ھوئے فقہاء کے اقوال کو فوقیت دی جائے گی؟ اور مزید یہ کہ نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ھے کہ آپ نے دوسری عبارت کا ترجمہ کرنے میں بھی خیانت کی ھے، وہ اس طرح کہ آپ نے پہلے اصول کا ترجمہ کرتے ھوئے دوسری سطر کے قوسین یعنی (بریکٹ) میں لکھا ھے “( فقہاء کے قول کے) موافق کر لیا جائے“ (آپ کے الفاظ) میرے بھائی تو ذرا آپ مہربانی فرما کر یہ بتانا پسند کریں گے کہ یہ کن الفاظ کا ترجمہ ھے؟ یقیناً یہ الفاظ آپ نے اپنی مرضی سے ٹھونسے ہیں تاکہ یہ تاثر ملے کہ قرآن کی آیت میں تاویل اس لئے کی جارہی ھے تاکہ فقہاء کے اقوال کے اقوال کے موافق ھوجائے جبکہ ایسا ھرگز نہیں ھے، اصل کتاب سے دیکھو اس میں ایسا کچھ نہیں ھے، کچھ تا الّلھ کا خوف کرو۔ لوگوں کو جھوٹ بول کر بہکاتے ھو، ڈرو الّلھ کے عذاب سے۔ فی امان الّلھ۔ دعاؤن کا طلبگار، نوید خان قادری، نقشبندی۔
  2. جناب ابو زید صاحب: لگتاھےکہ آپ کی عقل بہت موٹی ھے، اتنا تفصیل سے سمجھانے کےباوجود پھروہ ھی مرغی کی ایک ٹانگ، چلو آخری کوشش اور کرتا ھوں سمجھانے کی، آگے الّلھ مالک ھے، اگر آپ تقلید کی تعریف بھی جانتے تو یہ لایعنی (فضول) اعتراض نہ کرتے یاد رکھئیے تقلید ہمیشہ غیر منصوص مسائل میں کی جاتی ھے یعنی وہ باتیں جو کہ قرآن اور حدیث سے ثابت ھوں وہ منصوص کہلاتی ھیں، ان کےثبوت کے لئے امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ علیہ کے کسی قول کی قطعی حاجت نہیں اور متذکرہ مسئلہ بھی اسی قبیل (تعلق) سے ھے، جب صحابی کا نبی کریم صلی علیہ وسلم کی قبر شریف پر جاکر استغاثہ کرنا صحیح حدیث سے ثابت ھے جیسا کہ میں نےابن ابی شیبہ کا حوالہ دیا نیز اس کی اسناد بھی درست ھے تو اس بارے میں امام اعظم رحمتہ علیہ کے قول کا مطالبہ کرنا وہ بھی آپ غیر مقلدین کا دو باتوں ‌کی طرف اشارہ کرتا ھے، اول یہ کہ شاید آپ ن فقہا‌ء کی بے ادبی سے توبہ کر لی ھے (جوکہ بہت مشکل نظر آتا ھے) اس ہی لئے امام صاحب کے قول کا مطالبہ کیا ھے، دوسرا یہ کہ آپ شاید یہ سمجھ بیٹھے ہیں یا آپ کو کسی مولوی نے دھوکہ دیا ھے کہ حنفی اماپ اعظم کے قول کو الّلھ اور اس کے رسول صلی علیہ وسلم کے قول پر فوقیت دیتے ہیں، جبکہ میں پہل بھی بتاچکا ہوں کہ ایسا ہرگز نہیں ھے ھم بالترتیب دلائل اربعہ ک ماننے والے ہیں، نمبر 1 قرآن، نمبر 2 سنت، نمبر 3 اجماع، نمبر 4 قیاس۔ میرے بھائی آپ کو چاہیئے تو یہ تھا کہ میری بیان کردہ حدیث کا کوئی جواب دیتے کہ آیا آپ کا اس حدیث پر ایمان ھے یا نہیں نیز آپ اس حدیث کو سنداً اور متنً صحیح مانتے ہیں یا نہیں ؟ آپ کا اس حدیث کے متعلق سکوت آپ کے عجز کی دلیل ھے۔ بجائے اس کے آپ نے غیر متعلق بحث چھیڑنے کی ناکام کوشش کی ھے جس کا اس موضوع سے دور تک کا بھی تعلق نہیں ھے۔ حیرت کی بات ھے کہ آپ غیرمقلد حضرات اپنے آپ کو اھلحدیث کہتے ہیں یعنی حدیث پر عمل کرنے کے دعوے دار آپ کو تو فقط حدیث کا مطالبہ کرنا چاہیئے تھا اور حدیث ملنے کے بعد تو فوراً قبول کر لینا چاہیئے تھا۔ اچھا چلیں بالفرض مان لیجئے کہ امام صاحب رحمتہ علیہ سے توسل ثابت ہو بھی جائے تو آپ تسلیم کریں‌ گے؟ یقیناً نہیں کیوں کہ بیشمار ایسی باتیں ہیں جو امام صاحب سے ثابت ہیں جنہیں آپ تسلیم نہیں کرتے، عجب تماشہ ھے اگر ہم امام اعظم رحمتہ علیہ کا کوئی قول پیش کریں تو آپ لوگوں کا مطالبہ ھوتا ھے کہ ہم اھلحدیث ہیں ہمیں صحیح حدیث پیش کریں اور جب ہم صحیح حدیث پیش کریں تو آپ فرماتے ہیں کہ امام صاحب کا کوئی قول پیش کریں، ایسا تو نہیں کہ عمل بالحدیث کی تحریک کی آڑ میں انکار حدیث کی تحریک چل رہی ھو ؟ ویسے پرویزیوں (منکرالحدیث) کی بڑھتی ھوئی تعداد اس شک کو مزید تقویت بخشتی ھے، اگر آپ یہ کہیں کہ آپ نے ہم سے الزاماً یہ سوال کیا ھے تو اسکا جواب ہم بار، بار دے چکے ہیں کہ ہم ھم اہلسنت والجماعت حنفی عقائد کے معاملعہ میں قرآن و حدیث سے استدلال کرتے ہیں اور جو مسائل قرآن و سنت سے صرحتاً ثابت نہ ھوں ان معاملات میں اجماع اور تقلید کے قائل ہیں، جب توسل کا مسئلہ صحیح حدیث سے ثابت ھے تو ایک مسلمان کو سر جھکا لینا چاہیئے اور تسلیم کر لینا چاہیئے کہ انبیاء و اولیاء سے توسل کرنا بالکل جائز ھے اور حقیقت میں الّلھ ہی سے مدد طلب کی جاتی ھے انبیاء و اولیاء محض واسطہ ہوتے ہیں۔ سمجھنے والے کلیئے اتنی باتیں ہی کافی ہیں، الّلھ ھدایت کی تافیق دے۔ تقلید کرنا باعث رحمت ھے اور غیر مقلیدین الّلھ کا عذاب۔ اتنی تفصیل کے بعد بھی سمجھ نہ آیا ھو تو پھر کیا کرا جائے؟[/size] دعاؤں کا طالبگار، نوید خان قادری، نقشبندی۔
  3. بھائی ابوزید صاحب، آپ پر تو ابھی بہت کام باقی ھے، کیا کبھی آپ نے پڑھا ھے حنفی مذہب کے بارے میں، کیا آپ کو حنفی مذہب کے شرعی اصولوں کا پتہ ھے؟ نہیں ہرگز نہیں معلوم ، اندھی تقلید کرتے ھیں آپ اپنے علماء کی جو آپ کے علماء نے بتادیا آپ نے مان لیا، اب بتاؤ تقلید آپ بھی کر رہے ھو، اور دعوا تحقیق کا ھے، یہ تحقیق ھے آپ کی؟ کہ آپ کو حنفی مذہب کے شرعی اصولوں‌کا ہی نہیں معلوم ، اگر معلوم ہوتا تو یہ سوال ہرگز نہ کرتے کہ امام صاحب کی فقہ سے دکھاؤ، پہلے بھی بتا چکا ہوں اور ایک دفعہ پھر بتا رہا ھوں ھمارے اصول غور سے پڑھنا جواب مل جائے گا انشاالّلھ، تمھاری وضاحت کردوں مزید اہلسنت کے شرعی اصولوں کے حوالے سے، ھم یعنی اہلسنت و الجماعت حنفی بریلوں کے یہاں کسی بھی معاملے میں پہلے قرآن پاک دیکھا جاتا ھے، اگر قرآن پاک میں مئسلہ مل جائے تو سبحان الّلھ ، ورنہ پھر حدیث میں دیکھا جاتا ھے، اگر حدیث میں بھی نہ ملے تو پھر اجماع کی طرف رجوع کیا جاتا ھے، اجماع میں بھی نہ ملے تو بھر سب سے آخر میں شرعی قیاس یعنی تقلید کا سہارا لیا جاتا ھے، ھمارے یہاں اگر کسی مئسلے میں حدیث ضعیف بھی مل جائے تو ھم حدیث کو ھی ترجیح دیتے ھیں اور تقلید یعنی شرعی قیاس کو چھوڑ دیتے ھیں۔ اور آپ لوگ پتا نہیں ایسے مسائل میں کیا کرتے ھیں، پڑھا غور سے؟ کہ ھمارے یہاں اگر حدیث ضعیف بھی ہو تو ھم حدیث کو پھلی ترجیح دیتے ھیں اور آپ ھم سے مطالبہ کر رھے ھیں کہ امام صاحب کی فقہ سے ثابت کرو، بات کرنے سے پہلے تحقیق تو کر لیا کرو، الّلھ پاک ہدایت فرمائے۔ (آمین) فی امان الّلھ، دعائوں کا طالبگار، نوید خان قادری، نقشبندی۔
  4. حضرت عمر رضی الّلھ عنہ کے عہد خلافت میں قبر شریف سے توّسُل حضرت مالک دار رضی الّلھ عنہ سے روایت ھے. حضرت عمر (بن خطاب) رضی الّلھ عنہ کے زمانے میں لوگ قحط میں مبتلا ہوگئے- پھر ایک صحابی نبی کریم صلی علیہ وسلم کی قبر اطہر پر آئے اور عرض کیا: یارسول الّلھ! آپ (الّلھ پاک سے) اپنی امت کے لئے سیرابی مانگئے کیونکہ وہ ہلاک ھو گئی- پھر خواب میں آپ صلی علیہ وسلم اس کے پاس آئے اور فرمایا کہ عمر رضی الّلھ عنہ پاس جاکر اسے میرا سلام کہو اور اس سے بتاؤ کہ تم سیراب کئے جاؤ گے- اور عمر رضی الّلھ عنہ سے کہو کہ عقلمندی اختیارکرو- پھر وہ صحابی حضرت عمر رضی الّلھ عنہ کے پاس آئے اور ان کو خبر دی تو حضرت عمر رضی الّلھ عنہ رو پڑے-فرمایا: اے الّلھ! میں کوتاہی نہیں کرتا مگر یہ کہ میں آجز ھوجاؤں۔ : ملاحظہ کریں مستند حولہ جات مصنف ابن ابی شیبہ 12 : 2 - 31، رقم:12051 2 دلائل النبوۃ للبیہقی 7 : 47۔ 464: الاستعاب فی معرفۃ الاصحاب،2 شفاء السقام زیارۃ خیرالانام:130 کنزالعمال، 8 : 431، رقم 23535- کتاب الارشاد فی معرفۃ علماء الحدیث للخلیلی، 1 : 4 - 313 بحوالہ رفع المنارۃ : 626 - غیر مقلدوں کے بڑے معتبر امام صاحب ابن تیمیہ نے ‘اقتضاء الصراط المستقیم ( ص373)‘ میں اس روایت کی تائید کری ھے، امام ابن کثیر نے ‘البدایہ و النھایہ (167:5)‘ میں اس روایت کے بارے میں کہا ھے کہ اس کی اسناد صحیح ھیں- اسی سند کے ساتھ ابن خمیثہ نے روایت کیا ھے جیسا کہ حافظ ابن حجر عسقلانی‘ الاصابۃ فی الصحابۃ (484:3)‘ میں لکھتے ھیں، جبکہ وہ ‘فتح الباری 2: 6- 459 مین لکھتے ھیں “ یہ روایت ابن ابی شیبۃ نے صحیح اسناد کے ساتھ بیان کری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سیف بن تیمیمی نے ‘ الفتوح الکبیر‘ میں نقل کیا ھے کہ خواب دیکھنےوالے صحابی حضرت بلال بن حارث رضی الّلھ عنہ مزنی تھے۔ امام قسطلانی نے الموھب اللدنیۃ (4 :276) ‘ مین کہا ھے کہ اسے ابن ابی شیبۃ نے صحیحاسناد کے ساتھ روایت کیا ھے۔ جبکہ علامہ زرقانی نے بھی ‘شرح ( 11 :1 -150)‘ میں امام عسقلانی کی تائید کی ھے۔ ہاں تو جناب اب کیا خیال ھے آپ کا محترم عبدل السلام صاحبِ؟ کیا اب بھی عتراض کی گنجائش ھے کیا؟ اگر ھے تو اس کا مطلب ھے کہ آپ اور آپ کے آجکل کے نام نہاد علماء‌ دین کو آپ ہی کے امام ابن تیمیہ، اور دوسری بزرگ ہستیوں سے یعنی امام ابن کثیر، اور امام ابن حجر عسقلانی سے زیادہ سمجھتے ھیں ؟ انشاالّلھ آگے چل کر مزید قرآن اور حدیث سے ھم توُسّل کے عقیدہ کو واضح کر دیں گے۔ فی امان الّلھ۔ دعاؤں کا طلبگار: نوید خان قادری نقشبندی۔
