Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. چلو میاں یہ بھی بتاتے چلو کہ اس حدیث کے مصداق کون کون ہیں؟کیا یہ حدیث مقید ہے؟؟با حوالہ جواب دیں
  2. جناب سےگزارش ہے کہ اس حدیث کی پوری سند لکھ دیں الصواعق المحرقہ کے اگلے صفحات بھی پوسٹ کر دیں تا کہ اصلیت ظاہر ہو جاۓ کہ انہوں نے اس حدیث کا مصداق کس کو لیا ہے
  3. سرکار والا تبار کبھی ادھر چھلانگ لگاتے ہیں آپ اور کبھی ادھر پہلے جو پہلی حدیث شریف پیش کی تھی اسکا تو جواب دے دیں پھر اس پر بھی بحث کر لیں گے ان شاء اللہ عزوجل
  4. پہلے جو حدیث دی ہے اسکا جواب دے لو باقی باتیں ان شاء اللہ عزوجل بعد میں
  5. منہاجی میاں یہاں تمہاری من مانی نہیں چلے گی ۔۔تم پھنس چکے ہو ہر بات میں خود ہی پھنس جاتے ہو۔۔چلو کوئی شارح ہی بتا دو جسنے شرح میں یہ لکھا ہو مترجمین کو چھوڑ دو۔۔ذرا ہمت کرو سیدہ ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟؟ اس سوال کا جواب بعد میں دینا پہلے حدیث کے معنی میں جو تحریف کی ہے اسکا جواب دو یہاں تمہاری کاپی پیسٹس سب بے کار جائیں گی ان شاء اللہ عزوجل
  6. یہی تمہاری اصلیت ہے کہ جہاں سے بھی غیر مستند مترجم ملا اور اسنے آپ کے من چاہیے ترجمے کر دئیے تم لوگوں نے وہی اٹھا کر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی۔۔لیکن کب تک یہ لالی پاپ عوام کو دو گے کچھ اللہ تعالی کا خوف کرو۔۔میک اپ کر کے کاپی پیسٹ کرنا آتا ہے بس تم لوگوں کو
  7. یار مجھے تم ذہنی مریض لگتے ہو۔۔میں سوال کچھ کرتا ہوں تم جواب کچھ دیتے ہو۔۔پھر وہابیوں کی سائیٹ کا لنک دے دیا۔۔میں نے تم سے مستند شارح کا پوچھا تم نے پھر اٹھا کر وہابی کا ترجمہ پیش کردیا کیا ایسے شخص کو ذہنی مریض نہ کہا جاۓ؟ اپنی من مانے معنی یہاں بیان مت کرو مستند شارحین کا حوالہ دو اسکے بعد ہم تمہاری حقیقت آشکار کریں گے یہ بازو میرے آزماۓ ہوۓ ہیں حدیث کا من مانا ترجمہ پیش کرتے ہوۓ شرم کرو۔۔حدیث میں بنو امیہ کے الفاظ ہیں تو ہائی لائیٹ کرو ورنہ توبہ کرو
  8. وحیدالزمان وہابی کا ترجمہ پیش کر کے خود ہی اپنی طرف سے اس حدیث کا مصداق بنو امیہ کو بنانا ایک ظلم عظیم ہے قاسم میاں ذرا اس حدیث کی مستند شرح بھی پیش کرو ورنہ اپنے من مانے معنی کرنے پر لعنت کے حقدار بنو
  9. مجھے تو تمہاری باتوں پہ ہنسی آتی ہے۔۔کسی بات کا جواب تو تم سے بنتا نہیں میک اپ کر کے کاپی پیسٹ کر کے بھاگ جاتے ہو۔۔میرے کئی سوالات ابھی تک تم پر قرض ہیں لیکن تم کہو گے کونسے سوالات??
  10. اول تو یہ کہ حضرت الیاس قادری صاحب میرے پیرومرشد نہیں لیکن میرے لیے انتہائی محترم ہیں کفریہ کلمات والی کتاب میں کیا حضرت صاحب نے علیہ السلام لکھنے والے شخص کے متعلق کوئی حکم لکھا ہے؟؟اگر کوئی حکم لکھا تو پیش کرو رافضی کی تعریف کے لیے سیدنا امام احمد بن حنبل علیہ الرحمت کی طرف رجوع کرو خود ہی بات سمجھ جاؤ گے
  11. رافضی میاں آگئے ہو ناں اپنی مادری زبان پر صحابئ رسول صلی الله عليه وآلہ وسلم پر زبان درازی کرتے ہوۓ تمہیں ہوش نہیں ہوتی اب شروع ہو گئے ہو؟؟؟یہ تمہاری فیس بک وال نہیں کہ جو مرضی لکھو ۔۔کتنے ہی سوالات کے جوابات تم شیر مادر کی طرح ہضم کیے بیٹھے پہلے انکا قرض چکا لو پھر ہم سے بھی جواب لے لینا
  12. کچھ دن پہلے حضرت مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ پاک نے پوتا دیا ، تو آپ نے صحابہ کرام کی محبت میں اُس کا نام ” ابوالحسین محمد معاویہ رضا “ رکھا ۔ اللہ تعالیٰ اِس محبت کو قبول فرمائے! معاویہ نام کے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک ” پوتے “ بھی تھے ، اور آپ کے بعض مصاحب بھی ۔ نیز ہمارے پیارے آقا ﷺ کے 20 سے زائد صحابہ کرام کا نامِ نامی بھی ” معاویہ “ تھا ۔ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین ۔ جہاں خارجیت ہو وہاں اہلِ بیت رسول کے ناموں پر اپنی اولاد کے نام رکھنے چاہییں ۔ اور جہاں رافضیت ہو وہاں صحابہ کرام کے ناموں پر اپنے بچوں کے نام رکھنے چاہییں ، تاکہ خبیث اور طیب کی پہچان ہوتی رہے ۔ لقمان شاہد 12/9/19 ء
