Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. منہاجی جی غور سے پڑھو آنکھیں کھول کے پڑھو کیا یہ حضور سید دو عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے الفاظ ہیں؟؟؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی ابھی پہلی بات کا تو جواب دے لو پھر آگے بھاگ جانا کاپی پیسٹر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر ظالم بادشاہ ہونے کا الزام کا جواب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ ثابت کرنے والے رافضی دلالوں کو حضرت امام ا قاضی علی بن محمد بن ابی العز الدمشقی کو زوردار طمانچہ حضرت امام فرماتے ہیں وأول ملوك المسلمين معاوية وهو خير ملوك المسلمين حضرت امیر معاویہ پہلے مسلمان بادشاہ تھے اور مسلمان بادشاہوں میں سب سے بہترین بادشاہ تھے۔ شرح العقیدہ الطحاویہ صفحہ 722 یہ اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے جو حضرت امام طحاوی نے لکھا ہے پھر یہ بھی کہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت امیر معاویہ کو خلافت سپرد کی اور بیعت بھی کی اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ ظالم بادشاہ ہوتے تو امام حسن رضی اللہ عنہ اور امام حسین رضی اللہ عنہ بیعت نہ کرتے اور نہ ہی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے تحفے قبول کرتے اگر رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ظالم بادشاہ کہے گا تو وہ حسنین کریمین کے تعلق سے کیا کہے گا کہ انہوں نے بیعت کی تحفہ قبول کیے اور دونوں خاندانوں میں رشتہ داریاں بھی ہوئیں
  2. پھنس گئے ہو اپنی ہو پسٹ سے تم کیا خاک جواب دو گے تمہارے اپنے دئیے گئے صفحہ میں راوی کے بارے میں جو لکھا ہے وہ پڑھو اور ڈوب جاؤ ترمذی والی حدیث میں یہ راوی کے الفاظ ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے نہیں یہ لالی پاپ کسی اور دینا تمہاری ایک ایک چیز کا تمہیں منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے الحمدللہ
  3. منہاجی میاں کہاں بھاگ رہے ہو پہلے اپنی ہی پیش کردہ اسناد کا تو جواب دے لو ایک بات پر رہو یہ تمہاری ہرزہ سرائی اب نہیں چلے گی یہ تمہیں لاسٹ وارننگ ہے بعد میں نہ رونا
  4. ہاہاہاہا صبر میرا ۔۔۔۔صبر منہاجی میاں سند پیش کر کے خود ہی پھنس گیا مسٹر کاپی پیسٹر کچھ پڑھتے بھی ہو یا صرف میک اپ کرتے ہو?? ترمذی میں حضرت سفینہ کا قول لکھا ہے نہ کہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا پھر البانی ہم پر کب سے حجت بن بیٹھا؟؟؟اس میں مسلم بن خالد ضعیف ہے کاش کاپی پیسٹ کرت وقت سارا پڑھ لیتے تمہارے اپنے ہی حوالہ میں مسلم بن خالد کے متعلق کیا لکھا ہے یہ دیکھو بغض صحابی کی سزا کہ اپنے ہی پیش کردہ حوالہ سے پھنس گئے ہو الحمدللہ
  5. سند دو انکی شاباش ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا کہاں ہے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام آئیں بائیں شائیں نہ کرنا بس سند پیش کرنا
