Qadri Sultani

Super Moderator
  • Content count

    1,476
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    62

Everything posted by Qadri Sultani

  1. یعنی اگر جناب طاہر القادری صاحب صحیح بات کہیں اور صحیح سند کے ساتھ کہیں تو آپ مان لیں گے حق بات؟
  2. ایک مہربانی کر دیں جناب کہ طبقات ابن سعد کی سند دے دیں بس اور کوئی مطالبہ نہیں
  3. ویسے تو جب جناب کو جناب کے شیخ کا حوالہ دیا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ مجھے طاہر صاحب کے حوالے نہ دو اور یہاں دفاع کررہے ہیں
  4. 😜😂🤣 چلیں ٹھیک ہے لیکن سند پھر بھی دے دیجیے گا
  5. جناب سے گزارش ہے کہ طبقات ابن سعد والی روایت کی سند لکھ دیں
  6. قادری سلطانی بولے گا تو تم چیخو گے رافضی میاں تم ایک جاہل اعظم شخص ہو جسے الف با کا بھی علم نہیں اور لگے ہو بحث کرنے سعیدی صاحب نے ہی تمہاری بولتی ابن حجر سے بند کی اس پر گونگے ہوئے بیٹھے ہو اور اپنی علمیت کا یہ حال ہے کہ ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے تمہیں موت آرہی ہے کیوں کہ وہ لائن تمہاری موت ہے
  7. تم ہر ایرے غیرے کو اٹھا کر پیسٹ کر دو گے تو کیا وہ ہم پر حجت بن جاۓ گا یا مستند ہو جاۓ گا؟؟انتہائی کم فہم شخص ہو تم تو
  8. یہ رافضی میاں ہر بے سند بات سے اپنی بات ثابت کر چکے ہیں😂😜😂
  9. ترجمہ لکھو اور اپنے عالم ہونے کا ثبوت دے دو بس
  10. جب تک آپ اس ایک لائن کا ترجمہ نہیں کرتے تب تک چاہیے چیخیں چلائیں آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جاۓ گا
  11. بولتی تو جس کی بند ہوئی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں جاہل سے ایک لائن کا ترجمہ نہیں کیا جارہا
  12. منہاجی رافضی جی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ تم نے جتنے بھی حوالے پیش کیے ہیں انمیں ایک روای زنجی ضعیف ہے ،تمہاری پیش کردہ کتاب کے سکین اسکا ضعیف ہونا ثابت ہے۔۔جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے ہوں یا جامعہ نعیمیہ کے ہمیں اس سے کیا غرض جب بات تحقیق کی ہو گی تو سب دیکھنا پڑے گا اسلیے چاہے جتنی مرضی بدزبانی کر لو،تم جھوٹے ثابت ہو چکے ہو۔۔ہم نے اس راوی پر تمہارے سکین سے جرح پیش کی تم اس کی تعدیل ثابت کردو تم مر کیوں رہے ہو ایک لائن کا ترجمہ کردو کیا موت آتی ہے؟؟؟ تمام قارئین تمہاری علمی یتیم ہونا دیکھ رہے ہیں قارئین کو یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قاسم رافضی ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے کیوں کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے سے اسکا سار جھوٹ کھل کر سب کے سامنے آجاۓ گا اسلیے میں نے اسکی پوسٹ کو ہائیڈ کیا ہےکیوں کہ جب تک یہ ترجمہ نہیں کرے گا اسے آگے نہیں چلنے دیاجاۓ گا
  13. یعنی کہ اگر تم یہ لکھو گے تو سب پر ظاہر ہو جاۓ گا کہ تم جھوٹے ہو
  14. پھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے
  15. ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں پھر آگے بڑھیں گے شکریہ
  16. جب تک بات کا ترجمہ نہیں کرو گے بات آگے نہیں بڑھے گی بہت ہو چکی تمہاری یہ ڈرامے بازی
  17. جہالت میری یا تمہاری اپنے ہی سکین سے پھنس گئے😂😜
  18. مجھے قاسم علی تمہاری عقل پر بہت ہنسی آرہی ہے میں تمہاری ہی پوسٹ کردہ البانی کی کتاب سے ایک لائن لکھتا ہوں بس اسکا ترجمہ کردو ابھی تمہاری ساری تحقیق ٹھس ہو جاۓ گی شاباش وکلاھما مخطی فان الزنجی لیس من رجال البخاری ولا مسلم ثم ھو ضعیف لسوء حفظہ اسکا ترجمہ کردو بس یہ البانی جو کہ تم نے پیسٹ کی ہے اسکی کتاب سے ہی لیا ہے چلو شاباش
  19. جاہل کے جاہل ہی رہو گے البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش
  20. ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے
  21. اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ پھر ترمذی شریف کی حدیث دیکھ لو اسمیں جو الفاظ جس پر آپ نے شوروغوغا کیا وہ راوی کے الفاظ ہیں نہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم ،اسلیے تمہارے اپنے ہی سکین سے تم پکڑے گئے اب بتاؤ جھوٹ میں بول رہا ہوں یا تم پھر نام و نسب کے حوالے سے تم لاجواب ہو کر بھاگ گئے اس روایت کا جواب تم نہ دے پاۓ فتح القدیر،روح المعانی کی عبارتوں کی سند نہ دے سکے وہاں بھی تمہارا دجل ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔اب بتاؤ کہاں کہاں سے بھاگو گے؟؟؟
  22. اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔ یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے
  23. ہم تو منتظر ہیں کہ تم کچھ ایسا پیش کرو جو سچ ہو ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو جب تمہاری پکڑ کی جاتی ہے تو کہتے ہو کونسی حدیث کونسی سند پھر اندھے بن بیٹھتےہو
  24. سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے