Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,548
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    77

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. السلام عليكم ورحمةالله وبركاته اسلامی محفل دیکھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں لازمی اپنا حصہ ڈالیں۔جزاک اللہ
  2. میں یہاں اس ٹاپک میں خلط مبحث نہیں کرنا نام نہاد حنفی صاحب آپ کے اکابرین، اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کو مشرک نہیں کہتے اس لیے یہاں آپ باہم دست و گریباں ہوں
  3. کیا جواب دیں تمہیں؟اوپر جو جواب دیا ہے کیا تم اسے جواب نہیں سمجھتے؟تمہارے کئی لوگ ایسے ہیں جب ان پر گرفت کی جائے تو تم بھی یہی جواب دو گے
  4. جناب کیسے محکک ہیں کہ یہ علم نہیں کہ جب قرآن و حدیث سے ایک واضح حکم مل جائے تو اسکی صراحت امام اعظم رضی اللہ عنہ سے ملنا لازمی نہیں۔ پہلے جا کر پڑھیں پھر بحث کریں یہی کام وہابی اہل حدیث کرتے ہیں جنکا نمائندہ بن کر آپ یہ باتیں ادھر کررہے ہیں
  5. دیوزادے اب اگر حسام الحرمین کے علاوہ تم نے کوئی بھی پوسٹ کی تو دوری ڈیلیٹ ہو گی اور تمہاری شکست تسلیم کی جائے گی۔یہ لاسٹ وارننگ ہے
  6. اس ٹاپک میں اب اگر دیوباندی نے حسام الحرمین کے علاوہ گفتگو کی تو یہ دیوباندی کی ہار تسلیم کی جائے گی
  7. آپ کی باتوں کا جواب دے دیا گیا ہے اور آپ سے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ تراجم کے متعلق علیحدہ ٹاپک بنائیں۔اب اگر آپ نے حسام الحرمین کے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کی تو یہ آپکے عجز کو ظاہر کرے گی اور آپ کی لاجوابی سب پر عیاں ہو جائے گی۔ حسام الحرمین پر آؤ
  8. دیدہ کور کی مثال آپ پر سہی فٹ آتی ہے۔شرک و بدعت اور حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم کے متعلق آپ کے اکابر کی دریدہ دہنی کسی سے چھپی ڈھکی نہیں۔کونسا سکین؟تھانوی کی کتاب سے کہاں سکین لگایا؟لزوم والتزام کی عبارت کا سکین کہاں ہے؟؟جھوٹ بولتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟
  9. حنفی گروپ صاحب آپ بات کو پڑھتے بھی ہیں یا پڑھے بغیر ہی پوسٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں؟؟ حسام الحرمین پر بات کریں ،ڈیٹیلڈ باتیں جو آپ نے خلط مبحث کی ہیں انکی نشاندہی سگ عطار بھائی کر چکے۔ہمارا مطالبے کے مطابق آپ ابھی تک سکینز پیش کرنے میں ناکام ہیں
  10. ان باکس کی کیا ضرورت ہے سوشل میڈیا پر سب تصاویر الحمدللہ موجود ہیں ہم لوگ تمہاری طرح تھوڑے منہ چھپاتے ہیں کہ انکا چہرہ ڈاکٹروں کے بقول دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔سرفراز کی تصویر ہی دیکھ لو۔صبر کرو اور ٹاپککے علاوہ اب کوئی بھی پوسٹ نہ کرنا ورنہ ڈیلیٹ کی جائے گی
  11. بالکل اس کا گواہ مفتی نعیم دیوبندی کا چہرہ ہے،یا غلام اللہ کا یا عنایت اللہ بخاری گجراتی کا۔۔ مزید ہمارے بھائی کے جواب کا انتظار کریں
  12. تو جناب کو اپنی کتاب پیش کرنے میں کونسی چیز مانع ہے؟؟ الحمدللہ ہم حق پر ہیں ہمیں کسی باطل کو جاننے کی ضرورت نہیں۔میں ہرگز نیوٹرل نہیں ،یہ وہم اپنے دماغ سے نکال دیں۔اب مزید ہمارے مناظر کے جواب کا انتظار کریں
  13. لگتا ہے آپ نے غور سے پڑھا ہی نہیں۔لزوم التزام کی جو تعریف امام اہلسنت رحمہ اللہ نے کی اسکا سکین تھانوی کے ترجمہ کا سکین
  14. درمیان میں بولنے پر پیشگی معذرت جن سکینز کا مطالبہ کیا گیا ہے وہ پوسٹ کریں شکریہ
  15. اس موضوع پر پہلے بھی یہاں بحث ہو چکی ہے برائے مہربانی پہلے وہ موضوع دیکھ لیں
  16. وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته جناب یہ ٹاپک ملاحظہ کریں https://www.islamimehfil.com/topic/4927-waseela-moved-topic-from-wahabion-kay-masail/page/2/
  17. تلملانا تو دیوکے بندوں کو بہت آتا ہے تب بھی بہت تلملائے تھے کہ ہائے قادری سلطانی درمیان میں نہ بولے اگر اردو اتنی کمزور ہے تو پہلے کسی سکول میں جا کر پڑھو پھر بحث بھی کر لینا
×
×
  • Create New...