Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. تم ہر ایرے غیرے کو اٹھا کر پیسٹ کر دو گے تو کیا وہ ہم پر حجت بن جاۓ گا یا مستند ہو جاۓ گا؟؟انتہائی کم فہم شخص ہو تم تو
  2. یہ رافضی میاں ہر بے سند بات سے اپنی بات ثابت کر چکے ہیں???
  3. ترجمہ لکھو اور اپنے عالم ہونے کا ثبوت دے دو بس
  4. جب تک آپ اس ایک لائن کا ترجمہ نہیں کرتے تب تک چاہیے چیخیں چلائیں آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جاۓ گا
  5. بولتی تو جس کی بند ہوئی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں جاہل سے ایک لائن کا ترجمہ نہیں کیا جارہا
  6. منہاجی رافضی جی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ تم نے جتنے بھی حوالے پیش کیے ہیں انمیں ایک روای زنجی ضعیف ہے ،تمہاری پیش کردہ کتاب کے سکین اسکا ضعیف ہونا ثابت ہے۔۔جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے ہوں یا جامعہ نعیمیہ کے ہمیں اس سے کیا غرض جب بات تحقیق کی ہو گی تو سب دیکھنا پڑے گا اسلیے چاہے جتنی مرضی بدزبانی کر لو،تم جھوٹے ثابت ہو چکے ہو۔۔ہم نے اس راوی پر تمہارے سکین سے جرح پیش کی تم اس کی تعدیل ثابت کردو تم مر کیوں رہے ہو ایک لائن کا ترجمہ کردو کیا موت آتی ہے؟؟؟ تمام قارئین تمہاری علمی یتیم ہونا دیکھ رہے ہیں قارئین کو یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قاسم رافضی ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے کیوں کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے سے اسکا سار جھوٹ کھل کر سب کے سامنے آجاۓ گا اسلیے میں نے اسکی پوسٹ کو ہائیڈ کیا ہےکیوں کہ جب تک یہ ترجمہ نہیں کرے گا اسے آگے نہیں چلنے دیاجاۓ گا
  7. یعنی کہ اگر تم یہ لکھو گے تو سب پر ظاہر ہو جاۓ گا کہ تم جھوٹے ہو
  8. پھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے
  9. ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں پھر آگے بڑھیں گے شکریہ
  10. جب تک بات کا ترجمہ نہیں کرو گے بات آگے نہیں بڑھے گی بہت ہو چکی تمہاری یہ ڈرامے بازی
  11. جہالت میری یا تمہاری اپنے ہی سکین سے پھنس گئے??
  12. مجھے قاسم علی تمہاری عقل پر بہت ہنسی آرہی ہے میں تمہاری ہی پوسٹ کردہ البانی کی کتاب سے ایک لائن لکھتا ہوں بس اسکا ترجمہ کردو ابھی تمہاری ساری تحقیق ٹھس ہو جاۓ گی شاباش وکلاھما مخطی فان الزنجی لیس من رجال البخاری ولا مسلم ثم ھو ضعیف لسوء حفظہ اسکا ترجمہ کردو بس یہ البانی جو کہ تم نے پیسٹ کی ہے اسکی کتاب سے ہی لیا ہے چلو شاباش
  13. جاہل کے جاہل ہی رہو گے البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش
  14. ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے
  15. اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ پھر ترمذی شریف کی حدیث دیکھ لو اسمیں جو الفاظ جس پر آپ نے شوروغوغا کیا وہ راوی کے الفاظ ہیں نہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم ،اسلیے تمہارے اپنے ہی سکین سے تم پکڑے گئے اب بتاؤ جھوٹ میں بول رہا ہوں یا تم پھر نام و نسب کے حوالے سے تم لاجواب ہو کر بھاگ گئے اس روایت کا جواب تم نہ دے پاۓ فتح القدیر،روح المعانی کی عبارتوں کی سند نہ دے سکے وہاں بھی تمہارا دجل ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔اب بتاؤ کہاں کہاں سے بھاگو گے؟؟؟
  16. اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔ یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے
  17. ہم تو منتظر ہیں کہ تم کچھ ایسا پیش کرو جو سچ ہو ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو جب تمہاری پکڑ کی جاتی ہے تو کہتے ہو کونسی حدیث کونسی سند پھر اندھے بن بیٹھتےہو
  18. سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے
  19. میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش
  20. پھر جناب کہتے ہیں کونسی سند ارے بھولے بادشاہ لگتا ہے تم بغیر پوسٹس دیکھے ہی کاپی پیسٹ کر دیتے ہو جناب نے کل رات کو البانی کی کتاب سے سند بھیجی جس پر ہم نے کلام کیا اور آپ سے سکین سے ہی ثابت کیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے لیکن کیا کریں جناب کو شاید نظر میں خرابی ہے جو نظر نہیں آتا پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ کو حدیث کہہ دیا کیا ہی علم ہے جناب کا جس پر ہم داد دئیے بغیر تو نہ رہ سکے پھر ایک اور سکین دیا اسمیں بھی یہی کام کیا تھا لیکن یہ باتیں آپ سوشل میڈیا پر میک اپ کر کے تو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں مگر یہاں نہیں وہاں بھی سننے میں آیا ہے کہ جناب کو اگر کوئی جواب دے تو اسے بلاک کردیتے ہیں
  21. حضور سیدنا غوث الاعظم شاہ جیلانی دستگیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم کے وصال اور حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد حضرت امیر معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کے لیے خلافت صحیحہ ثابت ہے ۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے مصلحت عامہ کے تحت کہ مسلمانوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمائی ۔علاوہ ازیں حضور نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا فرمان بھی آپ کے پیش نظر تھا۔آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اللہ اسکے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرادے گا۔لہٰذا حضرت امام حسن کےعقد کی بنا پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت واجب ہو گئی ۔۔۔ غنیۃ الطالبین اردو صفحہ ۲۶۶ اور ۲۶۷ الصواعق المحرقہ میں ہے اور جن لوگوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ کہا ہے وہ انہیں ان اجتہادات کی بنا پر کہتے ہیں جنکا ہم نے ذکر کیا ہے جو انکی ولایت کو خلافت سے موسوم کرتے ہیں وہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی دستبرداری اور ارباب حل و عقد کے اتفاق کی وجہ سے انہیں خلیفہ بر حق اور ایسا مطاع کہتے ہیں جسکی اطاعت کی جانی چاہیے جیسا کہ انسے پہلے خلفاءراشدین کی کی جاتی تھی صفحہ ۷۲۵ ،۷۲۷ مفسر قرآن علامہ نبی بخش حلوائی لکھتے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کو ہم امارت اسلامیہ قرار دیتے ہیں اور یہ خلافت راشدہ سے متصل ایک امارت ہے النارالحامیہ لمن ذم المعاویہ ص ۱۰۲ کیوں جناب اب بات سمجھ آئی یا پہلے کی طرح پھر ہماری پوسٹس کو پڑھے بغیر بھاگ جاؤ گے اور کہو گے کہ کونسی سند اور کونسا جواب لو جناب رافضی کی تعریف بھی پڑھ لو اور اپنے اوپر غور کر کے دیکھ لو یہ علامت تم میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے
  22. لو جناب سکین لو اور سعیدی صاحب کا تازہ جواب بھی پڑھو مزید اس پر لکھتا ہوں ہماری بات میں کوئی فرق نہیں صرف تمہاری نا فہمی کا قصور ہے
  23. ان شاء اللہ عزوجل تھوڑی تک سکین بھی پیش کرتا ہوں گھبراؤ مت
  24. منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو
  25. پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ کہاں کہاں سے بھاگو گے ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟
×
×
  • Create New...