  5. جناب تالینور صاحب: ھمارا خیال ھے کہ شاید آپ کو ھمارا جواب جو کہ رومن اردو میں تھا وہ سمجھ نہیں آیا، یا پھر آپ سمجھ گئے ھیں، اگر آپ سمجھ گئے ھیں اور اس وجہ سے کاموشی اختیار کئے ھوئے ھیں تو بہت مبارک ہو کہ آپ حق کو سمجھ گئے ھیں، اور یہ آپ کی جیت ھے، اور اگر آپ کی سمجھ میں ھماری رومن اردو نہیں آئی تو ھم دوبارہ سے وہ ھی ساری باتیں محض آپ کی آسانی اور نیک نیتی کی بنیاد پر دوبارہ اردو میں بیان کئے دیتے ھیں۔ امید ھے سمجھ آجائے گی۔ محترم آپ کا د عوا تھا کہ اہلحدیث ھی اہلیسنت و جماعت ھیں تو پیارے بھائی جواب یہ ھے کہ ان کو ایک نہیں کہا جاسکتا، کیوں کہ ان دونوں میں بعدالمشرقین ھے۔ نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم نے ھمارا نام اہلسنت والجماعت رکھا ھے (دیکھو تفسیر درمنثور آیت یوم تبیض وجوہ (الایہ) کے تحت نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جن کے چہرے روز قیامت چمکتے ھونگے وہ اہلسنت والجماعت ھونگے) مزید یہ کہ تفسیرابن کثیر میں بھی اس ھی طرح کی حدیث موجود ھے۔ نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم نے ھمارا نام اہلحدیث نہیں رکھا۔ نہ ھی سلفی اثری رکھا ھے۔ اگرنبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم حنفی کہلوانے کا حکم نہیں دیا تو سلفی، وہابی، نجدی اہلحدیث کہلانے کا کب حکم دیا ھے؟ اب اس بات پر آپ ھم سے یہ سوال بھی کر سکتے ھیں کہ جناب اہلحدیث کا لفظ بھی ساری کتب میں ملتا ھے- جیسے شارحین حدیث کہتے ھیں‌ کہ (ھکذ قال اہل الحدیث) یا اس قسم کے لفظ بکثرت آتے ھیں‌ تو معلوم ھوا کہ اہل حدیث نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم کے دور سے چلے آرہے ھیں، تو ان کو غلط کیسے کہا جاسکتا ھے؟ تو اس کا جواب بھی حاضر ھے، دیکھو کتابوں مورخین کے بارے میں مں اہل تاریخ کا لفظ استعمال ھوتا ھے، مفسرین کلیئے اہل تفسیر کا لفظ آتا ھے، اس ھی طرح محدثین کے لئے اہل حدیث‌کا لفظ استعمال ھوتا ہے، آپ جیسے کسی غیر مقلدین کے لئے نہیں، چلیں آپ کسی حدیث شریف یا شرح سے ھی دکھا دیں کہ کسی فقہ کے منکر کو اہل حدیث کہا گیا ھو۔ اب اس ھی طرح‌ کوئی شخص آپ کی طرح نیا فرقہ بنا لے اور کہے کہ جی میں اہل تفسیر ھوں کتابوں میں‌میرا نام آتا ھے، تو کیا آپ اس کو غلط بول سکتے ھیں؟ دوسرا کوئی شخص فرقہ بنالے اور بولے کہ جی میں اہل تاریخ ھوں کتابوں میں نام آتا ھے، تو اس کہ کیا بول سکتے ھیں‌آپ؟ ظاہر ھے کچھ نہیں اس لئے کہ آپ نے خود کچھ اس ھی طرح‌کا من گھڑت فرقہ بنایا ھوا ھے، مزید سمجھانے کے لئے آگے چلتے ھیں، دیکھو پرویزی اپنے آپ کو اہل قرآن کہلواتے ھیں اور دلیل یہ دیتے ھیں کہ ترمذی شریف باب الوتر میں حدیث آئی ھے کہ نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا “اے اہل قرآن وتر پڑھو“ اور اب منکرین حدیث کہتے ھیں کہ یہ ھمیں کہا گیا ھے، ھم ھر جگہ چلاچلا کر تھک گئے کہ انگریز کے دور سے پہلے کسی منکر حدیث کو اہل قرآن کہا گیا ھویا دنیامیں منکرین حدیث کا اہل قرآن کہلوا کر کوئی فرقہ موجود ھو تو ثابت کیا جائے، وہ بھی یہ ھی کہتے ھیں کہ جب سے قرآن ھے اہل قرآن بھی ھیں-اگر قرآن سچا ھے تو اہل قرآن بھی سچے- اور معاف کیجئے گا آپ غیرمقلدین اہلیحدیث کا بھی وہ ھی نعرہ ھے کہ اہل حدیث نبی کریم صلی علیہ والہ وسلم کے دور سے چلے آرہے ھیں، اگر حدیث‌ سچی ھے تو اہلحدیث بھی سچے ھیں- حالانکہ انگریز دور سے پہلے منکر فقہ اہل حدیث نام کا فرقہ پوری کائنات میں کہیں نظر نہیں آتا۔ اچھا چلو کسی حدیث میں‌دکھا دیں کہ منکر فقہ کو اہل حدیث کہا جاتاھو۔۔۔۔۔ اگر اب بھی آپ کا یہی موقف ھے کہ اہلحدیث ھی اہلسنت والجماعت ھیں، یا دونوں کے ایک ھی معنی ھیں تو پھر وضاحت کے لئے مزید آگے چلتے ھیں۔ دیکھو بھائی، حدیث صحیح بھی ھوتی ھے، ضعیف بھی، مرسل بھی، معضل بھی، منقطع بھی، موقوف بھی، مقطوع بھی- اس کے علاوہ اور بہت سی اقسام ھیں- اب آپ بتائیں کہ آپ کون سے والے اہلحدیث‌ ھیں؟ یا کس کہ مانتے ھیں؟ کیا آپ صحیح‌ اہلحدیث‌ھیں یا ضعیف اہلحدیث؟ مرسل اہلحدیث ھیں یا حسن اہلحدیث؟ موقوف اہلحدیث ھیں یا مقطوع اہلحدیث؟ اور یاد رھے کہ سنت ضعیف نہیں ھوتی جبکہ حدیث ضعیف بھی ھوتی ھے اور بھی بہت سی اقسام ھوتی ھیں۔ تو پھر اہلحدیث‌ اور اہلسنت والجماعت ایک کیسے ھوگئے؟ اب آخر میں آپکو اہلحدیث اور اہلسنت والجماعت کا واضح فرق بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔ اہلنست والجماعت ائمہ کی تقلید کرتے ھیں (فروعی مسائل میں) جب کہ اہلحدیث‌ فروعی مسائل میں اپنے مولویوں کی تقلید کرتے ھیں، اور وقت پڑنے پر اپنے علماء کو بھی جھوٹا بولنے سے نہیں چوکتے، اگر ان کی کوئی بات حق میں نا جاتی ھو۔ اور تقلید کو شرک بھی کہتے ھیں۔ اہلسنت و الجماعت تین طلاقوں کو تین ھی کہتے ھیں۔ جبکہ غیرمقلد مروجہ اہلحدیث تین کو ایک کہتے ھیں (شعیہ کی طرح) اہلسنت والجماعت ائمہ اکرام اور اولیاء کا احترام کرتے ھیں- جبکہ غیرمقلد اہلحدیث ائمہ اکرام اور اولیاء اکرام کی بے جا خامیاں نکالتے ھیں۔ اہلسنت صحابہ اکرام کو معیار حق سمجھتے ھیں۔ جبکہ اہلحدیث ایسا نہیں سمجھتے۔ اہلسنت والجماعت نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ھیں۔ جبکہ اہلحدیث دعا نہیں کرتے بلکہ اسے بدعت کہتے ھیں۔ اہلسنت والجماعت فقہ کے قائل ھیں۔ جبکہ غیرمقلد اہلحدیث فقہ کے منکر ھیں۔ اہلسنت والجماعت حیاۃ النبی صلی علیہ وسلم کے قائل ھیں۔ جبکہ غیرمقلد اہلحدیث اس کے قائل نہیں۔ اہلسنت والجماعت اذان کے بعد نفل نہیں پڑھتے۔ جبکہ غیرمقلد ویسے تو نوافل کے دشمن ھیں لیکن یہاں ضرور پڑھتے ھیں۔ تو میرے بھائی اس طرح کے کافی مسائل اہلحدیث اور اہلسنت والجماعت کے درمیان موجود ھیں جو کہ ھم نے یہاں طولت کے ڈر سے نہیں کرے، پھر بھی آپ بولتے ھیں کہ اہلحدیث ہی اہلسنت والجماعت ھیں۔ کل کو آپ بولیں گے کہ دراصل اھلیحدیث ھی اہلسنت والجماعت (بریلوی) ھیں۔ تو اب ھم امید کرتے ھیں آپ بجائے کسی مذھبی تعثب کے حق کو سمجھیں گے۔ اور آئندہ یہ نہیں بولیں گے کہ اہلحدیث کا لقب اتنا ہی پرانا ھے جتنا اہلسنت والجماعت کا۔ ھم واضع کر چکے ھیں بہت تفصیل سے۔ آپ کے جواب کا انتظار رھیگا۔ الّلھ پاک ھمیں حق بولنے اور اس کو مان نے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ (آمین) دعاؤں‌ کی بہت گزارش ھے۔ نوید خان قادری، نقشبندی۔
  6. ایک ایمان فروش خواب یا من گھڑت واقع: اعلحضرت (رشید گنگوہی) کی بھاوج کا حسن اعتقاد اور مخلصانہ برتاؤ تھا کہ مہمانوں کا کھانا خود پکاتی تھیں اور کسی مہمان کے ناوقت آنے سے کبھی تنگ دل نھیں ھوا کرتی تھیں- ایک دن اعلحضرت (رشید گنگوہی) نے خواب میں دیکھا کہ آپکی بھاوج آپ کے مہمانوں کا کھانا پکا رہی ہیں کہ جناب رسول مقبول صلی علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ کی بھاوج سے فرمایا کہ “اٹھ تو اس قابل نھیں کہ امداد الّلھ کے مہمانوں کا کھانا پکائے، اس کے مہمان علماء ہیں اسکے مہمانوں کا کھانا میں پکاؤں گا“۔ (استغفرالّلھ، معاذ الّلھ) حوالے کے لئے ملاحظہ کریں، کتاب تذکرہ الرشید، جلد نمبر-اول- صفحہ نمبر-46، تا لیف- الحاج مولانا عاشق الہی صاحب میرٹھی۔ ادارہ اسلامیہ- لاھور- کراچی۔ الّلھ پاک سے دعا ہے کہ ھمیں ان دیوبندی، واہابیوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین ۔ دعاؤں کا طلبگار، نوید خان قادری، نقشبندی۔
  7. اشرف تھانوی کی کتاب ارواحِ ثلاثہ یعنی حکایات اؤلیاء سے ایک ایمان افروز واقعہ، ملاحظہ کریں، حکایت نمبر : 366 فرمایا مولوی معین الدین حضرت مولانا یعقوب صاحب کے سب سے بڑے صاحب زادے تھے، وہ حضرت مولانا کی ایک کرامت (جو بعد وافات واقع ہوئی) بیان فرماتے ھیں کہ ایک مرتبہ ھمارے نانوتہ میں‌ جاڑہ کے بخار کی بہت کژت ہوئی، سو جو شخص مولانا کی قبر سے مٹی لے جاکر باندہ لیتا اس کو ہی آرام ہو جاتا۔ بس اس کژت سے مٹی لوگ مٹی لے گئے جب بھی قبر پر مٹی ڈلواؤں تب ہی ختم۔ کئی دفعہ ڑلوا چکا۔۔۔تو پریشان آکر ایک دفعہ مولانا کی قبر پر جاکر کہا، (یہ صاھب زادے بہت تیز مزاج تھے) فرماتے ھیں آپنے اباکی قبر پرکھڑے ھرکر کہ سے کہ آپ کی تو کرامت ھو گئی اور مصیبت ھماری ھوگئی، یاد رکھو کہ اب اگر کوئی اچھا ھوا تو ھم مٹی نہیں ڈالیں‌گے یونہی پڑے رہنا۔ لوگ جوتے پہنے تمھارے اوپر ایسے ہی چلیں گے۔ بس اسی دن سے پھر کسی کر آرام نہ ھوا۔ جیسے شہرت آرام کی ہوئی تھی ویسے ہی یہ شہرت ھوگئی کہ اب آرام نہیں‌ ھوتا۔ پھر لوگوں نے مٹی لے جانا بند کر دیا۔ استغفر الّلہ۔ مکمل حوالے کیلئے ملاحظہ ھو کتاب، ارواحِ ثلاثہ، صفہ نمبر: 302، از اشرف تھانوی ، مکتبہ رحمانیہ، لاھور۔ انداذہ کریں منافقت کا، کہ ھم سے تو یہ بولا جاتا ھے کے مزارات والے کچھ نہیں کر سکتے مرنے کے بعد کوئی مدد نھیں کرتا کسی کی، اور ان کے اپنے علماء مرنے کے بعد شفاء عطاء کر رہے ھیں اور اپنے بیٹے کی بات قبر میں سے سن بھی رہے ھیں، یعنی مرنے کے بعد اور پھر شفاء دینا بند بھی کر دیتے ھیں۔ ھم پوچھتے ھیں کے یہ دین کے ساتھ مزاق نھیں، اور کیا یہ کھلی منافقت نھیں؟ الّلہ پاک سے دعا ھے کہ ھمیں ان دیوبندں واہابیوں کے شر سے پناہ عطا فرمائے۔ (آمین) دعاؤں کا طلبگار۔۔ نوید خان قادری نقشبندی۔
  8. Janab talinenoor Sahib:- Payaray abb ko zabardast thokar lagi hai ya laga de gayi hai, Ahlesunnat aor Ahlehadis ko ek nahi khaa ja asakta inn dono kay darmyian BAD AL-MUSHRAKIN hai, NABI nay hamara naam Ahlesunnat Wa-Jamat rakha hai, Prove kay liay dekho (Tafseer DUR-E-MASOR AYAT YOM TABEED WAJHO (AALAYAH)) kay tehaat NABI pak nay farmaya kay jin kay chehray kayamet kay roz chamaktay hongay wo AHLESUNNAT WA JAMAT hongay.. magar NABI pak Salfi, Asri, Wahabi, Najdi, Ghurba Ahlehadis, Umrah Ahlehadis jasay wasfi namon ka khyen koie zikar kia hai kia?????? Agar abb app ya bolin kay jee Ahlehadis ka ka word bhi sari kutub mai milta hai jasa kay Shah-raheen , Hadis kehtay hain (Haza Kala Ahle Hadis) iss kisam kay words ba kasrat aatay rehtay hain tu maloom howa kay Ahlehadis NABI pak kay dor say chalay aarhay hain tu iss ka jawab bhi mulihaza ho ghor say read karma… Kitabon mai Morekheen kay baray mai Ahle Tareekh ka word use hota hai, Mufasareen kay baray mai Ahle-Tafseer ka word use hota hai, iss he terhan Mohadaseen kay liay Ahlehadis ka word use hota hai,,,, Ghair Mukaladin kay liay nahi. Aor mazeed ya kay app kise Hadis Shareef mai ya Sharah Hadis mai dikha dain kay fiqah kay munkir ko Ahlehadis kahaa gaya ho, abb for example koie insane dosra firqah bana lay aor kahay kay mai ahle-tafseer hon, kitabon mai ya naam aata hai tu kia ya drust hoga? Koie dosra insane ek firqah bana lay aor kahay kay mai ahle-tareekh hon kitabon mai naam aatahai tu kia ya drsut hoga????? Iss he terhan munkir fiqah apna new firkah bana lay aor bolay kay jee mai ahlehadis hon kitabon mai naam aata hai tu kia ya drust hoga???????????? Bila kise mazhabi tassob kay sochyiea, aayi aor details mai chaltay hain agar app samjhna chatay hain tu……… mulihaza ho examples. Pervazi Munkairen Hadis apnay app ko Ahle Quran kehlwatay hain aor dalil ya daytay hain kay Tarmazi Shareef mai BAAB TURAB mai Hadis aayi hai kay NABI pak nay farmaya hai kay “A ahle Quran Witar parho” abb munkiaren hadis kehtay hain kay ya humain khaa gaya hai, (munkiaren hadis hadis kay munkir hain aor idhar hadis say he istidlal kia hai) khair barhal hum kehtay hain kay Angraiz kay dor say pehlay kise munkir Hadis ko Ahle Quran ka kahaa gaya ho? Ya dunia mai koie munkir- ul-hadis ka ahle Quran kehlwanay wala koi firqah mojod ho tu hamain bhi bata dain, Pervazi bhi ya he kehtay hain kay agar QURAN sucha hai (Maaz ALLAH) tu Ahle- quran bhi bhi suchay hain. Aor app ka bhi wo he nara hai kay jee AHLEHADIS tu NABI pak kay dor say chalay aarhay hain. Jub say Hadis hai Ahlehadis bhi hain, agar Hadis suchi hai tu Ahlehadis bhi suchay hain, jub kay hum app say ya pochtay hain kay kia Angraiz kay dor say pehlay Munkir Fiqah Ahlehadis kay naam ka koe firqah mojood thaa?????? Nahi meray bhai hurgiz nahi pori kaynat mai iss naam ka koie firqah nazar nahi aata, agar hai tu hamain bhi bata dain, dosri baat ya hai mohterm kay chalo kise hadis pak say he dikha do kay munkir fiqah ko ahlehadis kahaa jaata ho……. Mazeed kuch aagay chalatay hain samjhnay kay wastay. Jasa kay app ka moqif hai kay Ahlehadis hon ya Ahlesunnat Wa jamat hon dono ka ek he means hai, tu iss ka mazeed jawab bhi mulihaza ho. Jawab:- Hadis Sahie bhi hoti hai, Zaeef bhi, Hassan bhi, Mursil bhi, Mafal bhi, Munkatah bhi, Marfoo bhi, Maqtoo bhi, iss kay alawa aor bhi bohat sari kidns mojood hain , app ka maloom nahi kis ko mantay hongay Sahie Ahlehadis, ya Zaeef Ahlehadis, Mursil Ahlehadis ya Hassan Ahlehadis, Moqoof Ahlehadis ya, Maqto Ahlehadis? Kia app baata saktay hain inn mai kon say walay ahlehadis hain app? Mazeed ya kay Sunnat Zaeef nahi hoti jub kay hadis ke kafi sari iksam mojood hain tu mohterm ahlehadis aor ahlesunnat same kasay hogay?????? Abb kast mai different bhi dekh lain Ahlesunnat Wa jammat mai aor Ahlehadis mai. Ahlesunnat Ayimah Arraba ke Takleed kartay hain (Farooie Masail mai) Jub kay mojooda ahlehadis iss ko shrik kehtay hain. 2. Ahlesunnat 3 tallak ko 3 he kehtay hain. Jub kay ghair mukalid marwajha ahlehadis 3 talaak ko ek kehtay hain (Shia ke terhan) 3. Ahlesunnat Olia Ikram ke Tazeem aor ahtram kartay hain. Jub kay ghair mukalid Olia Ikram ke baja khamian nikaltay hain. 4. Ahlesunnat Sahaba . ko Mayar Haq samjtay hain. Jub kay ghair mukaid Sahaba ko mayar haq nahi samjhtay. 5. Ahlesunnat Sabaha kay fail ko bhi sunnat samjhtay kehtay hain. Magar ghair mukalid Juma ke dosri azan ko USMANI Bid’at kehtay hain. 6. Ahlesunnat Namz kay baad haat utha kay Dua kartay hain. Jub kay ghair mukalid nahi kartay balkay iss ko bid’at kehtay hain. 7. Ahlesunnat Hayat-UN-NABI kay kayil hain. Jub kay ghair mukalid iss kay kayil nahi hain. 8. Ahlesunnat 20 tarveeh kay kail hain. Jub kay ghair mukaild sirf 8 kay kail hain. 9. Ahlesunnat NABI pak kay rozay ke zayarat ko sawab samjhtay hain. Jub kay ghair mukalaidn issay haram kehtay hain 10. Ahlesunnat Ghoray (Horse) ka gosht haram samjhtay hain. Jub kay ghair mukalid halal samjhtay hain. 11. Ahelsunnat kay yahan Roza RASOOL PAK Mohterm tareen mukam hai. Jub kay ghair mukailden kay yahan bid’at hai girana wajib hai. (Uraf Al-Jihadi) Barhal ya thora sa baatya hai iss say zadha ikthilafat bayan ho saktay hain kay pori book bun jay tu itnay ikthilafat honay bawajod ya Ahlesunnat aor Ahlehadis ek kasay ho gay? ALLAH hidayit farmay (AAMIN) Wasa-salam, Navaid Khan.
  9. Janab Abdul Salam, Bohat he dino baad aaya hon mai, aor MASHALLAH say app ke hatdharmi ka paka kaail ho chuka hon mai, kia app apnay app ko bohat zadha zaheen samjhtay hain? Hur topic per ulta sidha jawab day kar samjhtay hain kay app nay bohat acha jawab dia hai, magar asal topic ko gol he kar jaatay hain, app kay jin answers per mai nay jirah kari thi un ka jawab tu app kay baron kay pas bhi nahi hai app kidhar say dogay, ek tu sawalat kay jawabat ultay sidhay paata nahi kidhar kidhar say utha kar paste kar diay, uper say hum nay jin questions per app kay jirah kari tu uss jirah per app ko answer dayna chayiea thaa, magar app nay ultay hum say dosray sawalat karna start kar diay, kia ya he IMAN ka takaza hai? app ko agar iss kisam kay sawalat karnay hain tu dosra section start kar dain, ISHALLAH hum app ko abb regular answers dain gay, app baray-e-karam ultay sidahay reply na kia karain dekhnay walay bhi dekh rahay hongay kay app kis tehran asal baat ko gol kar jaatay hain, app kay sawalat ka jawab bhi hai meray pas aor paka wada donga bhi INSHALLAH, magar app kay jawabat per jo jirah hoie hai us kay answer daynay kay app paband hain, mai nay app kay answers dekhay hain dosray sections mai udhar bhi bus idhar udhar baat ghumie hai app nay, Once again app say request hai kay mozo say huta na karin, Wasalam, Navaid Khan.
  10. , Janab Abdulsalam, Ajj kafi dino baad aana howa mera, aor jub app kay reply ko read kia tu bhoat hayrat hoi aor sirf ya he nikla munh say kay wah ray hut dharmi tujhay SALAM, awal tu app nay jo answers diay mujhay wo siray say he meray sawalat kay mutabik nahi thaay, aor dosra ya kay phir bhi mai nay app kay un jawabat per jirah ke tu phir app asal baat gol kar gaay aor lagy ulti sidhi hanknay, app apnay haq iman say bata dain kay app nay jo answers thay kia wo meray sawaalat kay mutabik thaay? aor phir jub app kay jawabat mai say jin 6 jawabat per mai nay jirah kari tu app phir patri say utar gaay, bajaay us jirah ka jawab daaytay app nay idhar udhar he hankna start kar de, aor bhai sahib jasa kay app nay likhamai insan hon mujhay bhi gussa aasakta hai, tu us ka sidha jawab ya he hai kay gussa us ko aata hai jis kay pas mudalil jawab mojod nahi hota, aor MASHALLAH say app ka ek bhi jawab drust nahi thaa sawalat ke mutbikat say, abb kia bolain app ko....... chalo aasa kartay hain kay app kay jin 6 jawabat per mai nay bhas kari hai un kay he answer day dain app agar sucay hain tu, aor agar nahi hai answer tu abb reply nai karin app ultay sidhay, dekhanay walay bhi samjh he gaay hongay app ko, kia khial hai????? Navaid Khan. www.Ahmedraza.co.cc
  11. , Janab Abduslam sahib, Kia app apna haar kaam aalim say poch kar kartay hain janab? aor kia aalim say he poch kar kehtay bhi hain, jo us nay baata dia wo app karaiin gay aor khyen gay bhi, bhi yaa baat tu app kay daway kay aor akidahay kay 100% khilaf hai meray bhai. Navaid Khan.