  6. شیخ کے قول سے ابھی ہی گھبرا گئے؟؟؟ جسے حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی احادیث کا پاس نہیں اسے اور کس چیز کا پاس ہو گا؟؟؟حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی وہ احادیث بھول گئے جن میں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے بارے میں زبان درازی کرنے سے منع فرمایا تھا؟؟؟یہ سب تمہاری دھوکہ بازی اور فراڈ ہے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کرو میری ابھی تک کتنی باتوں کا جواب دے بیٹھے ہو جو اب بھی مجھ سے مطالبہ کررہے ہو؟؟؟کتنی چیزوں کی اسناد تم سے مانگیں لیکن ابھی تک گونگے بنے بیٹھے ہو؟؟؟ابھی جو پوسٹ کی ہے اسکا بھی ان شاء اللہ عزوجل منہ توڑ جواب ملے گا چلو شاباش شرعی اصولوں کی روشنی میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ کا ان احادیث کا مصداق ہونا بیان کرو
  7. اب آگئی ناں تمہاری اصلیت سامنے سب کے۔۔یہ چھپا ہوا رفض کھل کر سامنے آیا تمہارا تمہاری ان سب بے جا اور فضول باتوں کا جواب جو کہ شیعہ حضرات بھی کرتے ہیں کا جواب علماء اہلسنت پہلے ہی دے چکے ہیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منہاجی رافضی نے پہلے لکھا کہ میں نے انکا نام نہیں لکھا اور اب خود ہی مان گیا واہ واہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کی بیوی پاک اور ہماری ماں کے بھائی ہیں حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم نے انہیں ھادی ومھدی قرار دیا تمہارے شیخ نے انہیں اپنی کتاب میں کئی بار مجتہد لکھا اور مانا ہے اور انکے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ بھی لکھا لیکن یہ کیسا بے فیض مرید ہے کہ شیخ کی باتوں کو ہواؤں میں اڑا رہا ہے منہاجی میاں میں نے شرعی اصولوں کے تحت تم سے پوچھا ہے کہ اسمیں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو کیسے مقید کیا لیکن تم مر جاؤ گےکوئی ایک قول بھی پیش نہ کر سکو گے۔ چلو شاباش مستند شارحین کے اقوال بیان کرو اور تم نے جتنی بھی تفاسیر اور حوالہ جات دئیے ہیں انمیں سے کسی سے بھی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام دکھاؤ اگر نہ پیش کر سکے تو تم جھوٹے
  8. میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں
  9. میں تو یہاں تک بھی لکھ چکا ہوں کہ اگر بنو امیہ مراد ہے تو کیا یہاں سارے بنو امیہ والے مراد ہوں گے یا کسی کو استثنی بھی حاصل ہو گا؟؟؟اگر ہو گا تو کوئی مستند حوالہ کوئی شرعی اصول اور اگر یہ بات مقید ہے تو اسکے حوالہ جات درکار ہیں چلیں شاباش سیدھےسے جواب لکھیں
  10. قاسم علی منہاجی صاحب کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟؟سوال چنا جواب گندم اور فیس بک کیا آپ کے نزدیک حجت ہے جو یہاں پیسٹ کر رہے ہیں؟؟؟ اتنے سارے سوالات اور جواب ایک بھی نہیں بخاری شریف کی جو حدیث شریف پیش کی گئی اس سے یزید مراد لیا گیا ہے۔۔ میں نے تو آپ سے اتنے سوالات کیے ہیں لیکن آپ گونگے بنے بیٹھے ہیں میں تو ڈھٹائی سے کام ہی نہیں لے رہا صرف ایک مستند شارح کو قول لکھ دیں میں اسی وقت تسلیم کر لوں گا بس سیدھی سی بات ہے لیکن میرے سوالات کے جوابات نہ آنے تک آپ لاجواب ہی سمجھے جائیں گے
  11. ہاہاہاہا فیس بک پر لگاؤ یا جہاں مرضی لگاؤ اس سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟؟ مسلم شریف کی شرح نوی میں بھی بنوامیہ کا نام دکھادو منہاجی جی بخاری کی حدیث کا مصداق یزید ہے ہم بھی ان شاء اللہ عزوجل تمہارا دجل و فریب ہر جگہ ظاہر کریں گے کہ جو کبھی ایک جگہ سے دوسری جگہ چھلانگ لگا رہے ہو میرا پہلے دن کا مطالبہ ہے اور آج بھی وہی مطالبہ ہے کہ کسی مستند شارح سے بنو امیہ کے الفاظ دکھاؤ بندہ اسی وقت تسلیم کر لے گا اب جھوٹ بول رہے ہو کہ میں نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ مراد کیے تو بتاؤ کہ یہاں بنو امیہ میں سے کون کون مراد ہے؟؟؟ہمت کرو منہاجی میاں سوال کے بدلے سوال نہیں کرتے سیدھا سا جواب دیتے ہیں۔۔ کیا سارے بنو امیہ مراد ہیں سیدھا سا جواب دینا منہاجی بوکھلاہٹ کا شکار ہو ابھی تو کئی سوالات کو ہضم کیے بیٹھے ہو میرا قاسم منہاجی سے پہلے دن کا ایک ہی مطالبہ ہے جسے آج اتنے دن سے یہ پورا نہیں کر پارہے کہ کسی مستند شارح سے یہاں دکھادو کہ یہاں بنو امیہ مراد ہیں لیکن منہاجی میاں ابھی تک لاجواب ہیں بالفرض بنو امیہ ہی ہیں تو اس سے کیا سارے بنو امیہ والے مراد ہیں یا کوئی خاص اگر کوئی خاص ہیں تو اسکو مقید کیسے کیا گیا اور اگر کسی کو استثنی ملا تو وہ کیسے اگر سیدھا سا جواب نہ دیا تو ہم یہی سمجھیں گے کہ آپ لاجواب
  12. ہاۓ اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا جناب قاسم منہاجی صاحب کبھی ادھر چھلانگ لگا رہے ہیں اور کبھی ادھر چھلانگ لیکن میرا مطالبہ پورا کرنے میں ابھی تاک قاصر ہیں ذرا اپنی مسلم شریف والی حدیث شریف دیکھیں کہ پہلے آپ نے کونسی حدیث پیش کی جسمیں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا جسپرمیرا سب سے پہلے مطالبہ یہی تھا کہ یہ ترجمہ ایک وہابی کا کیا ہوا ہے اسلیے یہ ہر گز ہمارے لیے حجت نہیں لیکن آپ نے دوبارہ ایک وہابی کا ترجمہ پیش کیا جسپر میں نے مطالبہ کیا کہ اس حدیث کے تحت کسی مستند شارح کا قول پیش کر دیں کہ یہان بنو امیہ مراد ہیں لیکن ابھی تک آپ ایسا کرنے سے کیوں قاصر ہیں؟؟؟ اب آپ نے دوبارہ چھلانگ لگائی اور مسلم شریف کی ایک اور حدیث ہیش کر دی لیکن کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے؟؟؟ پھر ظلم در ظلم والی بات تو یہ ہے کہ اس حدیث کا مصداق آپ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ٹھہرا دیا لیکن اسپر میرا سوال یہ تھا کہ اس حدیث کے معنی کو مقید کس اصول کے تحت کیا گیا لیکن جواب پھر بھی ندارد۔۔۔ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے اتنی جلن اور بغض ہے تم کو کہ انہیں یزید کا باپ ٹھہرا کر ان پر حملہ آور ہوتے ہو اور شرم بالکل بھی نہیں آتی آپ سے ایک اور سوال ہے کہ کیا اولاد کے اعمال ا افعال کا ذمہ دار والد ہو گا درروز قیامت؟؟اگر ایسیا ہی ہے تو سیدنا نوح علیہ السلام کا جو بیٹا کافر تھا اس کا الزام کس کو دو گے؟؟؟ذرا سوچ کے جواب دینا تم ہمارے سب سوالوں کو ہضم کیے جارہے ہو جسے سب قارئین ملاحظہ فرمارہے ہیں بخاری شریف کی حدیث کا جواب تو ان شاء اللہ عزوجل تمہیں منہ توڑ ملے گا لیکن پہلے ہمارے سوالات کے جواب دو قرض ایک مرض ہے
  13. روح المعانی فقیر نے ابھی چیک کی تو غلام احمد منہاجی صاحب کا ایک اور دجل ظاہر ہوا الحمدللہ روح المعانی میں بھی ایک جگہ حکم بن العاص کا نام لکھا ہے اور قاسم منہاجی صاحب نے جہاں سے پینٹنگ کے ذریعے ابن مردویہ نے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے جو روایت کیا اس غائب کیا ہوا ہے وہاں مروان بن حکم کےآباؤاجدادکا ذکر ہوا ہے الشجرۃ الملعونۃ کے تحت۔۔ الحمدللہ غلام احمد قاسم منہاجی صاحب کے ایک اور دجل کا مظاہرہ سب کے سامنے آگیا اسلیے فقیر اپنے تمام قارئین سے گزارش کرتا ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر جہاں کہیں بھی اس بندہ کی پوسٹس دیکھیں انکو اصل ماخذ سے ایک بار ضرور چیک کر لیں،اسکی اسناد لازمی دیکھ لیں تاکہ آپ اس فتنہ عظیمہ کے شر سے بچ سکیں اور حق واضح ہو