  13. جناب یہ قاسم منہاجی رافضی کی کسی بات پر اعتماد نہ کیجیے گا معترض سے کہیں کہ یہ سارے واقعات بمع سند پیش کرے ان شاء اللہ عزوجل دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاۓ گا
  14. اور پلے کس کے کچھ نہیں ہے وہ تو سب دیکھ رہے ہیں کہ ہر ٹاپک میں کیے گیے سوالات میں سے صرف ایک کو کون ہاتھ لگاتا ہے اور باقی سے بھاگتا ہے۔۔۔
  15. قاسم میاں کیا اب آپ کو ہر چیز ہم ~شٹام پیپر~ پر لکھ کر دیں جو کہ ایک بار آپ کو بات سمجھ نہیں آتی؟؟سیدھی سی بات کا سیدھا سا ہم باربار جواب دے رہے ہیں لیکن آپ ہیں کہ ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں
  16. سعیدی صاحب نے تو لکھا ہوا ہے کہ اگر یہ الفاظ نہ ہوئے تو کہنا کہ سعیدی جھوٹ بول رہا ہے اب اس سےزیادہ آپ کو اور کیا چاہیے ؟؟؟
  17. تو اس سے کیا نتیجہ اخذ ہوا مسٹر کاپی پیسٹر؟؟فیصلہ قارئین خود کر لیں گے ابھی آپ کا ماڈرن شیخ استعفی دے گیا ہے جا کے سویڈن والے سینٹر کی طرح آپ بھی ماتم کریں
  18. کیا یہ میری باتوں کا جواب ہے منہاجی میاں؟؟چلو میں نے کوئی دلیل نہیں دی تو تم ہی میرے سوالات کے جوابات دے دو؟؟؟میرا ایک بھی سوال ایسا دکھا دو جو ٹاپک سے ریلیٹڈ نہ ہو؟؟؟لیکن چونکہ ہمارے سوالات تمہارے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس چکے ہیں اسلیے اب تم ایسی حرکتیں ہی کرو گے لیکن جوابات دیتے ہوۓ آپ کو موت نظر آۓ گی ان شاء اللہ عزوجل
  19. یار ایک ہی بات کو کتنی بار ریپیٹ کرو گے ہر بات کا جواب جب پہلے سے ہی موجود ہے
  20. چونکہ آپ اپنی ہر بات میں خود ہی پھنستے جاتے ہیں اور لاجواب ہوکر ایک ہی بات کو پکڑ لیتے ہیں ۔۔اسلیے سیدھا سا جواب کبھی نہیں دے پائیں گے میں نے صحابی کی تعریف پوچھی تھی جواب ندارد ابن ملجم کے متعلق پوچھا تھا کہ اگر الاصابہ میں اسے صحابی مانا گیا ہے تو کیا آپ کے نزدیک الاصابہ کی ہر بات معتبر اور مانی جاۓ گی یا بس اپنی مرضی کی بات مانی جاۓ گی؟؟؟لیکن جواب ندارد آپ سے کئی بار اسناد کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن جواب ندارد اور پھر الٹا ہمیں کہنا کہ ہم لاجواب ہو چکے ہیں یہ بدحواسی نہیں تو کیا ہے؟؟ چلو میں اب نہیں بولتا سعیدی صاحب کی باتوں کا ہی نمبروار جواب دے دو
  21. قاسم منہاجی میاں تم مر تو جاؤ گے لیکن سوال کا جواب نہیں دے پاؤ گے کیوں کہ تم پھنس چکے ہو۔۔اب جان چھڑانے کی خاطر کبھی ادھر کبھی ادھر ہاتھ پاؤں ماررہے ہو لیکن میں آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا ہمت کرو اور میرے سوالات کا کا جواب لکھو
  22. یار کیا یہ میرے سوالات کا جواب ہے؟؟سوال چنا جواب گندم۔۔میں کچھ پوچھ رہاہوں اپ جواب کچھ دے رہے ہیں میرے سوالات اسی ٹاپک سے متعلقہ ہیں اور آپ کی پوسٹ سے ہی متعلقہ ہیں سیدھا سوا جواب دیں
  23. یہ تو باتیں ثابت ہو جائیں گی کہ آپ کے شیخ نے کیا کہا اور کیا نہیں میں نے کچھ سوالات کیے ہیں انکا جواب نہیں آیا شاباش جواب دیں
  24. کیا یہ میرے سوالات کے جوابات ہیں؟؟کف لسان کا حکم دینے والا شخص سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھ رہا ہے اور انہیں مجتہد بھی مان رہا ہے تو کیا ایسا شخص منافق کہلاۓ گا یا نہیں؟؟ آئیں بائیں شائیں نہ کریں میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ سیدھے سوال کا سیدھا جواب لکھنا لیکن جناب میں ہمت نہیں ہوئی۔۔اب سیدھا سا جواب لکھو شاباش
  25. مجھے تو پہلے سے ہی علم تھا کہ آپ سواۓ کاپی پیسٹ کے اور کچھ نہیں کر سکتے ذرا صحابی کی تعریف تو بیان کریں دوسرا کیا اصابہ میں لکھ دینے سے یہ لازم آۓ گا کہ ابن ملزم صحابی تھا؟؟ مختصر سے سوالات کا سیدھا سا جواب دے دیں
×
×
  • Create New...