  12. 4. Ghair Mukalid Namaz-e-Witar mai hat utha kar dua kartay hain, ya IMAM SHAFI (R.A) ke takleed kartay hain, kioun kay ya masla bhi Sarahatn sahie Hadis mai nahi hai. bohat khob yani kay app nay tasleem kar lia kay iss mamlay mai app kay pas NABI pak ke koie MARFOO hadis mojood nahi, baki jo app nay asar bayan kia hai tu us kay baray mai ya bata dain kay SAHABA kay AASAAR kub say app kay nazdeek hujat honay lagay? agar app kay nazdeek SAHABA kay AASAAR hujat hain tu ABDULAH IBN-E-UMAR ka AASAAR DHARI katnay kay mutalik BUKHARI mai hai tu app GHAIR MUKALADIN us per amal kioun nahi karaty....???????? Hamara 5th Sawal ya thaa: 5. Ghair Mukaladin Masla-e-talak mai Ibn-e-taymeah ke takleed kartay hain. MASHALLAH app nay jis RIVAYAT ko HADIS samajh kar pesh kia hai wo app kay daway kay mutabik bhi HADIS nahi Balkay AASAR-E-Sahbi hai, (Tafseel kay liay mulihiza ho Kutb-e-usool-e-Hadis) bilfazar agar iss RIVAYAT ko tasleem kar bhi lia jaay tu us say app ka mokif hargiz hargiz sabit nahi hota, kioun kay iss Rivayat mai ek nashist ka zikar nahi hai. aor iss rivayat ko drust tasleem karany say KHALIFA-E-RASHID HAZRAT UMAR FAROOQUE ke toheen sabit hoti hai kay app jasay jaleel-ul-kadar Sahabi nay NABI pak ke ek Sunnat ko mita dia (Yani bidat kayam kari) jis kay mutalak NABI pak ka irashad hai har bidat gumrahi hai, hum ahlesunnat Sahaba Ikaram ko jannati tasleem karaty hain, hum nay tu ajj taak ya he suna thaa kay sirf shia hazraat he SHABA kay gustakh hain magar iss maslay mai app nay bhi shiaon ke takleed kar le. aor app ke kind ifnormation kay liay mazeed araz hai kay jo app nay SORA-E-BAKRAH ke ayaat pesh kari hai us say hargiz ya sabit nahi hota kay agar kise nay apni zojha ko 3 talak 1 majlish mai dien hon tu 1 shumar ke jaay ge. aor mazeed ya hai SORA-E-BAKRAH mai jo talak daynay ka tarikah bayan kia gaaya hai us say hamin koie ikthilaf nahi hai. Hamra Sawal Number 6th ya thaa: 6. Namaz mai SANA taooz ashista awaz mai parhna chayiea, ya bhi Fiqah ka masla hai Iss mai bhi dekha jay tu Ghair Mukalid takleed kartay hain. MASHALLAH app ka jawab bohat khob laga lakin agar meray sawalat tikh terhan parh laytay tu tikh jawab bhi daytay app ke aor app kay ulma ke ilami Kabliyat ka paata chal raha hai, iss sawal SANA TAOOZ kay jawab mai bhi app nay jo hadisn pesh kari hain us mai tu sirf IMAM ka zikar hai Muktadi ka khyen bhi zikar nahi, abb mukatadi kay liay kia humkam hai zara ya bhi baata dain, Abb app koie aasi shaie Hadis pesh karain jis mai Mukatadi ka bhi zikar ho. App say ek dafa phir guzarish ke jaati hai kay baray-e-karam app sawalat kay hawalon kay sath alehda alehda answers dain tu N nawazish hoge app ke, kioun kay iss terhan say saray sawal aor jawab gudmud ho rahay hain, attachemnts ka paata nahi chal raha kon se kidhar fit karin, tu app please jawabt dain sawalon kay hawalay laga kar, abhi jitnay jawabat app kay samjh mai aaya hamary un ka answer app ko dia ja chuka hai, umeed hai pasand aaya hoga, abb mazeed jawabat app seprate dain sawalat kay sath phir app ko sub kay jawabt mil jayen gay INSHALLAH. Navaid Khan.
  13. Janab Abdulsalam bhai bahi meray siway chund jawabt kay app nay kise bhi jawab mai sawalat kay number wise hawalay nahi lagaay, kam az kam iss terhan he likh daytay kay ya sawal number 1 ka answer ya sawal number 4 ka answer magar app nay utha kay attachments send kar dein, kia ya app ka ilami tarikah hai? Sath mai un attachments mai aasi attachments bhi aagyen jin ka sawalat say koie taluq nahi thaa, khair abb aatay hain asal mozo ke taraf, hamin jo attachments milen un kay sath abhi hum app kay 6 jawabat kay baray mai baat karay hain, aor bhai ayinda app dosray sawalat zara ghor say read kar kay answer dain aor sawalat kay hawalay lagana na bhlain ya request hai hamri,aor khas kar mind mai ya rakhen kay aasa na ho kay Sawal gandum aor jawab chana. Hamara 2nd sawal ya thaa: 2. Namaz-e-Fajar ke 2 sunnat hain aor 2 Faraz hain, ya bhi Hadis say Sabit nahi, ya bhi Fiqah ka masla hai aor Ghair Mukalid iss mislay mai ek terhan say Fiqah ke takleed kartay hain. Iss mai ap nay MASHALLAH say app nay sunnaton ka zikar bohat mufsil kia jo kay hamin pasand ayaa, magar meray sawal mai i think kay farzon ka bhi zikar hai wo kidhar gaya? zara us ka bhi answer day dain meharbani hoge. u s kay bagair jawab na mukamal hai, kia khail hai app ka? ya atraz mai iss liay kar raha hon kay app nay sawal ko pora ghor say read nahi kia right? Hamara Sawal Number 3 ya thaa: 3. Namaz-e-zoohar, Asar, Magrib, Isha ke kitni rakaten hain, kitnay Faraz hain aor kitni sunnaten hain ya takseen Hadis mai nahi hai, tu sabit howa kay iss takseem mai ghar mukalid bhi takleed kartay hain aor I think Fiqah walon ke he kartay hain. MASHALLAH say iss ka bhi bohat mufasil jawab dia app nay magar kia app baata saktay hain kay ya jo app ke bayan karda ahadis mai jo (FARAZ), (SUNNAT), aor (NAFIL) ke isthilahen likhi hoie hain kia ya NABI pak nay khod bayan farmayi hain ya Mohadsin ya Ulmaa nay kari hain, kia app bhol gaay hai nkay app ka akidah hai sirf NABI pak ke Sahie Hadis???? Apnay matlab ke baat na Karin jo app ka dawa hai us kay mutabik baat Karin tu zadha bather hoga, kia k hail hai app ka?
  14. Janab Abdulsalam bhai, Kia howa khiar tu hia na? kidhar gayab ho gaay hain app janab? mari app say ya request hai kay agar fursat say hain aor kuch sawalat kay jawabat hasial kar liay hain hamaray liay tu bara-e-meharbani wo send kar dain. aor agar fursat say nahi hain tu hum intizar kar laytay hain, jo kay hum karaty he aarahy hain. Navaid Khan.