  14. جواب سعیدی صاحب ہی لکھیں گے لیکن چونکہ آپ نے پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا تو اسکے متعلق میں نے پوچھا لیکن آپ کبھی سیدھی بات کا سیدھا جواب نہیں دیتے اسکی مجھے تو آج تک وجہ سمجھ نہیں آئی
  15. جناب قاسم علی صاحب میں اس بات کو آپ کی جہالت نہ سمجھوں تو اور کیا سمجھوں؟؟ صحیح مسلم شریف کی حدیث شریف کے ترجمہ میں مترجم نے اپنا من مانا ترجمہ کیا اور اس سے بنو امیہ کو مراد لیا،جس پر میرے بار بار مطالبہ کرنے کے باوجود آپ کی مستند شارح کا قول نہیں پیش کر سکے اس لیے آپ لاجواب ہوۓ اب آپ بھاگے ہوئے گئے اور الشجرۃ الملعونۃ والی آیت کا مصداق بنو امیہ کو ثابت کرنا چاہا لیکن اسمیں امام فخرالدین رازی کے قول کے متعلق میرے جواب کا جواب الجواب نہ دے کرآپ لاجواب ہو گئے نہ آپ فتح القدیر کی سند پیش کر سکے نہ روح المعانی کی۔تاریخ طبری کے متعلق بھی خاموشی سے بھاگ نکلے اب نئی باتیں پیش کر کے بھاگنا چاہتے ہو ایسے تو میں تمہیں کہیں جانے نہیں دوں گا پہلے الشجرۃ الملعونۃ والی باتوں کا جواب دو پھر آگے چھلانگیں لگاؤ تمہاری یہ جہالت ساری دنیا دیکھ رہی ہے
  16. میں تمہارے لیے ایک بار پھر اپنے سوالات لکھ دیتا ہوں جو شجرہ ملعونہ کے متعلق تھے جنہیں شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے ہو امام فخرالدین رازی نے بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اسکو مقید کردیا جس سے آپ کا اعتراض ہی ساقط ہوا روح المعانی میں تحریف کی گئی ہوئی ہے۔لیکن آپ سے گزارش ہے کہ روح المعانی اور فتح القدیر کی روایات کی سند لکھ دیں تاریخ طبری کے شروع میں مصنف نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں ہر طرح کی روایات موجود ہیں۔اسلیے آپ سے گزارش ہے کہ اسکی سند بھی لکھ دیں تاکہ اسے بھی دیکھا جا چکے یہ سوالات آپ کی تازہ پوسٹ پر ہیں ابھی تو بہت سے سوالات ایسے ہیں جنکا جواب ابھی تک نہیں آیا اور آنا بھی نہیں
  17. میری پچھلی پوسٹس دیکھو اور انکا جواب لکھو۔میں نے مشروط بات لکھی ہے کہ اگر سوالات کا جواب نہ دیا تو پوسٹس ڈیلیٹ کی جائیں گی ۔۔اصول یہی ہے کوئی نیا اصول نہیں
  18. اسکے متعلق میں نے کچھ سوالات پیش کیے ہیں کوئی بھی نئی چیز پیش کرنے سے پہلے انکا جواب دینا نہیں تو پوسٹس ڈیلیٹ کی دی جائیں گی
  19. تفسیر قرطبی،تفسیر روح البیان،تفسیر ابن کثیر اور متعدد تفاسیر میں الشجرۃ الملعونہ نے مراد زقوم کو لیا گیا ہے ۔۔لیکن چونکہ تم منہاجی ہو اور شیعوں سے یارانہ بھی ہے تو اسلیے انکی باتیں چوری کرکے اسکا مصداق بنو امیہ کو ٹھہرا رہے ہو۔۔
  20. گدھی کے ساتھ مصروف تھے بد فعلی کہاں سے ثابت ہے؟؟؟یہ وہابی کا بہتان ہے
  21. جناب پہلے پہلی باتوں کا جواب دو پھر آگے چلو آپ کو ایسے نہیں چلنے دیا جاۓ گا پہلے ہمارے سوالات کا جواب دو پھر کاپی پیسٹ کرو امام فخرالدین رازی صاحب نے تو بنو امیہ میں سے حکم بن العاص کا نام لکھ کر اس بات کو مقید کر دیا ہے اس لیے آپ کا یہ اعتراض ساقط ہوا فتح القدیر اور روح المعانی کی عبارات کی سند درکار ہے اورتاریخ طبری میں تو ہر طرح کی روایات ہیں جیسا کہ مصنف نے خود لکھا ہوا ہے
  22. جناب پہلے پہلی باتوں کا جواب دو پھر آگے چلو آپ کو ایسے نہیں چلنے دیا جاۓ گا پہلے ہمارے سوالات کا جواب دو پھر کاپی پیسٹ کرو
×
×
  • Create New...