  15. , Mash ALLAH bhaion MASHALLAH mai nay socha mai bhi kuch send kar he don takay ya topic he finsh ho jaay, app nay khilayat say aagha kiy jiay ga. 1, Ghaib ki Khabrain 2, GAIB-DAN NABI 3, Ilm-e-gaib aor munkarin ke resha dawanien. Umeed hai pasand aayaga. INSHALLAH. DUAON KA TALAB GAR. Navaid Khan. http://www.ahlesunnat.net/http://www.islamicacademy.org/ http://www.zyworld.com/navaid_khan/about-alahazrat.htm/
  16. Salam, JAZAK ALLAH KHAIR, bhai Shamsheer-e-Ala Hazrat & bahi Mudasir Yaseen, Nice sharing. Jazak ALLAH, Navaid Ahmed Khan. HTTP ://WWW.ZYWORLD.COM/NAVAID_KHAN/ABOUT-ALAHAZRAT.HTM
  17. Janab Mohterm Abdulsalam sahib, Mai nay app ko 20 questions send karay, jis kay sath sirf ya mutalba kia kay app inn questions ka answer sahie, sarih, marfoo Ahdis say pesh karain, magar janab app sirf baat ko idhar udhar ghuma rahay hain, Abb app ke new mantak samnay aayi hai kay app complete book send dayna chatay hain meray inn chotay say 20 sawalat kay jawabat mai…… mai nay samjhta kay sirf inn 20 sawalat kay jawabat mai ek complete book darker ho sakti hai, app ka kia khial hai? Ya 20 questions bohat baray nahi hain, app apnay daway kay mutabik inn sawalat kay jawabat 20 sahie Ahdais say pesh kar saktay hain, magar app tu pori book daynay kay chakar mai hain, ya kidhar ka insaf hai? App say again request kar raha honk ay app 20 Sahie Ahdais pesh karain, tub app apnay daway mai suchay sabit honagy, abhi tu iss jasay aor bhi kafi saalat hain magar pehlay inn 20 ka fasla ho jay, bara-e-karam baat ko idhar udhar na lay jayen, ajj kitna arasa ho gaya mujhay sawalat post karay howay magar jawab ek ka bhi nahi mila, Agar jawabt nahi mil rahay tu saaf bata dain, aor reh gayi ek pori book ke baat tu app khod samjhdar hain kay 20 sawalat kay jawabat mai book nahi hoti, kioun kay app kay dawa kay sirf QURAN aor sahie AHADIS app ka maslak hai, right? Tu mai again boln ga kay inn 20 sawalat kay jawabat mai 20 Ahdis day dain, hamari islah ho jay ge. Janab Abdulsalam sahib, iss forum per job hi hain wo bhi dekh he rahay hongay app kay baat ghumnay kay fun ko, tu abb app kia kehtay hain? App kay jawbat ka intizar hai. Navaid Khan.
  18. janab mohterm abdulsalam sahib, ajj kafi din baad islamimehfil per aaya tu app ka wo he rata howa jawab aor hatdharmi dekh kar bara afsos howa, app nay mehaz books ka naam day kar bol dia kay jee hawalajat udahar dekh lain, jub kay app ko maloom hona chaeyia kay idhar ijtamie tor per sub hotay hain aor jo bhi proves hotay hain wo sub read kartay hain, tu jub app slow slow kar kay meray inn 20 questions kay jawabat dayna start karain gay tu sub dekhen gay aor islah ho jaay ge sub ke aor phir un jawabat mai say jo jawab drust naih hoga app ka us per behas hoge aor idhar he hoge us ko bhi sub dekhen gay, app nay mehaz apni jan churanay kay liay foran he books ka naam bata dia, app mai kidhar talash karon ga? app baray karam idhar he jawabat complete sahie, sareeh aor marfoo ahadis kay hawalajat kay sath answer dain, zarori nahi kay saray ek sath he dain one by one kar kay day dain, phir mai jano ga kay app apnay dalail mai suchay hain, warna saaf tor per mai samjh longa kay app AHLEHADIS nahi hain bulkay MUNKIR HADEES hain, abb app per depend karta sub, idhar he hawalajat kay sath one by one question per app baat karain, jasay mai nay search kiay sawalat wasay he app jawabat search kar kay apnay akiday mai suchay honay ka saboot dain, magar sirf idhar written mai, baat ko ghumna app ka kaam hai, aor han INSHALLAH dosray threats per jo ap nay reply send karay hain un kay jawabat bhi juld mil jayen gay, kilat-e-time ke waja say aasa abhi mumkin nahi, filhal app inn 20 sawalat kay answers dain idhar, Navaid Khan.
  19. ماشآء اللہ عزوجل Janab Mufti Sahib, bohat khob shearing kari hai app nay ALLAH app ko JAZA-E-KHAIR aata farmay, (AAMIN) Navaid Khan. Ahlesnnat Network.
  20. Janab Motherm Abdusalam sahib, Mai nay app ko pehay he wazha kar dia thaa kay janab app ko jo sawalat post karay hain un kay mudalil hawala jat app number wise daytay jaayin magar app nay apnay ulma ke likhi hoie books kay hawalay day diay, abb hum un mai kidhar kidhar talash kartay rhaen gay? bahter ya hai kay app meray sawalat kay number wise jawabat dain, mukamal QURAN aor AHADIS kay hawalajat kay sath, aor sath mai ya bhi mind mai hona lazmi hai kay jin AHADIS kay app hawala jat day rahay hain wo AHADIS shareef mukmal SAHIE, SARIH aor MARFOO bhi hon un mai kise kisam ka koie zoof mjood na ho, aor na he us ma tadee aor jirah ke gunjish ho, jin kay tamam RAVI sikha hon, yani her terhan say wo AHADIS sahiea mai shumar ke ja saken, app kay jawabat kay baad mai un hawalajat ko AHADIS mai dekho ga aor phir un ke ASNAD ko RIJAL mai dekh kar he koie fasla kar sakon ga aor agar wor drust niklen to phir mai jano ga kay app apnay daway mai pakay hain takleed kay mamlay mai. warna nahi, bhai please app baat karin to the point and concise, mai nay app say hawalajat managy hain app nay apnay ulma ke books kay naam bata diay, lehaza app mujhay hawalat jat number wise sawalat kay mutabik inayet farma dain, N nawazish hoge. (NOTE: ek threat mai nay رحمت خدا بوسیلہء اولیاء اللہ kay naam say bhi start kia hai us ko bhi mulihza farma kar mujh kam ilam ke islah karain N nawazish hoge) Navaid Khan. Ahlesunnat Network.
×
×
  • Create New...